نتائج تلاش

  1. صریر

    انہیں حقارت سے دیکھنا کیا جو تیرے در پر پڑے ہوئے ہیں ۔۔ برائے اصلاح

    "بہت سے رہبر پڑے ہوئے ہیں" زبردست!!👍👍
  2. صریر

    نظم: وجہِ تخلیق

    قوافی سے معرا، لیکن جذباتیت سے بھر پور! عمدہ نظم سر👍
  3. صریر

    نظم: وجہِ تخلیق

    🙁❤️👍 نہ جانے کیوں 'بھی' دوسرے مصرعے میں تھوڑا سا کھٹک رہاہے مجھے۔ لیکن شعر بڑا پیارا ہے‌!
  4. صریر

    غزل

    سادہ اور اچھی غزل ہے۔ ان اشعار پر میری رائے یہ ہے: پیارا شعر ہے۔🧡 'ڈستے' اور 'شناسائی ' میں کوئی خاص تعلق نظر نہیں آیا۔ پہلے مصرعے میں زمانہ حال ہے، اور دوسرے میں ماضی! اگر شاعر کے خیال کو نہیں بدلتی، تو ایک تجویز یہ ہے۔ "اس سے لمحوں کی دل لگی کر کے میں نے برسوں کی ہے سزا پائی"
  5. صریر

    برائے اصلاح

    شعر اچھا ہے، شاعر کے سوز ِدل کی طرف اشارہ ہے۔ لیکن' نہ' کو دو حرفی باندھا ہے آپ نے۔
  6. صریر

    راہ و رسم ِ الفت میں کچھ کمی سی لگتی ہے

    اس لطیف جذبے کو، اتنے سادہ لفظوں میں بیان کردیا سر آپ نے۔ زبردست!!💐
  7. صریر

    تعارف من آنم

    محفل میں خوش آمدید سر!!💐💐
  8. صریر

    عدل و انصاف سے متعلق اشعار

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل طاقت کے حق میں فیصلہ ہوتا ہے آج کل
  9. صریر

    برائے اصلاح : وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا

    واہ، قافیہ 'کنکشن' کا برجستہ استعمال!!
  10. صریر

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع خوبی ملاقاتی ترا گویا بھری محفل سے ملتا ہے داغؔ محفل میں شامل ہونے سے قبل بھی آپ کے بارے میں سنتا رہا ہوں ۔ آپ کی تحاریر سے، شعر اور عروض کو سمجھنے میں کافی مدد ملی ۔ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے، اور آپ کی عمر میں برکت دے۔ ہمیں خوشی ہے کے آپ محفل کا حصہ...
  11. صریر

    شاعری کی اصطلاحات پہ اشعار

    شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔ سو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں امیر مینائی
  12. صریر

    گلشنِ دہر میں، اک پھول کی خواہش کی تھی پھر مقدّر نے، مقدّر میں خِزائیں بھر دِیں!

    گلشنِ دہر میں، اک پھول کی خواہش کی تھی پھر مقدّر نے، مقدّر میں خِزائیں بھر دِیں!
  13. صریر

    شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ کیفیت ناموں میں، کم سے کم الفاظ خرچ کرکے مافی الضمیر بیان کرنے کی کوشش...

    شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ کیفیت ناموں میں، کم سے کم الفاظ خرچ کرکے مافی الضمیر بیان کرنے کی کوشش کی جائے۔
  14. صریر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    لفظ لفظ روشنی ہے سر، زبردست!👍🌟
  15. صریر

    آخری حد تک جھلس گئے ہیں سر🤒، آنچ اب تو دل تک پہنچ رہی ہے، دیکھیے اب حضرت دل کیا کرتے ہیں!!

    آخری حد تک جھلس گئے ہیں سر🤒، آنچ اب تو دل تک پہنچ رہی ہے، دیکھیے اب حضرت دل کیا کرتے ہیں!!
  16. صریر

    ابھی تو جل رہا ہوں، بھن رہا ہوں، مر رہا ہوں ابھی زندہ ہُوا جاتا ہے دل میرا، ذرا سا

    ابھی تو جل رہا ہوں، بھن رہا ہوں، مر رہا ہوں ابھی زندہ ہُوا جاتا ہے دل میرا، ذرا سا
  17. صریر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے عجیب تو میں ہوں، جو آپ کے نام کو ابھی تک 'غلام علی' پڑھتے آرہا تھا، اور آپ کو محترمہ کی جگہ محترم سمجھ رہا تھا!😁
  18. صریر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ' ژوب ' کیا چیز ہوتی ہے؟🤔 سیما علی آپا
Top