سمجھ آج جاتی اگر آج ژالہ باری ہوجاتی تو ویسے جو لکھا ہے وہی سمجھ لیں :)
کھوکھر محفلین اگست 7، 2013 #243 صاف سی بات ہے اس دفعہ جتنا ڈر رہا تھا کہ موسم گرم ہے روزے رکھنا مشکل ہوجائینگے اتنے ہی آرام سے سارے روزے رکھے گئے
صاف سی بات ہے اس دفعہ جتنا ڈر رہا تھا کہ موسم گرم ہے روزے رکھنا مشکل ہوجائینگے اتنے ہی آرام سے سارے روزے رکھے گئے
جیہ لائبریرین اگست 7، 2013 #246 ظلم کیا ہوگا اگر روزے رکھے ہیں طوطے نے۔ عندلیب بہنا۔ میں بالکل ٹھیک آپ کیسی ہیں؟ اور بے بیاں کیسی ہیں ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہون گی
ظلم کیا ہوگا اگر روزے رکھے ہیں طوطے نے۔ عندلیب بہنا۔ میں بالکل ٹھیک آپ کیسی ہیں؟ اور بے بیاں کیسی ہیں ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہون گی
ع عندلیب محفلین اگست 7، 2013 #248 عندلیب اور ان کی بے بیاں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ہاں بے بیاں ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہیں اور کام کاج میں اپنی ماں کا ہاتھ بٹاتی ہیں ۔
عندلیب اور ان کی بے بیاں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ہاں بے بیاں ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہیں اور کام کاج میں اپنی ماں کا ہاتھ بٹاتی ہیں ۔
زلفی شاہ لائبریرین اگست 10، 2013 #254 گزشتہ عید مبارک اور سلام قبول ہو درجہ بدرجہ تمام محلفین کو۔ سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