زرقا آپا ایسی کومکس انتہائی فضول ہوتی ہیں انہیں مت شیئر کیا کریں۔ کوئی منطقی بات نہیں ہے یہ۔ کراچی میں رہنے والے 50 لاکھ پختون 68 سال گزرنے کے بعد بھی پختون کے پختون ہی ہیں، خود کو کبھی کراچی والا نہیں کہتے۔۔۔ نہ ہی ان کی "ایتھنی سٹی" تبدیل ہوئی اور نہ ہی شناخت، نہ ہی کسی پختون نے 68 سال میں خود...