نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اجی واقعی وفاقی حکومت نے بہت کچھ کیا ہے۔ ان کی پوری ٹیم صبح شام سوشل میڈیا پہ اتنا کام کر رہی ہے کہ اللہ کی پناہ اور عوام ہے کہ اسے کچھ ہوتا نظر ہی نہیں آتا۔ مسئلہ تو سارا عوام کا ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں کام کی متمنی ہے جبکہ سارا کام تو سوشل میڈیا پر ہو رہا ہے! بیوقوف لوگ ہیں عوام! :)
  2. زاہد لطیف

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    پنجابی میں ایک کہاوت ہے جسے قریب قریب اردو میں پیش کیے دیتے ہیں۔ جب ایک ساس کہے کہ اس کی ساری بہویں ٹھیک نہیں تو سمجھ جانا چاہیے کہ مسئلہ ساس میں ہے۔ :)
  3. زاہد لطیف

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اللہ آپ کی محبت سلامت رکھے! ویسے اس معاملے میں کوئی ارتقاء کی گنجائش موجود نہیں؟
  4. زاہد لطیف

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وہ کیا ہے کہ دیکھنے اور سراہنے والی نظر اس فورم پہ صرف آپ کی ہی ہے۔ :)
  5. زاہد لطیف

    My Playlist

    Cheap Thrills
  6. زاہد لطیف

    My Playlist

    Closer
  7. زاہد لطیف

    My Playlist

    Love Me Like You Do
  8. زاہد لطیف

    خیریت

    ماشاءاللہ۔ اللہ کریم ہر بیماری سے محفوظ فرمائیں۔ :)
  9. زاہد لطیف

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ یہ وبا جاتے جاتے جائے گی۔ :(
  10. زاہد لطیف

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چھکا! پہلے اپنی جہالت کی بدولت مسائل پیدا کریں اور پھر اللہ کا عذاب قرار دے کر نہ صرف بری الزمہ ہو جائیں بلکہ مسائل کو بڑھانے میں پورا کردار ادا کریں۔ اچھا ہے جی!
  11. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    مصیبت کی گھڑی میں لوگ ذات پات رنگ نسل تفرقہ بازی اور سیاست کے کھیل سے بالاتر ہو کر مصیبت کا مقابلہ کرتے ہیں لیکن خان صاحب اور مذہبی برادری کا رویہ ابھی بھی بچگانہ ہے۔ اللہ ہم سب پہ رحم فرمائے اور ہم سمیت ہمارے لیڈروں اور مذہبی برادری کو میچور ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  12. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اللہ کریم رحم کریں ورنہ ہماری حالت بہت پتلی ہے۔ :(
  13. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یعنی کھپنے کا اعلیٰ معیار وہ بھی سستے داموں۔ کیا بات ہے! :)
  14. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جی جی بالکل جو نیازی صاحب اقدامات اٹھا رہے ہیں ہم انہیں غنیمت سے بھی زیادہ جانتے ہیں۔ :)
  15. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہم تو اس بارے اب کثرت سے سوچنے لگے ہیں کہ یہ کھپنا ہمارے ہی مقدر میں لکھا گیا ہے یا پھر کل کائنات کا نظام ہی ایسا ہے۔ :)
  16. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آگے جو اللہ کو منظور ہوا وہی ہو گا لیکن اگر معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا تو وہ ہمیں پہلے ہی پتہ ہے کہ تیس سالہ پچھلی حکومتوں* کا قصور ہو گا۔ :)
  17. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    مزید کھپنے سے بچنے کے لیے "اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق" پڑھتے رہیے۔ :)
  18. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آپ کی حکومت سے بہت بہتر جا رہی ہے اس معاملے میں، نتائج چاہے کتنے ہی بھیانک نہ ہوں۔ اللہ نے کوشش ہاتھ میں رکھی ہے اور وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کر رہے ہیں۔
  19. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سو کھپتے رہیے اور کھپنے کی امید کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیجیے۔ :)
  20. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس حکومت میں ہر بندہ اپنے آسرے پر ہے سو آپ بھی رہیے۔
Top