نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ایلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلین

    یہ شخص نہیں سدھرنے والا! کمال کا تخیل، مسحور کن پیرائے میں اس کا بیان، جا بجا کلاسیکی تصورات کے چھینٹے، اور وہی ہمیشہ کی طرح مختصر سی شگفتہ تحریر! :) :) :)
  2. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    بر صغیر کے تاریخی و معاشرتی پس منظر میں سرمے کی تاریخ، ارتقا، اور اہمیت کا جائزہ! :) :) :)
  3. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    اب سارے سرمے "محبوب" کے لیے تھوڑی نہ ہوتے ہیں، کچھ "مجبور" کے لیے بھی ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    بس تو اب دوسری ڈکٹریٹ ڈگری کی تیاری کر لیں ابھی سے۔ :) :) :) یہ "برائے ہمیشہ" کی ترکیب پہلی دفعہ ہماری نگاہوں سے گذری، اور خوب گذری! :) :) :)
  5. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    بریلی کا سرمہ، سرمہ جبل الطور، الکحل الاصیل، اور یہ سرمہ نین سکھ سب اپنی جگہ، ہمارے یہاں میلوں اور بازاروں میں "ممیرا نیم کا سرمہ" لاؤڈ اسپیکر کی مدد سے مشتہر کر کے بیچا جاتا ہے۔ اشتہار کی نشریات ہماری علاقائی زبان میں ریکارڈ شدہ ہوتی ہیں۔ ہم تھوڑی ترمیم کے ساتھ اس کے بول یہاں درج کیے دیتے ہیں...
  6. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    ایک تو سرموں کی اتنی اقسام ہیں اس پر اشعار اور فلمی گانے سوا، لہٰذا یہ فیصلہ مشکل ہوگا کہ کون سا سرمہ کب، کتنا، اور کیسے لگایا جائے! :) :) :)
  7. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    ٹھیک اسی طرح جیسے کھانے کا آخری نوالہ پہلے کھا لیا جائے تو پتا چل جاتا ہے کہ مکمل کھانا کھانے کے بعد پیٹ اور من کتنا بھرے گا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    اس سطر نے مزہ کرکرا کر دیا۔ ایسا لگا جیسے کہانئی کے اختتام پر "تو بچو اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ۔۔۔" جیسا درس دیا گیا ہو۔ تحریر مزے کی تھی لیکن اختتام یقیناً بہتر اور دلچسپ ہو سکتا تھا۔ :) :) :) پہلے بتا دیا ہوتا تو بوڑھوں کا وقت ضائع نہ ہوتا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    سوال یہ ہے کہ کیا آپ یہ پروجیکٹ فقط سی شارپ سیکھنے کے لیے کر رہے ہیں یا یہ کوئی سنجیدہ پروجیکٹ ہے؟ اگر صرف زبان سیکھنا مقصود ہو پھر تو کچھ بھی کریں، کوئی مسئلہ نہیں، لیکن یہ سنجیدہ پروجیکٹ ہے تو پھر یوں لغت، کنڈیشنز، اور لوپس کی مدد سے یہ کام چوہے بلی کا کھیل بن کر رہ جائے گا۔ ایک نوعیت کے فقروں...
  10. ابن سعید

    کروم ایرر

    ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب براؤزر کو درکار میموری اور پروسیسنگ پاور بر وقت دستیاب نہ ہو۔ یا پھر کوئی جاوا اسکرپٹ کوڈ ضرورت سے زیادہ وقت لگا رہا ہو۔ ایسا کچھ کسی سائٹ کے صفحات میں بھی ہو سکتا ہے اور کسی ایڈ آن کی وجہ سے بھی۔ آپ ایک دفعہ کیش وغیرہ کلئیر کر کے دیکھ لیں شاید افاقہ ہو۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    مبارکباد ابن سعید اُنسٹھ ہزاری

