غصہ کس بات کا ہے جناب؟ ان صاحب کے مراسلوں پہ تو آپ نے غصہ نہیں کیا جس میں کم و بیش ہر دوسرا مراسلہ دوسروں پہ اپنے شدت پسندانہ عقائد تھونپنے کا کھلم کھلا اظہار ہے۔
اس بات کو سمجھنے کے لیے آپ کو بادل ناخواستہ میرے اور ان کے پچھلے مراسلے پڑھنے پڑیں گے۔ تناظر سے ہٹ کر یقیناً بات کا مفہوم اپنی اصلیت...