نتائج تلاش

  1. عثمان

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر

    اس فورم پر بھلے کسی سے کوئی بات کرو، ایک ٹرول کا بے جا شور ضرور سنائی دے گا۔ یہ بیک گراونڈ نوائز فورم کا نقص سمجھ کر صبر کر لینا چاہیے۔
  2. عثمان

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر

    اس کی کیا تفصیل ہے؟
  3. عثمان

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    پاکستان چھوڑ دینے والے لوگوں کو یہ "حق" بھی چھوڑ دینا چاہیے۔ ماسوائے ان لوگوں کے جو پاکستانی ریاست کو کسی طور ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
  4. عثمان

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    بالکل درست کہا۔ ای ریڈر پر کتاب درست فارمیٹ کے ساتھ پڑھنے کا اور ہی لطف ہے۔ میرا خیال ہے وہ بعض لوگ جو ای بک کے مداح نہیں وہ عموماً کمپیوٹر یا سیل فون پر سکین شدہ صفحات پڑھ کر ہی رائے قائم کر لیتے ہیں۔ حالانکہ میرے خیال میں اگر آپ نے باقاعدہ ای ریڈر پر ای بک نہیں پڑھی تو آپ ای بک سے صحیح طرح...
  5. عثمان

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    آپ نے ای بک کس ڈیوائس پر پڑھنے کی کوشش کی ہے؟
  6. عثمان

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    جی مجھے تو اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں۔ میں تو سویلین کپڑے بھی اتنی دفعہ پہنتا ہوں کہ اس میں اور یونیفارم میں تفریق کرنا مشکل ہو۔ :)
  7. عثمان

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    میری رائے میں ان سوٹوں کا بہترین مصرف تو سب سے پہلے یہ ہوسکتا ہے کہ اسے دو تین بار سے زائد پہنا جائے۔
  8. عثمان

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    وہ کپڑا جو بیچنے کے قابل نہ ہو اسے ریسائیکل کر کے دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی طرح بچا ہوا کھانا اگر مناسب طریقے سے compost کیا جائے تو کچھ جانوروں کی خوراک سے لے کر انرجی کے حصول تک۔۔ کئی صورتوں میں فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔
  9. عثمان

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    یہ تو کسی خاص زمانے میں رہنے والے فرد کی ترجیح ہے۔ بعید نہیں کہ چمڑے اور پتھر کی سلوں پر پڑھنے والے اپنے دور میں بھی ایسی ہی رائے رکھتے ہوں۔
  10. عثمان

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    ریڈکراس کو کیوں نہیں دیتے تھے؟
  11. عثمان

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    ای بک ٹیکنالوجی کے ہوتے یہ مسئلہ آوٹ ڈیٹڈ معلوم ہوتا ہے۔
  12. عثمان

    محفل چائے خانہ

    کیا حروف کا حاصل مرکب بھی حرف کہلاتا ہے؟
  13. عثمان

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    یہی سوال دیگر شہروں میں موجود جدید نظام آمدورفت کے بارے میں۔
  14. عثمان

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    شائد آپ ہی سے گفتگو تھی جس میں آپ نے کریڈٹ کی افادیت پر شک کا اظہار کیا تھا۔
  15. عثمان

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    چند سال قبل ان سے کتابیں منگوانے کی کوشش کی تھی لیکن اس وقت یہ کریڈٹ کارڈ قبول نہیں کرتے تھے۔
  16. عثمان

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    کوئی محفلین جس نے لاہو اورنج ٹرین پر سفر کیا ہو۔ تجربہ کیسا رہا؟
  17. عثمان

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    یہ سن کر خوشی ہوئی کہ پاکستان میں ذرائع آمدورفت کے جدید نظام تکمیل پا رہے ہیں۔ ایسے منصوبہ جات کی مالیاتی تفصیلات پیچیدہ ہی ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں بہتری آتی جاتی ہے۔
  18. عثمان

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    محفل میں ہونے والی گذشتہ کچھ گفتگو کی بنا پر میرا تاثر تھا کہ پاکستان میں تو غالباً آن لائن بینکنگ ہی مقبول نہیں تو اس کی بنیاد پر آن لائن شاپنگ بھی نہیں ہوگی۔ ممکن ہے اب حالات اور رواج مختلف ہوں۔
  19. عثمان

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    کیا پاکستانیوں کی واضح تعداد آن لائن شاپنگ سے مستفید ہوتی ہے؟
  20. عثمان

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لیے کونسے ذرائع استعمال کیے جاتے ہیں؟
Top