نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اگلی دفعہ ہتھوڑی کے بجائے پستول استعمال کریں اور بادام کو بھاگنے کا موقع دیئے بغیر وہیں ڈھیر...

    اگلی دفعہ ہتھوڑی کے بجائے پستول استعمال کریں اور بادام کو بھاگنے کا موقع دیئے بغیر وہیں ڈھیر کردیں ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    شاید تین چار سال پہلے کی بات ہے ایک دوست نے ایک وڈیو کلپ بھیجا تھا جس میں بہت سارے حضرات ایک مسجد میں بریک ڈانس قسم کا کوئی رقص کررہے تھے۔ اور ایک پیر صاحب منبر پر بیٹھے نذرانے وصول کررہے تھے۔ آج تک وہ منظر بھی ذہن سے نہیں نکلتا۔ :cry:
  3. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    نین بھائی ، میں اس سے واقف نہیں تھا ۔ گوگل کرنے پر معلوم ہوا کہ کوئی "نعت" ہے ۔ لاحول ولا قوۃ الابااللٰہ۔ ان آنکھوں کو اب آگے اور کیا کیا دیکھنا پڑے گا ۔ نین بھائی ، یہ کیا حال کردیا ہے آپ نے پاکستان کا ۔ کچھ کریں ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    آپ بے فکر ہو کر آرڈر دیجیے ۔ غزلوں میں مکس اینڈ میچ کی اجازت ہے ۔ :) مفت کی رباعی ہم اپنی مرضی سے بھیجیں گے ۔ رنگ آپ کی قسمت! عین ممکن ہے کہ تین عدد عاشقانہ و فاسقانہ غزلوں کے ہمراہ یہ رباعی چلی آرہی ہو: دنیا بھی عجب سرائے فانی دیکھی ہر چیز یہاں کی آنی جانی دیکھی جو آکے نہ جائے وہ بڑھاپا...
  5. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    یہ ٹن ٹن قصیدہ برادرز دراصل پبلشرز ہیں :) جو اپنے کاروباری فائدے کے لیے شاعری کے نام پر ہر قسم کی "چیز" فروخت کررہے ہیں ۔ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ انہی پبلشرز کے اصرار اور دباؤ کی وجہ سے کئی اچھے شاعروں کو "بے فضول" بھرتی کے مجموعے شائع کرنا پڑے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    استاد کی کردارنگاری کے وقت زٹلی کا ہی نام ذہن میں تھا۔ ان " بیچارے" کو بھی ماردیا گیا اور اب استاد بھی اندر ہیں ۔ :D
  7. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    پہلے آئی ڈی دکھادیجیے ۔ :grin:
  8. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بہت بہت شکریہ !صابرہ امین ۔ ہنسنے مسکرانے کا ایک بہانہ ہوتی ہیں یہ تحریریں ۔ مسکراہٹیں پھیلانا بھی کارِ خیر ہے ۔خوشی ہے کہ آپ کو پسند آئی ۔ اللّٰہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے ، خواہرم۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ہائیں، ہائیں! ارے بریک لگائیے۔ رکیے ، ذرا تھمیے۔ ایک ہی سانس میں اتنے سارے آرڈر! غزلیں نہ ہوئیں سموسے کچوریاں ہوگئیں ۔ درجنوں کے حساب سے آرڈر دے رہی ہیں۔ مجھے تو یہ دیوان چھپوانے سے زیادہ ذخیرہ اندوزی کا کیس لگ رہا ہے۔ تفتیش کرنی پڑے گی۔ :grin: آپ نے پچھلی دفعہ بھی یہی کہا تھا۔:D آپ کا تو...
  10. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ارررے ۔ اتنی ساری زبریں مت لگائیے کہیں کمپیوٹر زیر و زبر نہ ہوجائے ۔:) خواہرم ، اللّٰہ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے ، ہمیشہ شاد رہیں ۔ آپ ہمیشہ طرفداری کرتی ہیں ، عزت افزائی کرتی ہیں ۔ اس پذیرائی اور محبت کے لیے بہت ممنون ہوں ۔ بہت دعائیں !
