نتائج تلاش

  1. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    خلیل بھیا کتابیں تو کس کے خلاف نہیں لکھی جاتیں؟ آپ یہ بتائیے کہ آپ نے کسی صوفی کا نام سُنا ہے؟ کسی صوفی کی داستان پڑھی ہے؟ یہ جانتے ہیں کہ صوفی ہوتا کیا ہے؟ اور تصوف کہتے کسے ہیں؟ یہ جن "شیخ" کی کتاب آپ نے دکھائی ہے انہوں نے کہیں سے ایک بات اُڑا کر کہیں سے دوسری اُٹھا کر ایک رسالہ لکھ دیا اور...
  2. خرم

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آہو جی وگرنہ محفل کا بھی وہی حشر ہونا ہے جو پاکستان کا ہوتا ہے۔
  3. خرم

    تعارف صرف علی اوڈ بھائی

    ادا اوڈ آپکو محفل میں خوش آمدید۔
  4. خرم

    ایرانی وومین پولیس:iranian women police

    بات تو بالکل درست ہے کہ اگر مذہب دے کر جان بچائی تو کیا سودا کیا؟ جان تو چلی ہی جانی ہے آخر جتنا بھی بچا کر رکھو۔
  5. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    یہ بے حیائی والی بات تو آپ نے ایسی کہی کہ مجھے شیریں رحمان کی نوکری خطرے میں نظر آرہی ہے۔ خیر "ظالمان" اور ان کے مربیوں کی صوفی دشمنی تو روز روشن کی طرح عیاں ہے لیکن یہ بھی مٹ جائیں گے جیسے ان سے پہلے والے مٹ گئے کہ صوفی کا ہتھیار توپ و تفنگ نہیں اخوت و محبت ہوتا ہے اور یہی ہتھیار فاتح عالم ہیں۔
  6. خرم

    پاکستانی معاشرے اور کلچر میں تبدیلی

    یہ نہ ہی پوچھیں تو بہتر ہے۔ اختصاراَ یہ کہ پاکستانیوں کو یہ فیصلہ خود کرنا ہوگا کہ انہیں اسلام کا نیا "ظالمانی" ورژن قبول ہے یا وہ روائتی اسلام جس پر اس خطہ کے مسلمان صدیوں سے عمل کرتے آرہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کچھ روشنی اس پر بھی کہ "سلفی" اسلام کی جڑیں کہاں ہیں اور کیسے یہ ہمارے معاشرہ میں...
  7. خرم

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    مغل جی اگر اونٹ کسی کروٹ بیٹھ گیا تو پھر گالیاں کسے دیں گے؟ یہاں یہی سب چلنا ہے۔ جیسا مُنہ ویسا تھپڑ۔ کافی سخت جان لوگ ہیں زندہ رہ جاتے ہیں درگت جتنی بھی بنے۔ کبھی کبھی تو سمجھ نہیں آتا کہ ایک الگ ملک بنا کر واقعی کیا کچھ اچھا کیا؟ ہم نے تو لڑتے ہی رہنا تھا۔ اگر ہندوستان متحد رہتا تو ہندوؤں سے...
  8. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    لوجی اب ایسی "بدعات" کو ظالمان کیسے برداشت کریں؟ انہیں تو اسلام کا "ظالمانی ورژن" نافذ کرنا ہے دنیا میں۔ سو کرلو تیاری۔ ویسے بھی سلفی اسلام کے مقابلہ میں روایتی یا صوفی اسلام کی باتیں کرنے والوں‌کو جتنی جلدی پیغام دے دیا جائے اتنا ہی بہتر ہے۔
  9. خرم

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں تو آپ سب سے ہی ملنا چاہوں گا۔ ابھی تک صرف زیک سے ملاقات ہوئی ہے جس کا لطف دوبارہ اٹھانے کو جی کرتا ہے۔ فاروق بھائی اور ظفری سے گپ شپ لگتی رہی ہے اگرچہ ظفری سے بات کئے مدتیں گزر گئی ہیں۔ ہاں ہمت بھائی سے ضرور ملنا چاہوں گا۔ اتنے مستقل مزاج لوگ اب کہاں پائے جاتے ہیں۔ اور اسلام آباد و راولپنڈی...
  10. خرم

