نتائج تلاش

  1. عثمان

    قصہ ایک ملاقات کا

    یعنی تم سے فون پرگفتگو کا احوال لکھا جائے۔ ہاں یہ تو بھول ہی گیا۔ سوچتے ہیں پھر۔
  2. عثمان

    قصہ ایک ملاقات کا

    سعود سے دو ملاقاتوں کا مفصل ذکر اور تصاویر تو دھاگے میں موجود رہی ہیں۔ ہاں تیسری ملاقات کا تذکرہ نہیں لکھا۔
  3. عثمان

    قصہ ایک ملاقات کا

    میری رائے میں محفلین کی باہم ملاقات کے دھاگے میں دیگر قارئین کے لئے دو باتیں دلچسپی کا مرکز ہوتی ہیں۔ محفلین کی تصویر محفلین کی محفل اور دیگر محفلین پر رائے
  4. عثمان

    قصہ ایک ملاقات کا

    عمدہ
  5. عثمان

    آئیے شطرنج کھیلیں

    شطرنج ایک ہی ہے جو شطرنج کی بین الاقوامی فیڈریشن FIDE کے طے کردہ اصولوں کے تحت دنیا بھر میں کھیلی جاتی ہے۔ مقامی اور آوٹ ڈیٹڈ ورژن تو کسی بھی کھیل کے ہو سکتے ہیں۔
  6. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا رائے ہے آپ کی؟
  7. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ ماہ قبل پڑھی تھی۔ برائن گرین کا انداز بیان تو دلچسپ ہے ہی تاہم اس کتاب کے کئی حصوں میں استدلال کافی کمزور اور غیر اطمینان بخش محسوس ہوا۔
  8. عثمان

    فوڈ ٹرک

    پروڈکشن کوالٹی کافی عمدہ ہے۔
  9. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    بیگم اور بچے گھر پر ہی رہے۔
  10. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    یہ سفر حال ہی میں کیا ہے۔ ایک طرف کا فاصلہ تقریبا 1850 کلومیٹر۔ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 965 کلومیٹر طے کیا۔
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللّٰہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ ان شا اللہ اگلے ماہ بچوں کے سکول شروع ہو رہے ہیں تو اس کی مصروفیت ہے۔
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    امریکہ ابھی بھی اگر دیار غیر ہے تو ریٹائرمنٹ کی ضرورت نہیں۔ جاری رکھئیے۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں جی :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ سنائیں، آپ کیسے ہیں۔ بہت عرصہ بعد فعال ہوئے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی غیر حاضری میں دھکا لگانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن دھاگہ وہیں کا وہیں رہا۔ اب آپ کی آمد سے یہ دھاگہ ماشااللہ چل سو چل ہے۔
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسا چل رہا ہے۔
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی گھر اور ملازمت دونوں طرف ہی مصروفیت رہتی ہے۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عمدہ، یعنی یہ دھاگہ پھر سے فعال ہے۔
  19. عثمان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    اردو محفل پر واپسی مبارک! آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :)
  20. عثمان

    ماشااللہ بہت مبارک ہو!

    ماشااللہ بہت مبارک ہو!
Top