نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    اردو ویب صرف محفل کا نام نہیں، البتہ محفل اس کا سب سے فعال حصہ ہے۔ ہوم پیج کو بہتر بنانے کے بارے میں کئی دفعہ منصوبہ بنا لیکن عدیم الفرصتی آڑے آتی رہی۔ واضح رہے کہ ہوم پیج ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    جی ہاں، لیکن محفل میں اس وقت صرف دو ہی تھیم موجود ہیں ایک نستعلیق فونٹ کے ساتھ اور دوسری وہ جو زین فورو کی طے شدہ تھیم ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    مراسلہ ضم کر دیا گیا ہے، البتہ اس قسم کی خدمات کے لیے مراسلہ رپورٹ کر دیا کریں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    پرانے مراسلے کی تدوین

    محفلین کے لیے یہ دورانیہ غالباً 24 گھنٹے ہے، جبکہ لائبریرین کے لیے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ ذاتی مکالمات میں تدوین کا دورانیہ کافی مختصر ہے تاکہ لوگ ذاتی مکالمات میں کسی کے ساتھ دانستہ لغو گوئی کر کے اذیت پہنچانے کے بعد نشانات نہ مٹا سکیں۔ :) :) :) جی ہاں، البتہ ذاتی مکالمات میں اسٹاف کی رسائی...
  5. ابن سعید

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    ایسا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں بجز اس کے کہ پھر ہر کسی کو یہ کیسے بتایا جائے کہ فلاں مواد تک رسائی کے لیے فلاں فال بیک ایڈریس موجود ہے۔ جو لوگ بک مارک وغیرہ کی مدد سے اسے کھولتے ہیں ان کو مشکل ہوگی نیز سرچ انجن کی طرف سے آنے والی ٹریفک کا کچھ نہیں ہو سکے گا۔ مجموعی طور پر ایک ہی ریسورس کو ایک سے...
  6. ابن سعید

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    فی الحال یہ مسئلہ حل ہو گیا لگتا ہے۔ غالباً ڈی این ایس ریکارڈ درست کر دیے گئے ہیں۔ شاید کچھ لوگوں کے لیے اب بھی تھوڑا وقت لگے درست ڈی این ایس ریکارڈ پروپگیٹ ہونے میں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    اردو انسائیکلو پیڈیا در اصل اردو ویب کے زیر اہتمام ضرور ہے لیکن اس کی نظامت برادرم زوہیب (hackerspk) کے ذمہ ہے جو اپنی تعلیمی مصروفیات کے چلتے اسے کچھ زیادہ توجہ نہیں دے پاتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس کی ڈومین نیم ان کے کسی جاننے والے کے ذمہ ہے۔ ہم بہت عرصہ سے کوشش کر رہے ہیں کہ ڈومین نیم اردو ویب کو...
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ما شاء اللہ! مبارکباد قبول فرمائیں عثمان بھائی۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! ہم بھی یہیں آس پاس ہیں، بس خاموش ہو کر کام کر رہے تھے اور گاہے گاہے یہاں جھانک رہے تھے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  11. ابن سعید

    نصیر الدین نصیر وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر

    اگلی دفعہ آن لائن آئیں تو ہمیں متوجہ کر لیں، ہم یہ تبدیلی کر دیں گے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    آپشن ان چیک کرنے کے باوجود ای میل کا موصول ہونا

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ! ایک دفعہ اس کا حل دریافت کر لیا ہوتا حمیرہ بٹیا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    آپشن ان چیک کرنے کے باوجود ای میل کا موصول ہونا

    ترجیح بدلنے سے پہلے جن لڑیوں کو زیر نگرانی کیا تھا ان کی سبسکرپشن تو ختم نہیں ہوتی ہے۔ البتہ نئی لڑیوں میں جواب دیں گے تو ای میل سبسکرپشن شامل نہیں ہوگی۔ اس مقصد کے لیے آپ تمام زیر نگرانی لڑیوں کی فہرست پر جا کر لڑیوں کے عنوان سے پہلے موجود چیک باکس کو چیک کر لیں اور پھر فہرست کے نیچے دائیں جانب...
  14. ابن سعید

    ہائپر لوپ، جدید ٹرانسپورٹ کی ابتداء!

    ویسے ہم ذاتی طور پر ایوکوئیٹیڈ ٹیوب ٹرانسپورٹ ٹیکنولوجیز (ET3) کی بھی راہ دیکھ رہے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بقول شاعر: :) :) :) درد سر کے واسطے صندل لگانا ہے مفید اس کا گھسنا اور ملنا درد سر سے کم نہیں
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    متفق علیہ! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اب بتانے کے لیے اور کچھ ہو ہی نہ تو کیا کریں پتر جی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمیشہ کی طرح! :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سانوں کی پتا؟ مشکل اردو تو پتر کو آتی ہے نا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیکن تکیہ تو "جن" پہ تھا نا؟ :) :) :)
Top