نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    رمزِ اَخلاق

    یاسر بھائی ، فارسی کا عالم تو میں بھی نہیں ہوں لیکن الحمدللّٰہ تھوڑی بہت شد بد ضرور ہے ۔ کام چلاؤ واقفیت تو ہے ۔ علامہ اقبال کے فارسی شعر پر بات کرتے ہوئے میں نے گفتگو کو مختصر اور محدود ہی رکھا تاکہ بات اس غیر متعلق ضمنی نکتے پر نہ چل نکلے ، اصل موضوع تک ہی محدود رہے۔ لیکن اب آپ نے اسی غیر...
  2. ظہیراحمدظہیر

    رمزِ اَخلاق

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔ یاسر بھائی ، آپ کے نیک جذبات و خواہشات اور دعاؤں کے لیے آپ کا بہت شکریہ!میں بہت ممنون ہوں۔ اللّٰہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ یہ دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول کرے۔ آپ کو دین و دنیا کی فلاحِ عظیم نصیب فرمائے ۔ آمین ۔ بھائی ، میں گوشہ نشین آدمی ہوں اور یہ گوشہ نشینی...
  3. ظہیراحمدظہیر

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    :D:D:D نین بھائی پر یہ حملہ احمد بھائی نے کیا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے لکھنے سے ڈر لگ رہا ہے ۔اس قلمی دہشت گردی میں کہیں میں ہی نہ مارا جاؤں۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    زبردست!!!! ہائے وہ میٹھے مستانے زمانے پرانے!
  5. ظہیراحمدظہیر

    رمزِ اَخلاق

    یاسر بھاااااائی! آپ تو کمال پر کمال کیے جارہے ہیں ۔ :D معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ گڑبڑ کررہے ہیں۔ میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ ادبی بددیانتی سے کام لے رہے ہیں لیکن آپ خود ہی اپنی بات اور لغت کے حوالے پر غور کرلیجیے۔ آپ نے صفت کی بات کرکے مثال اسم کی دے دی۔ دو حرفی اگر صفت ہونے کے علاوہ ایک...
  6. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ام بابے یعنی باپ کی ماں؟ یعنی دادی؟ میرا خیال ہےاسے فرنچ ہی رہنے دیں ۔ کوئی ضرورت نہیں ہے بچارے کو معرب کرنے کی۔ :grin:
  7. ظہیراحمدظہیر

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    :D :D :D احمد بھائی ، بچے طویل بحر میں داد دیتے ہیں یا اختصار سے کام لیتے ہیں ؟:)
  8. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    مراکش کو تو بھول ہی گئے۔ کل کرشٹانوں سے پھر مقابلہ ہے تیسر ی پوزیشن کے لیے۔ :D امید ہے کہ اچھا کھیلیں گے۔ اس ٹیم سے مستقبل میں اچھی امیدیں ہیں ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    عاطف بھائی ، یہ علامتیں اتنی جلدی کیوں نمودار ہورہی ہیں ۔ ابھی تو کھیلنے کھانے کے دن ہیں ۔ :)
  10. ظہیراحمدظہیر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    مفرنچ :) فہد، اب آپ ایم باپے کو معرب کیجئے۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    لگتا ہے استاد جی اونچا سنتے ہیں ۔ املا کو رملا سمجھے۔ :)
Top