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    تو خرم کی بارات کو جہلم جانا ہے؟‌ کونسی جگہ؟
  11. خرم

    وحدت الوجود

    بھائیو یہ باتیں اس طرح کرنے کی نہیں۔ وحدت الوجود کو بیان کیوں کیا جائے؟ یہ تمام فلسفے ارتقائی ہیں اور اسی تناظر میں دیکھنا چاہئے انہیں لیکن انہیں اس طرح عوام میں بیان کرنے سے ان کی اور اپنی گمراہی کا ڈر ہے۔ جو شراب ہاتھیوں کو مست کرنے والی ہو وہ چوہے کو نہیں پلائی جاتی۔ لہٰذا میری گزارش ہے کہ اس...
  12. خرم

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ارے بھیا اس سوال کے جواب کے لئے دھیمی روشنی کی اور تنہائی کی کیا ضرورت۔ اس کا جواب تو وطن عزیز کی ہر سڑک، ہر گلی، ہر دفتر، ہر ادارے میں ملتا ہے۔ نہیں
  13. خرم

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    دیکھئے میرے خیال میں تو اب اس بحث کو بند کر دینا چاہئے۔ جو اصل بات تھی وہ تو ظفری کہہ چکے۔ باقی تو اب صرف اپنی اپنی منوانے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ حملہ ظالمان نے کیا ہو یا را نے (ہمت بھائی کا مفروضہ تو حب زرداری کے علاوہ کوئی وزن ہی نہیں رکھتا) اصل سوال یہ ہے کہ صرف پاکستان کے ہی ساتھ ایسا کیوں...
  14. خرم

    مبارکباد سولنگی صاحب تمہیں مبارک تو آج سے ماہر بن گیا ہے۔

    سولنگی پا جی مبارکاں۔ ہُن تُسی جیہدی مرضی لت بانہہ بھن دو (میرا مطبل ایہہ بولی دی۔ ایویں ای کتے بندیاں نوں پھینٹی نہ لان لگ پینا)
  15. خرم

    ظہور احمد سولنگی صاحب کے حضور ایک سوالیہ درخواست

    لوجی ظہور بھیا نے شکریہ ادا کرکے غالباَ جان چھڑا لی ہے۔ :)
  16. خرم

    خالد مسعود خان

    تُسی بالکل لتاں بھنو پا جی۔ کوئی مسئلہ نئیں۔ بلکہ اینج کرنے آں کہ تُسی پنجابی دیاں لتاں بھنو تے ساہنوں سندھی سکھاؤ کہ اسی سندھی بول سکئیے۔ ہجے تے بس "تونجو نالو چھا ایہہ" ای آندا ایہہ۔
  17. خرم

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    میرا خیال تو ہے کہ یہ ایک سکورنگ ایونٹ تھا۔ ممبئی حملوں کے جواب میں کہ اگر ممبئی محفوظ نہیں تو لاہور بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ وہی 80 کی دہائی کی باتیں۔ ظالمان یا کسی اور کو اس سب کچھ سے کچھ حاصل نہیں ہوسکتا۔ ویسے بھی پختون اور طالبان ایک ہی چیز کے دو نام نہیں ہیں۔ پختون ایک علاقائی اکائی ہیں، ایک...
  18. خرم

    خالد مسعود خان

    ایہہ جو تُسی فرمایا ایہہ ایہدی تُک نئیں سمجھ آئی۔ آکھنا چاہ رہے او کہ میں پنجابی دیاں لتاں بھنیاں نیں؟
  19. خرم

    خالد مسعود خان

    جی بالکل درست آکھیا جناب نے
  20. خرم

    خالد مسعود خان

    پنڈ کے بوہڑ تھلے دو واری غلطی نال لکھیا گیا ایہہ۔ مطلب ایہہ "گاؤں کے برگد تلے" شکر دوپہر کہندے نہیں "تپتی دوپہر" نوں یا "جب سورج نصف النہار پر ہو" ڈیموں "بھڑ" wasp۔ اونویں گلابی اصلی دے چکر وچ کیوں پیندے او؟ شے مزیدار ہونی چاہی دی ایہہ بس۔
Top