نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میری کتب۔۔۔

    جی کرنی ہے وقت نہیں ملا :) انشاءاللہ جلد ہی کروں گا۔ ویسے دسمبر قریب ہے اور کتب میلہ پھر سے سجنے والا ہے :)
  2. محمد امین

    دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ : سید بلال قطب

    زیک بھائی میرا خیال ہے یہاں معاشرتی نورمز کا بھی خیال رکھا جانا چاہیے۔ ہو سکتا ہے مغربی معاشرے میں ڈیٹ میں رومانوی اور غیر رومانوی کی تفریق ہو۔ مگر پاکستانی معاشرے میں لفظ ڈیٹ صرف اور صرف غلاظت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ غلاظت اس لیے کہہ رہا ہوں کہ جو جوڑے "ڈیٹ" پر جاتے ہیں ان میں 99٪ کے دل میں پر...
  3. محمد امین

    دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ : سید بلال قطب

    لا حول ولا قوۃ الا بااللہ کیا لفظ ڈیٹ موجودہ دور میں صرف رومانویت کے ساتھ خاص نہیں ہے؟؟
  4. محمد امین

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    ایمیولیٹرز اکثر سست ہی ہوتے ہیں جہاں تک میرا علم ہے۔۔۔۔
  5. محمد امین

    باب الجنت مسجدکراچی کے گیٹ پر مرحبا بن کباب

    یہ علاقہ دیکھا ہوا ہے۔۔۔ مسجد سے اندازہ ہوا۔۔۔
  6. محمد امین

    ابنِ صفی (عزیزامین کے انداز میں)

    میں بتاؤں گا آپ کو دیکھ کر۔ کیوبا کا نہیں تو امپورٹ کا ضرور ذکر تھا۔۔۔ کچھ دنوں پہلے ہی پڑھا تھا
  7. محمد امین

    ابنِ صفی (عزیزامین کے انداز میں)

    جاسوسی دنیا کے 125 نوول پڑھ لیں۔۔۔ کہیں نہ کہیں لکھا ہوگا
  8. محمد امین

    ابنِ صفی (عزیزامین کے انداز میں)

    کیوبا سے ذاتی طور پر درآمد شدہ تازہ سگار۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    نشاطِ بے خودی ہر شئے پہ چھا جانے کے دن آئے ۔ منصور صدیقی

    الف عین چاچو میں ناناجان کا کلام پوسٹ کر رہا ہوں۔ کافی عرصہ گزرا جب اس کام کا بیڑا اٹھایا تھا مگر شروع اب کر سکا ہوں :)
  10. محمد امین

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم ۔۔۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از منصور صدیقی

    جزاک اللہ انکل، معذرت کی کوئی بات نہیں :) شرمندہ نہ کیجیے۔۔
  11. محمد امین

    نشاطِ بے خودی ہر شئے پہ چھا جانے کے دن آئے ۔ منصور صدیقی

    نشاطِ بے خودی ہر شئے پہ چھا جانے کے دن آئے، خزاں کے دوش پر، ہاں، غم کو اپنانے کے دن آئے، تمہیں، اے لذتِ آزار کے ہر دم طلب گارو! یہ مژدہ ہو کہ دل کو پھر سے تڑپانے کے دن آئے، مبارک، اے تمنائے جنوں! کہ کامرانی ہو! تری بے تابیاں اب حد سے بڑھ جانے کے دن آئے، تصور بار بار اک بے وفا کا اب تو آئے گا،...
  12. محمد امین

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم ۔۔۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از منصور صدیقی

    زبیر انکل ناناجان اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں اور صحت مند ہیں :)
  13. محمد امین

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم ۔۔۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از منصور صدیقی

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم، محمد شارحِ سرِّ ازل، اعجازِ فرقانی، شگفتہ تر شدہ روئے زمیں، ہر نقشِ فطرت گفت، خوشا! اے رحمت اللعالمیں! عنوانِ قرآنی! عیاں چو روزِ روشن کرد او بطلانِ باطل را، سوئے دنیائے پرظلمات چوں نور الہدیٰ آمد، محمد حرفِ آخر ہست گر جویائے حق بودی، ببیں! مہرِ مجسم، مظہرِ...
  14. محمد امین

    حمدِ ربِّ جلیل ۔۔۔ منصور صدیقی

    لا ریب تو لائقِ مدح و ثناء، سبحان اللہ سبحان اللہ، آقای توی در ارض و سما، سبحان اللہ سبحان اللہ، انسان خطاؤں کا پتلا، ہو غرق گناہوں میں کتنا، در تیرا ہے دائم اس پہ کھلا، سبحان اللہ سبحان اللہ، یہ جود و کرم بندوں پہ ترا، بے پایاں رحمت کا دریا، تیری یہ عنایت، دستِ غنا، سبحان اللہ سبحان اللہ،...
  15. محمد امین

    سورج زمین کے گرد گھومتا ہے، سعودی مفتی اعلیٰ کا انکشاف!

    قدیم سائنسدان بھی غالبا یہی کہا کرتے تھے کہ زمین کے گرد سورج گھومتا ہے۔ بہرحال ایک بات واضح کر دوں کہ دینی مدارس میں منطق اور فلسفہ ضرور پڑھایا جاتا ہے، اب وہ جدید تو نہیں ہے قدیم ہی ہے۔ اسی طرح جو علماء قرآن کے سہارے کہتے ہیں کہ سورج زمین کے گرد گھومتا ہے وہ قدیم سائنسدانوں کا سہارا ہی لے کر...
  16. محمد امین

    وائی فائی کام نہیں کررہاہے۔

    راؤٹر کو فیکٹری ریسیٹ کر کے دیکھیں
  17. محمد امین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    جس دھج سے کوئی ریسرچ کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں لاحول ولا قوۃ۔ ۔۔۔ یہ کیا بے ہودہ قسم کی مثال ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :-| میٹلیب میں امیج پروسیسنگ کا پورا ٹول بوکس ہے۔ میٹلیب میں لائبریریز کو ٹول بوکسز کہا جاتا ہے۔ لیکن میٹلیب ایمبیڈڈ پروسیسنگ کے لیے نہیں...
Top