نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    :D نثری نظم کے لیے ٹن ٹن قصیدہ برادرز سے رابطہ کریں ۔ ہماری دکان پر یہ بورڈ لگا ہوا ہے : غزل بڑے شوق سے ، نثر اگلے چوک سے :)
  2. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بہت بہت شکریہ ، سیما آپا ۔ بس یہ ہنسنے مسکرانے کے بہانے ہیں ۔ ہلکا پھلکا مزاح ہوتا رہنا چاہیے۔ آپ ہمیشہ شفقت اور محبت سے پیش آتی ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔ دعاؤں کے لیے خاص شکریہ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    عبید بھائی ، تحریر چونکہ اشتہار کے فارمیٹ میں ہے اس لیے شعری نمونوں میں اختصار لازمی تھا ۔ اقبال کے معروف اورمخصوص شعری عناصر(امتِ بیضا ، عمل، مومن ، کافر ، شاہین ، زاغ و زغن وغیرہ ) کو جیسے تیسے چار مصرعوں میں قید کرنا پڑا ۔ :) عین ممکن ہے کہ اس میں طنزیہ پہلو مزاحیہ پہلو پر غالب آگیا ہو...
  4. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    اب غور کیا تو محسوس ہوا کہ واقعی اسے الٹ لکھنا چاہیے تھا ۔ آپ تو عروض انجن چلارہے ہیں سو آپ کو بخوبی معلوم ہوگا کہ لوگ کس قسم کی مشکوک بحریں چیک کرنے کے لیے لاتے ہیں ۔ اور کتنی تعداد میں لاتے ہیں :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بہت شکریہ ، علی بھائی۔ زندگی سنجیدگی کا پہاڑ ہے اس لیے بھی کبھار مسکراہٹیں بکھیرنے میں کوئی حرج نہیں ۔:)
  6. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    نتائج سے مطلع فرمائیے گا ۔ ویسے اپنے نام سے لگارہے ہیں یا غالبؔ سے منسوب کررہے ہیں؟
  7. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بہت نوازش! یہ میرا میدان نہیں ہے لیکن کبھی کبھی قلم شرارتوں پر اتر آتا ہے ۔ آپ ایسے صاحبانِ ذوق کی طرف سے پذیرائی حوصلہ افزائی کا کام کرتی ہے۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    :D:D:D:D روحِ اقبال سے بے حد معذرت کے ساتھ!
  9. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    استاد دراصل چھ ماہ کے لیے چھٹیاں گزارنے کوٹھ لکھپت اپنے رشتے داروں کی طرف گئے ہوئے ہیں ۔ :censored: ویسے وطن میں آزادیِ اظہار کی صورتحال کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت بہت شکریہ ، بہت نوازش! آپ ہمیشہ اس درجہ قدرافزائی کرتی ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے۔ جو دعائیں آپ دیتی ہیں وہ آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے! آمین۔ بہت ممنون ہوں ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ٭-٭-٭ ڈیزائنر شاعری کا جدید مرکز ٭-٭-٭ نظمانہ سینٹر $٭$٭$٭$ غالب مارکہ غزلیں٭٭٭ اقبال ٹائپ نظمیں ٭٭٭ اور بہت کچھ ٭٭٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭ ٭٭٭ ہر رنگ اور ہر سائز کی جدید غزل اب رعایتی نرخوں پر دستیاب ہے عمدہ اور معیاری کلام ٭٭٭ قابلِ اعتماد سروس عاشقانه غزل:--- پانچ سو روپے ۔ ارجنٹ آرڈر ( تین گھنٹے...
  12. ظہیراحمدظہیر

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ہا ہا ہاہا ہ!!!! سلامت رہو میاں! دیر تک زندہ رہو ، زندہ دل رہو۔ ہنسادیا !
  13. ظہیراحمدظہیر

    شاباش ہے ! آپ کیفیت ناموں میں ہاے ہائے کرتی پھرر ہی ہیں ۔ یہ نہیں ہوتا کہ جاکر بھائی کی غزل ہی...

    شاباش ہے ! آپ کیفیت ناموں میں ہاے ہائے کرتی پھرر ہی ہیں ۔ یہ نہیں ہوتا کہ جاکر بھائی کی غزل ہی پڑھ لیں۔ :grin:
  14. ظہیراحمدظہیر

    اب سمجھ میں آتا ہے. شاعر نامعلوم

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نظم رضی الدین رضی کی ہے ۔ رضی صاحب امریکا میں مقیم ہیں اور کئی شعری مجموعے شائع کرچکے ہیں۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    "کہ " کا لفظ کثیرالمعنی ہے اور اس کے معنی جملے میں اس کے استعمال سے متعین ہوتے ہیں ۔ "کہ" کا استعمال کس فقرے یا لفظ کے بعد کیا گیا ہے یہ بات بہت اہم ہے اور معنی متعین کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ آپ کے کچھ اشعار میں "کہ" کا مطلب "یا" بن رہا ہے ۔ یعنی جس طرح کہتے ہیں: میں گاجر کا...
  16. ظہیراحمدظہیر

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    بہت خوب ، بہت اچھے اشعار ہیں ، عابد بھائی! اپنی بات ہَم عابدؔ اور کس طرح کہتے سارا درد سینے کا شاعری میں نکلا ہے واہ! اچھا کہا ہے۔ اللّٰہ سلامت رکھے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    بہت خوب ، اچھی غزل ہے ، یاسر ! مطلع بہت خوب ہے ۔ بہت داد!
  18. ظہیراحمدظہیر

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    بہت خوب ، اچھی غزل ہے ، راحل بھائی! وہ جس کو عام سا کہتے ہیں لوگ، اس جیسا مجھے یقیں ہے کوئی بھی نہ دوسرا ہوگا اچھا شعر ہے ! بہت خوب! اندھیرا چاہ ہے، تنہائی ہے، مگر اے دوست یہیں کہیں کسی رستے میں قافلہ ہوگا
Top