نتائج تلاش

  1. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    ارے واہ... یہ کہیں نہ لے جانے والا ربط کیسے بنایا آپ نے؟ :D
  2. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    ہوا تو ہے... لیکن نوٹیفکیشن نہیں ملی مجھے آپ نے ٹیگ کیا تو
  3. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    یہ کر چکا ہوں اس سے قبل، اس سے "صفحہ" کوائف کھل جاتا ہے، اور جیسا کہ تابش بھائی نے کہا، ٹیگ بھی نہیں ہوتا...
  4. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    ٹیسٹنگ کچھ لوگ چائے کے بنا رہ نہیں سکتے!
  5. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    کافی ارکان کو یہ کرتے دیکھا ہے، اس کا کوئی سیدھا طریقہ بھی ہوگا شاید... پرانے محفلینز کو پتہ ہوسکتا ہے!
  6. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    اور مجھے پوچھنا تھا کہ کسی لفظ پر رکن کو کیسے ٹیگ کیا جاتا ہے... مثلاً کچھ لوگ چائے کے بنا رہ نہیں سکتے! اس میں "کچھ لوگ" پر اگر کسی @ رکن کو ٹیگ کرنا ہو تو؟
  7. شکیب

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جی جی، وہ تو کہیے کہ" اردو ادب کی مفت خدمات "کا زمرہ نہ ہوا محفل پر..... تو بادل ناخواستہ!
  8. شکیب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور اگر زبردستی بچہ کسی کو تھما دیا گیا تو امکان ہے کہ وہ اسے بہت زور سے چٹکی کاٹے، تا کہ بچہ روتے ہوئے ماں کی گود میں واپس جانے کے لیے اتاولا ہوجائے...
  9. شکیب

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    فلرٹ (فعل) تھیسارس --------- دل لگی عشق بازی نظر بازی دھوکے بازی عشوہ گری دروغیء محبت پونڈی ٹھرک دل پشوری جھوٹی محبت محبت کا فریب چکر بازی چھیڑ چھاڑ تلون مزاجی ہرجائی پن
  10. شکیب

    عام لطیفے

    ایک آدمی نے سگریٹ خریدی تو اس پر لکھا تھا خبردار تمباکو نوشی مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتی ہے۔ وہ بھاگا بھاگا دوکاندار کے پاس گیا اور بولا او ماما اے کیہڑی دے دتی اے؟؟؟ او کینسر والی دے!!!
  11. شکیب

    عام لطیفے

    آپ کو تو لڑی کی ضرورت ہوگی۔ :)
  12. شکیب

    انوکھے تخلص

    ہمارے ناگپور کے ایک شاعر گزرے ہیں،جھانپڑ ناگپوری۔ ان کا یہ شعر عرصے تک فیس بک پیج پر کور رہا۔ دکھاؤں گا میں تمہیں سولہ سو کو کر کے ہزار تم اپنی فرم کا اب کیشیئر بناؤ مجھے
  13. شکیب

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    فلرٹ میں محض نظر بازی ہی تو نہیں ہوتی،کچھ لب کشائی اور دست اندازی بھی ہوتی ہے۔
  14. شکیب

    تعارف ایمان عباس

    خوش آمدید۔ امید ہے آپ کی آمد محفل کی رونق میں اضافے کا باعث ہوگی۔
  15. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیوں قیوں قیا قرتے ہو؟ یہ جملہ کس کا ہے۔۔۔
  16. شکیب

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کہیں اس کے معنی نظر سے گزرے ہوں تو بتائیے۔ :)
  17. شکیب

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اوہو۔سامنے کی بات تھی بھئی، توجہ دلانے کے لیے شکریہ۔ ویسے اور کوئی لفظ یاد آئے تو ضرور بتائیے۔
Top