  11. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    :):):) اللّہ آپ کو مسکراتا رکھے ، شاد و آباد رکھے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    نین بھائی ، اشتہار آپ کو پسندآیا تو سمجھیے پیسےوصول ہوئے۔ محنت ٹھکانے لگی۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔ بہت محبت ہے آپ کی۔ (تین عدد پھڑکتے ہوئے پان کے پتے) اسے بالکل شامل سمجھیے ۔ اعجاز بھائی کا بھی مشورہ ہے کہ اس تحریر میں ایک دو چیزیں اور شامل کردی جائیں تو وہ سمت میں شائع کرنے کے لیے سوچ رہے...
  13. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    تابش بھائی ، شکر ہے آپ نے دکان بڑھالی ہے نہیں لکھا ۔ :D حقیقت یہ ہے کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔ ان شگفتہ تحریروں میں ذوالقرنین کی نگارشارت سے ملنے والی تحریک کا بڑا دخل ہے۔ ویسے بھی شعر ہو یا نثر ، ہر نیا لکھنے والا پرانے لکھاریوں کے کاندھوں پر سوار ہوکر آتا ہے۔ پہلے سے موجود...
  14. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بہت اچھا مشورہ ہے ، اعجاز بھائی ۔ ایک دو باتیں اس میں اضافہ کرکے ترمیم شدہ اشتہار یہیں پوسٹ کرتا ہوں ۔ آپ نظرِ عنایت ڈال لیجئے گا ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    میاں ، بار بار بہانے بہانے سے نظمانہ سینٹر فون کررہے ہو ۔ صاف صاف کیوں نہیں کہتے کہ مجھے نو نمبر کی فاسقانہ غزل چاہیے۔ اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے۔ یہ تو مجھے معلوم ہے کہ آپ اٹھارہ سے بڑے ہو اس لیے آئی ڈی دیکھنے کی ضرورت نہیں۔ آرڈر نوٹ کرکے ویٹنگ لسٹ میں گیارہویں صفحے پر لگادیا ہے۔ استاد جیسے ہی...
  16. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    جناب یہ صنفی امتیاز نہیں بلکہ عین انصاف ہے۔ آپ کبھی دکان پر آکر دیکھیں تو سہی کہ خواتین کو زنانہ تخلص فروخت کرنا کس قدر دقت طلب اور صبر آزما کام ہے۔ کم از کم تین چار درجن تخلص اچھی طرح دیکھنے اور چھان پھٹک کرنے کے بعد انہیں کوئی ایک آدھ پسند آتا ہے ۔ اور پھر ان میں سے بھی اکثر کچھ روز بعد آکر...
  17. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    جناب ، یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ بہت شکریہ! بندہ سر خمیدہ دست بستہ سراپا سپاس ہے ۔ اللّٰہ کریم شگفتہ نظم و نثر کی ہر دکان ہمیشہ کھلی رکھے ۔ دن دوگنی رات چوگنی ترقی ہو۔ ہم سب کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے۔ گرانیِ روز و شب کو ہلکا کردے۔ قدر افزائی پر بہت ممنون ہوں۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ، ان کے ساتھ اپنے بے پناہ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ، خطاؤں سے...

    اللّٰہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ، ان کے ساتھ اپنے بے پناہ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ، خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آگے کے تمام مراحل کو آسان بنائے ۔ آمین ۔ اللّٰہ کریم پسماندگان کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے ، مشکلات کو دور فرمائے ۔ آمین ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
  20. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بعض اوقات صارفین کہیں سے کھود کھاد کر کوئی پرانی غیر معروف غزل لے آتے ہیں ۔ ہم اس میں سے شاعر کا تخلص نکال کر اسے دوبارہ "قابلِ استعمال" بنادیتے ہیں ۔ مخالفین ہماری اس سروس پر بہت اعتراض کرتے ہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ روز بروز بڑھتی ہوئی شاعرانہ آلودگی کو کم کرنے کے لیے ری سائیکلنگ بہت...
Top