یہ شعر بہت بھایا، لیکن 'دُزدیدہ نگاہی ' کی ترکیب کی وجہ سے، دوسرے مصرعے کے مقابلے میں پہلا مصرع زیادہ بھاری محسوس ہو رہا ہے۔
یہ شعر تو دل میں اتر گیا!🥺
یہاں ایک استفسار مطلوب ہے، شاعر کا تخاطب اگر خود سے ہو، تو کیا فعل میں جمع کا صیغہ آئے گا، یا پھر واحد کا؟ کیا کسی کو یا اپنے آپ کو مخاطب...