نتائج تلاش

  1. شکیب

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    آپ کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا جائے گا...
  2. شکیب

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    حمزہ بھائی نام دستیاب ہے، تھوڑا اور دماغ لگا لیں... کوئی متبادل وغیرہ!
  3. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    ہر ماں کا خواب ہے کہ اس کی بیٹی کا شوہر نیک ہو... اب میں اکیلاکس کس ماں کا خواب پورا کروں! - اے خان
  4. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    میں نے تو فقط اس لیے اقتباس لیا ہے کہ کہیں بعد میں تدوین نہ کردیں... نیز تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے وغیرہ!
  5. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    :shameonyou:
  6. شکیب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین جی آئی ہیں ڈاکٹر صاحب
  7. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا آپ دونوں حضرات یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تین اسمائلی سے ایک جملہ بنتا ہے؟
  8. شکیب

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    محترمہ کا اکاؤنٹ 18 دسمبر 2015 کا ہے، آخری دفعہ 19 مارچ 2016 کو دیکھی گئیں، امکان ہے کہ 20 جون 2017 کو بھی آئی ہوں گی لیکن لاگن نہیں ہوئیں... اس حساب سے 21 ستمبر 2018 کو آمد متوقع ہے، تب تک انتظار کریں!
  9. شکیب

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    پھر تو ہم خوش قسمت ہیں... فقیر شکیب احمد سے سیدھا چار حرفی "شکیب" تک... :p
  10. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    اور اس تحقیق کے جملہ حقوق محفوظ ہیں!
  11. شکیب

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    رومن میں نام ہو تو سب سے زیادہ مشقت ٹیگ کرنے میں اٹھانی پڑتی ہے... بھائی عارف کریم کو کتنی ہی بار اس لیے ٹیگ نہیں کیا جاتا تھا!:)
  12. شکیب

    عام لطیفے

    جوش جنوں میں کچھ نظر آتا نہیں اسد
  13. شکیب

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    چیتن بھگت Chetan Bhagat کے ناول 5 پوائنٹ سم ون Five Point Someone پر بنی تھی... شنید ہے کہ موصوف کے ناول سے اکثریت چڑتی ہے... Overrated Author سمجھے جاتے ہیں... انجینیرنگ میں میری ایک کلاس فیلو تھی جو اس کے ناولوں کی دیوانی تھی، میں نے پڑھنے کی کوشش کی تو پڑھا نہیں گیا... پتہ نہیں انداز تحریر...
  14. شکیب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ربط رابط مربوط... فعل فاعل مفعول کے وزن پر کتنے بھی الفاظ رکھے جاسکتے ہیں!
  15. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    نہیں تو... ویسے آپ نے کیا کیا ہے؟
  16. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    جی یہ اقتباس ہی اطلاع خور نکلا...
  17. شکیب

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    ایک بار بغیر اقتباس لیے آواز دے کر دیکھیے، شاید سن سکوں!
Top