نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    بہت شکریہ ، ریحان ! بہت نوازش!
  2. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    بہت نوازش ، بہت شکریہ جناب! اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔ قدر افزائی کے لیے ممنون ہوں ۔ کاوش کامیاب ہوئی ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    طارق جمیل صاحب اور اعتدال کی بھی خوب کہی آپ نے ،شکیل بھائی۔ :) غزل پسند کرنے کا شکریہ! بہت نوازش! بہت مشکور ہوں۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    بریانی کے جو لوازمات بیان کیے ہیں اور جو منظر کشی کی ہے اس سے تو واقعی لگتا ہے کہ استاد اے آئی حیدرآبادی بریانی کئی بار کھا چکے ہیں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    احبابِ کرام !ایک غزل آپ صاحبانِ ذوق کی خدمت میں پیش ہے ۔ اس غزل کے کچھ اشعار تقریباً دو ڈھائی سال پہلے ہوئے لیکن اس کی تکمیل رواں سال میں ہوئی ۔ امید ہے کہ ایک دو اشعار ضرور ڈھنگ کے ہوں گے اور آپ کو پسند آئیں گے ۔ آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر! ٭٭٭ تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے میرے...
  6. ظہیراحمدظہیر

    محمداحمد بھائی ، یہ جی پی ٹی کس کا مخفف ہے؟

    محمداحمد بھائی ، یہ جی پی ٹی کس کا مخفف ہے؟
  7. ظہیراحمدظہیر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اور دو پہر میں جب سب لوگ سورہے ہوتے تھے تولڑکے بالے چھوٹا ہتھوڑا بجا کر بھاگ جایا کرتے تھے ۔ :) سلطنتِ عثمانیہ میں ایسا ہوتا ہو یا نہیں لیکن عثمانیہ کالونی کراچی میں تو ایسا ہی ہوتا تھا۔ اس بات سے شدید اختلاف ہے ۔ مسلمانوں کے زوال کی ذمہ داری اگر کسی پر ڈالی جاسکتی ہے تو صرف مسلمانوں پر ۔...
  8. ظہیراحمدظہیر

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    واہ ! بہت خوب، عرفان بھائی! اچھے اشعار ہیں ۔ لے كے تلوار کیا کروں عابدؔ کام مجھ کو قلم دوات سے ہے اچھا کہا ہے ۔ بہت خوب!
  9. ظہیراحمدظہیر

    اس شہر کو استعمال تو پورے پاکستان نے کیا لیکن بدقسمتی سے اپنایا کسی نے نہیں۔ اچھا خاصا ریونیو...

    اس شہر کو استعمال تو پورے پاکستان نے کیا لیکن بدقسمتی سے اپنایا کسی نے نہیں۔ اچھا خاصا ریونیو پیدا ہوتا ہے اس شہر سے لیکن اس پر استعمال نہیں ہوتا۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    نہایت دکھ ہوتا ہے ۔ کراچی کو دیکھ کر اور حالات سن کر۔ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے لیکن...

    نہایت دکھ ہوتا ہے ۔ کراچی کو دیکھ کر اور حالات سن کر۔ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے لیکن بنیادی سہولیات سے محروم ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    اب تو تقریباً نارمل ہوگیا ۔ دو دن تک شدید سردی اور نہایت تیز برفیلی ہوائیں تھی۔ سڑکیں برف جمنے...

    اب تو تقریباً نارمل ہوگیا ۔ دو دن تک شدید سردی اور نہایت تیز برفیلی ہوائیں تھی۔ سڑکیں برف جمنے کی وجہ سے خراب رہیں ۔ الحمدللّٰہ بجلی وغیرہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے(تیاپانچہ)

    اب آپ نے چوری پکڑ ہی لی ہے تو ساری بات بتا دوں ۔ قصور میرا نہیں ہے ۔ نیرنگ خیال نے کام صحیح نہیں کیا اس بار۔ بڑی بحر کے پیسے لے کر یہ ننھی منی غزلیہ سی بھیج دی مجھے۔ میں نے کہا بھی کہ بھئی پورا تولو ، ڈنڈی مت مارو۔ یہ کیاچھوٹی چھوٹی مصرعیاں سی بھیجی ہیں اس بار ۔ کہنے لگے کہ آج کل کام...
  13. ظہیراحمدظہیر

    بجلی تو موجود ہے نا ؟

    بجلی تو موجود ہے نا ؟
  14. ظہیراحمدظہیر

    دوسرے شعر میں اُنہی کا ذکرِ خیر ہے شاید 😀

    دوسرے شعر میں اُنہی کا ذکرِ خیر ہے شاید 😀
  15. ظہیراحمدظہیر

    عاطف بھائی ، آپ کہاں ہیں آج کل؟ دیس یا بدیس؟

    عاطف بھائی ، آپ کہاں ہیں آج کل؟ دیس یا بدیس؟
  16. ظہیراحمدظہیر

    ہم غور وفکر ہی تو نہیں کرتے۔ حالانکہ قرآن بار بار دعوت دیتا ہے کہ اللّٰہ کی تخلیقات کو نگاہِ...

    ہم غور وفکر ہی تو نہیں کرتے۔ حالانکہ قرآن بار بار دعوت دیتا ہے کہ اللّٰہ کی تخلیقات کو نگاہِ تدبر سے دیکھو تاکہ اس کی کبریائی کا اندازہ ہوسکے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    دیوار و در کچھ اجنبی ، چند آشنا سے لوگ دنیا ہے گر یہی تو ہمارا سلام ہے

    دیوار و در کچھ اجنبی ، چند آشنا سے لوگ دنیا ہے گر یہی تو ہمارا سلام ہے
  18. ظہیراحمدظہیر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    درست کہا ۔ نیرنگ خیال چیں بجبیں نہیں ہوتے کبھی ۔ خوش دل آدمی ہیں ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہاں چوں کا نہیں بلکہ چوں چوں کا محل ہے ۔ محفل کی اس تشریحی لہر نے تمام شاعروں کو چوزہ بنادیا ہے ۔ میں غزل لگانے آیا تھا یہاں لیکن حالات دیکھ کر جی چاہ رہا ہے کہ اپنے دڑبے میں ہی دبک کر بیٹھا رہوں۔ :)
  20. ظہیراحمدظہیر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آئی ڈی ہیک نہیں ہوئی ہے ، اکمل ۔ یہ come apple کا cycle ہے ۔ effect ہوگیا ہے چنبیلی آپا پر ۔ پچھلے ہفتے جنوں بھوتوں والے کوچے میں ننگے سر اور ننگے پاؤں چلی گئیں۔ بس وہیں سے کسی معطل کردہ محفلین کی بدروح نے قبضہ کرلیا ۔ اب چن چن کے شاعروں سے بدلے لے رہی ہے بدروح ۔ کہاں تو وہ نرم میٹھی...
Top