نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    محمداحمد بھائی ، نالائقی کے مقابلے میں اس دفعہ مجھے اول آنے دیں۔ اگلی دفعہ آپ جیت جائیے گا۔ :D
  2. ظہیراحمدظہیر

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    بہت بہت شکریہ ، احمد بھائی۔ آپ کو اشعار اچھے لگے تو دلی مسرت ہوئی ۔ یہ پرانی غزل ہے ، سات سال پہلے پوسٹ کی تھی۔ مری نالائقی دیکھیے کہ مراسلات کے جوابات اب دے رہاہوں۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت نوازش ، بہت شکریہ، عاطف بھائی ! آپ کی داد سے خوشی ہوتی ہے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔ شاد و آباد رہیں۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت شکریہ ، مومن فرحین! بہت نوازش! اچھا تبصرہ لکھا آپ نے ۔ بہت ممنون ہوں ۔ اللّٰہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔ قدم قدم ترقی نصیب فرمائے ۔ مومن فرحین ، آپ داکٹر بن گئیں یا ابھی تعلیم جاری ہے؟!
  5. ظہیراحمدظہیر

    معان بھائی ، یہ شاعر بہت پیچیدہ باتیں کررہاہے ۔ آخر چاہتا کیا ہے؟

    معان بھائی ، یہ شاعر بہت پیچیدہ باتیں کررہاہے ۔ آخر چاہتا کیا ہے؟
  6. ظہیراحمدظہیر

    ماشاء اللّٰہ ۔ بارک اللّٰہ فیکم و زدنا منہ ۔ بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔ عاطف بھائی ،...

    ماشاء اللّٰہ ۔ بارک اللّٰہ فیکم و زدنا منہ ۔ بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔ عاطف بھائی ، بکلاوا کھائیں اور ایک ٹکڑا میرے نام پر بھی کھالیں۔ میں نے بھی دعا کی تھی آپ کے لیے۔ :D
  7. ظہیراحمدظہیر

    بیشک وہ بہت رحم والا اور نہایت مہربان ہے

    بیشک وہ بہت رحم والا اور نہایت مہربان ہے
  8. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    نین بھائی ، آپ اصرار کررہے ہیں تو سنادیتا ہوں ورنہ یہ لطیفے وغیرہ سنانے کی عادت نہیں ہے میری ۔ 😑 ہمارے ا مام برادر محمد حسن عبدالعظیم نے ایک دن یہ لطیفہ سنایا کہ عمارت کی پہلی منزل سے نیچے گرنے اور دسویں منزل سے گرنے میں صرف ساوؐنڈ ایفیکٹ کا فرق ہوتا ہے۔ پہلی منزل سے گرنے کا ساوؐنڈ ایفیکٹ...
  9. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    عاطف بھائی ، وہ جو مشتاق احمد یوسفی نے کچھ اس طرح کا لکھا ہے نا کہ جو باتیں شاعرغزل کے شعر میں کہہ جاتا ہے وہی باتیں اگر نثر میں لکھ دے تو پولیس تو بعد میں پکڑے گی سب سے پہلے گھر والے ہی شاعر کی اچھی طرح سے خبر لے لیں گے۔ بس اشتہار کے پردے میں غزل کے اسی "شریر " پہلو کو اجاگر کرنے کی کوشش...
  10. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ہم ہوئے ، تم ہوئے کہ میر ہوئے جنبشِ ابرو کے (سب) اسیر ہوئے :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    ٹیگنے کا شکریہ ، فہد ۔ جیسا کہ اعجاز بھائی نے فرمایا آج کل تو دونوں ہی مستعمل ہیں ۔ میرے مطالعے کی حد تک ”سے ملاقات” فصیح ہے ۔ ”ساتھ ملاقات” نسبتاً نئی زبان ہے۔ شاید صحافتی زبان سے جنم ہوا ہے اس کا ۔ ”ساتھ ملاقات” کی کوئی مثال شعر و ادب سے دینے سے قاصر ہوں ۔ واللّٰہ اعلم با الصواب۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    پاکستانی بادام کو امریکی پستول سے ماریں گے تو سازش معلوم ہوگی ۔ سارے اخروٹ احتجاج پر اٹھ کھڑے...

