اسلام نہ تو کسی کی عبادت گاہ کو نشانہ بنانے کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی بچوں ، عورتوں، اور بوڑھوں حتی کہ غیر مسلم مذہبی راہنماؤں کے قتل کا روا دار ہے۔ یہاں تک کہ دشمنوں کے کھیتوں اور باغات کو جلانے سے بھی منع کرتا ہے۔ جو دین اپنے دشمنوں کے پودوں کا نقصان کرنا اچھا نہیں سمجھتا اس دین کے نام لینے...