    احباب کی محبت سر آنکھوں پر! یہ لڑی پہلے سے موجود تھی، لہٰذا ہم نے اسی میں ضم کر دیا ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    بے حد عمدہ! بہت خوب!! اور وہ گل اور بلبل والا تخیل تو اچھے اچھوں کو حسد میں مبتلا کر دینے والا ہے بھئ!!! :) :) :)
  13. ابن سعید

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    خوب است احمد بھائی! ویسے یہ آنکھوں ہی آنکھوں میں کسی کو گھر تک چھوڑ آنے والی اصطلاح تو عموماً مزاح نگار برادری کسی اور ہی مفہوم میں استعمال کرتی رہی ہے، آپ نے تو اسے کسی اور ہی رنگ میں برت لیا اور کیا ہی خوب برتا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    کون ؟

    ہاں سفر میں روزے نہ رکھنا بعضوں کے نزدیک افضل ہے، البتہ اول تو آپ نے ڈی سی کے سفر کو سفر کہنا زیادہ کے مترادف گردانا ہے اور دوم یہ کہ ہمارے لیے روزے قضا کرنا سفر میں روزے رکھنے سے زیادہ مشکل ثابت ہوتا ہے۔ بہر کیف دیکھیں گے کیا صورتحال بنتی ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    کون ؟

    اورلینڈو کے اطراف میں کوئی محفلین پائے جاتے ہیں؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    کون ؟

    آپ کی اس بات سے غیر متفق ہونے کی مجال نہیں، البتہ اس سفر میں کچھ باتیں قابل ذکر ہوں گی۔ اول تو یہ کہ ان دنوں رمضان کا دوسرا عشرہ رواں ہوگا اور دوم یہ کہ اس سفر سے واپسی کے بعد ایک دن گھر پر قیام کر کے دوبارہ ایک ہفتے کے لیے نیو یارک کے سفر پر نکلنا ہوگا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    کون ؟

    یہ سفر بھی متعین ہو گیا اور غالب امکان ہے کہ سفر کا دورانیہ 13-16 جون ہوگا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    واضح رہے کہ مقالا ویب آرکائیونگ کے موضوع سے متعلق ہے اور ابھی جرنل میں شائع نہیں ہوا ہے لہٰذا...

    واضح رہے کہ مقالا ویب آرکائیونگ کے موضوع سے متعلق ہے اور ابھی جرنل میں شائع نہیں ہوا ہے لہٰذا پری پرنٹ ڈرافٹ تک رسائی ہو سکے گی۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    کل چار مبصرین نے تبصرے کیے ہیں، سبھی کی رائے مثبت رہی ہے، البتہ ان میں سے ایک نے کچھ زیادہ ہی...

    کل چار مبصرین نے تبصرے کیے ہیں، سبھی کی رائے مثبت رہی ہے، البتہ ان میں سے ایک نے کچھ زیادہ ہی پسندیدگی کا مظاہرہ کیا ہے، بلکہ تاکید کے لیے IS کو اپر کیس میں لکھا ہے۔ ہمارا نہیں خیال کہ ہم مکمل تبصرہ عمومی فورم میں ارسال کر سکتے ہیں، البتہ اگر کسی کو اس مقالے یا اس پر کیے گئے تبصرہ جات میں دلچسپی...
  20. ابن سعید

    آپ سب کی محبتوں پر ممنون ہیں! در اصل یہ مکمل جملہ نہیں بلکہ اختتامی فقرہ ہے، اس سے پہلے جملے کی...

    آپ سب کی محبتوں پر ممنون ہیں! در اصل یہ مکمل جملہ نہیں بلکہ اختتامی فقرہ ہے، اس سے پہلے جملے کی ابتدا میں یہ کہا گیا ہے کہ موضوع انتہائی محدود و مخصوص نوعیت کا ہے نیز اس کے دائرہ اثر کو وسیع کرنے کے امکانات پر اکسایا گیا ہے تاکہ اس نوعیت کے عمومی مسائل پر ان نتائج کا اطلاق ہو سکے، حالانکہ کوئی...
Top