    پاکستانی بادام کو امریکی پستول سے ماریں گے تو سازش معلوم ہوگی ۔ سارے اخروٹ احتجاج پر اٹھ کھڑے ہوں گے۔ کوئی مقامی بندوق استعمال کریں۔:)
  13. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم ساتھ خیریت کے لے کر جائے اور خیریت سے واپس گھر لائے۔ قدم قدم آسانیاں پیدا فرمائے ،...

    اللّٰہ کریم ساتھ خیریت کے لے کر جائے اور خیریت سے واپس گھر لائے۔ قدم قدم آسانیاں پیدا فرمائے ، مشکلات کو دور کرے اور شاد و آباد رکھے! آمین عاطف بھائی ، چھٹیاں تو لگتا ہے کہ پلک جھپکتےمیں ختم ہوگئیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    کرنا تھا جو سفر ہمیں ، ہم نے نہیں کیا بچوں کو آج اس لیے گھر چھوڑنا پڑا

    کرنا تھا جو سفر ہمیں ، ہم نے نہیں کیا بچوں کو آج اس لیے گھر چھوڑنا پڑا
  15. ظہیراحمدظہیر

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    بہت اعلیٰ ، بہت خوب! خوبصورت مطلع ہے۔ جب آپ کی یہ غزل پڑھی تھی تو اس وقت بھی بہت پسند آیا تھا ۔ موجودہ دور کے عمومی عالمی حالات اور خصوصاً پاکستان کی صورتحال کے پس منظر میں یہ شعر انتہائی حسبِ حال ہے ۔ حقیقت نما ہے ۔ مکرر داد ! :):):) انسان تو میں اب بھی پورا نہیں بن سکا ہوں ۔ بس کوششیں...
  16. ظہیراحمدظہیر

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    آداب ، بہت نوازش ، بہت شکریہ! قدر افزائی پر ہمیشہ کی طرح ممنون ہوں ، جناب وارث صاحب قبلہ! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔ آپ ہمیشہ عزت افزائی کرتے ہیں ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    محترم قارئین ، محفلین ِ حاضرین و غائبین ! یہ بندۂ نامعقول یعنی خاکسار اپنی اس کوتاہی پر ازحد شرمندہ ہے کہ آپ حضرات کا شکریہ ادا کرنے میں قدرے تاخیر ہوئی ۔ امید ہے کہ آپ صاحبانِ کرم حسبِ معمول اپنی فراخدلی سے کام لیتے ہوئے عاجز کو معاف فرمائیں گے ۔ غزل پسند کرنے پر آپ سب کا شکریہ! بہت ممنون ہوں۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    نہیں دیکھ سکتا ، نین بھائی ۔ میری بصری یاد داشت تکلیف دہ حد تک دیرپاہے ۔ اس لیے اس قسم کی چیزیں کبھی نہیں دیکھتا ۔ خون خرابے اور تشدد والی وڈیوز بھی کبھی نہیں دیکھتا۔ وقت ملے تو یو ٹیوب پر کبھی کبھار آرٹس اور کرافٹس کی وڈیوز دیکھتا ہوں ۔ یا پھر بیوی کے اصرار پر اوون کی صفائی ، چوبی فرنیچر...
  19. ظہیراحمدظہیر

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا ادنیٰ سا آدمی تھا میں ، انسان بن گیا

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا ادنیٰ سا آدمی تھا میں ، انسان بن گیا
  20. ظہیراحمدظہیر

    گھر چلے جائیں ، معان بھائی ! اور ہستیِ بیلن بدست کا سامنا کرلیں۔ یہ کابوس بس اسی تعبیر پر ختم...

    گھر چلے جائیں ، معان بھائی ! اور ہستیِ بیلن بدست کا سامنا کرلیں۔ یہ کابوس بس اسی تعبیر پر ختم ہوگا۔
Top