نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اگر اس پہ صحت مند بحث مقصود ہے تو اس کے لیے یہ لڑی مناسب نہیں ہے۔
  2. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    دین کے معاملے میں یہی تو آپ کا موقف ہے کہ آپ کا کوئی موقف نہیں بلکہ آپ صرف علماء کے موقف پہ چلتے ہیں۔ جب دین کے معاملے میں آپ کا موقف علماء یعنی دوسرے انسانوں پہ کل تکیہ کرنا ہوتا ہے تو اس موقف کو کسی انسان کی اندھی تقلید کہتے ہیں اللہ کی نہیں۔ اب آپ میرا اول مراسلہ پڑھیں جب دین کے معاملے میں آپ...
  3. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    روایتی ہٹ دھرمی۔ جب اللہ کے حکم سے نکل کر علماء کی رائے پہ آ کے دین ٹھہر جائے تو اس طرح کے واقعات ہونا حیران کن نہیں۔
  4. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ اچھا ہے۔ کسی بھی بات پہ سوچ کو زحمت دینے کی بجائے ذمہ داری کسی اور کے کندھوں پر ڈال دی جائے۔ علماء عقل پہ تکیہ نہیں کرتے یا انہیں الہام ہوتا ہے؟ اگر آپ ہر مراسلے میں یہی جواب دیں گے کہ علماء سے رجوع کریں تو پھر اس کا مطلب آپ کا اپنا ذاتی کوئی موقف نہیں ہے اور اگر آپ کا اپنا ذاتی کوئی موقف...
  5. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یا حیرت کہ ان آیات سے یہ کیسے ثابت ہو گیا کہ "وہ مسلمان نہیں" یا اس کو "بیشک کافر کہیں گے"۔ استغفراللہ، میرے مالک میری تیری پناہ میں آتا ہوں۔ اللہ کی آیات میں اپنا گمان شامل کرنا کتنا ہی گھاٹے کا سودا ہے۔ یہ ہے وہ شر جو علماء نے اپنی مرضی کے مفہوم اخذ کر کے خود سے ہی اسے حتمی قرار دے دیا۔ کسی کے...
  6. زاہد لطیف

    کس بلڈ گروپ والوں کو کرونا وائرس کا زیادہ خطرہ ہے۔

    اللہ سب بہترکرے گا۔ پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔ احتیاط جاری رکھیں۔
  7. زاہد لطیف

    ایٹمی جہنم کی طرف

    سوال پوچھنے کی جسارت کروں گا کہ یہ قرانی فلسفہ کیا ہے؟
  8. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ممکن ہے وائرس سے تیمم فرما لیا ہو۔ :LOL::ROFLMAO:
  9. زاہد لطیف

    A Roadmap to End Aging

    فطرت نے یا دین و مذہب نے فطرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوئی ممانعت کی ہو تو ہمارے علم میں اس بابت اضافہ فرمائیں۔ میری دانست میں زندگی ہے ہی فطرت کے ساتھ اٹکھیلیاں کرنے کا نام۔ سر جھکا کر زندگی گزارنے کو وقت گزارنا کہا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ سر جھکا کر جیا تو پھر کیا جیا؟ زندگی بڑھانے یا موت کو شکست...
  10. زاہد لطیف

    رانجھن نے رنگ لایا ۔ براہ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں

    اللہ کریم آپ کی زندگی میں آپ کے لیے بھی ویسی ہی آسانیاں فرمائیں جیسے آپ دوسروں کے لیے کرتے پھرتے ہیں۔ :)
  11. زاہد لطیف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرے پاس ہارڈ میں ہے۔ لنک دیتے وقت مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ گڈ ریڈز کا دوں یا زی لائبریری کا۔ پس یہ سوچ کر زی لائبریری کا دے دیا کہ احباب اگر دلچسپی رکھتے ہوں تو ان کا کتاب تلاش کرنے میں قیمتی وقت بچایا جا سکے۔ :)
  12. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہی حال کم و بیش ہر ملک کی مذہبی برادری کا ہے۔
  13. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کراچی کی کیا صورتِ حال ہے۔ میرے ایک دوست کا دو دن سے رابطہ منقطع ہے۔
  14. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ ان کی ہٹ دھرمی اور غلط عقائد پھیلانے کا نتیجہ ہے۔ ہر چیز کو جب اپنے دیسی علما کے مذہب کی آنکھ سے دیکھیں گے تو ایسے نتائج نکلنا حیران کن نہیں ہیں۔ اللہ تعالی رحم فرمائیں۔ :(
  15. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اب سنیوں اور شیعوں مںں نئی بلیم گیم شروع ہونے کا خدشہ ہے۔
  16. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کام مزید ایک دو دنوں میں بہت خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ :(
  17. زاہد لطیف

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جزاک اللہ فرقان صاحب۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔
  18. زاہد لطیف

    کورونا کا مفت آن لائن ٹیسٹ

    ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ۔ اسی طرح اچھی اچھی مثبت خبریں شیئر کرتے رہیں۔
Top