نتائج تلاش

  1. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    شوقِ شاعری1 محترم قارئین!آج ہم آپ کو ایک خوشی کی بات بتاتے ہیں، مگر پہلے یہ بتائیے کہ کیا آپ نے کبھی کوئی شعر یا نظم بنائی ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو سکھاتے ہیں۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگاکہ حروف سے مل کر لفظ بنتا ہے اور لفظوں سے مل کر جملہ اور جملوں سے مل کر مضمون یا کہانی بنتی ہے۔ بالکل اسی...
  2. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    ہمارے ایک دوست جو کہ کراچی میں بچوں کے ایک ادبی رسالے سے تعلق رکھتے ہیں، ماشاءاللہ شاعر بھی ہیں، انھوں نے اس رسالے میں بچوں کو شاعری سکھانے اور اس دل چسپی پیدا کرنے کے لیے ایک مفید سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے کی ابتدائی تین اقساط نمبروار پیش خدمت ہیں۔ ماہرین سے توجہ کی درخواست ہے کہ اگر ان میں...
  3. انتہا

    بچہ کس کا ؟

    http://bio-bibliography.com/authors/view/12763 فی الحال تو یہ ہی ملا ہے، ویسے یہ ماہ نامہ سوئے حرم کے ایڈیٹر ہیں جو لاہور سے شائع ہوتا ہے۔ 53 وسيم بلاک، حسن ٹاون، ملتان روڈ، لاہور 54780
  4. انتہا

    بچہ کس کا ؟

    فی الحال تو یہ ہی ملا ہے، ویسے یہ ماہ نامہ سوئے حرم کے ایڈیٹر ہیں جو لاہور سے شائع ہوتا ہے۔
  5. انتہا

    اہل بیت کون ہیں؟

    بہت شکریہ وارث بھائی، میں جلدی میں موضوع کا تعین نہ کر سکا، میری غلطی ہے، معافی چاہتا ہوں، اگر بسہولت ممکن ہو سکے تو متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دیجیے۔
  6. انتہا

    بیگمات کے آنسو

    بیگمات کے آنسو (بنت یہادر شاہ) خواجہ حسن نظامی ہندستان میں مسلمانوں کے زوال کی خونچکاں داستان، مغلیہ خاندان پر کیا بیتی اس کا آنکھوں دیکھا حال او رانگریزوں کی بربریت کی مستند تاریخ یہ ایک بے چاری درویشنی کی سچی بپتا ہے جو زمانہ کی گردش سے ان پرگزری۔ ان کا نام کلثوم زمانی بیگم تھا۔ یہ دہلی کے...
  7. انتہا

    سچی کہانی ماں کی عظمت

    سچی کہانی ماں کی عظمت انور مسعود ایک سچا واقعہ جو خود انور مسعود کے ساتھ پیش آیا اور جس کو انہوں نے شاعری کا روپ دیا۔ اس واقعے میں ماسٹر خود انور مسعود ہیں۔اور بقول انور مسعو دکے اس نظم کو لکھنے میں انہیں دس سال لگے یہ نظم اس کے پس منظر کے ساتھ پاکستان ٹی وی پہ سنائی ۔ اس پہ سامعین خوب روئے...
  8. انتہا

    بچہ کس کا ؟

    بچہ کس کا ؟ ڈاکٹر خالد عاربی قبول اسلام کا یہ واقعہ حیرت انگیز بھی ہے اور سبق آموز بھی۔ حیرت انگیز اس اعتبار سے کہ نزول قرآن کو کم و بیش ڈیڑھ ہزار سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی آج تک اس نکتے پر کسی کی نظر نہ جاسکی جو ایک امریکی ڈاکٹر کے قبول اسلام کا محرک بنی اور سبق آموز اس پہلو سے ہے کہ...
  9. انتہا

    ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

    نہیں جی، ایک رسالے ’’سوئے حرم‘‘ سے لی ہے۔
  10. انتہا

    ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

    ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں وہ ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر تھے ۔اکثر ایسا ہوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیے لکھتے کہ اس مریض سے پیسے نہیں لینے ۔اور جب کبھی مریض پوچھتا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے پیسے کیوں نہیں لیے؟ تو وہ کہتے کہ مجھے شرم آتی ہے کہ جس کا نام صدیق ہو ، عمر ہو ، عثمان ہو، علی ہو یا...
  11. انتہا

    اہل بیت کون ہیں؟

    اہل بیت کون ہیں؟ علامہ طاہر القادری دین اسلام پر اس سے بڑا اور کوئی ظلم نہیں ہوگا کہ اہل بیت اطہار کی محبت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی بے ادبی کی جائے۔ اسلام کے اندر اس چیز کی کوئی گنجائش نہیں، بے شک اہل بیت اطہار رضی اللہ عنھم کی محبت عین ایمان ہے۔ جس شخص کے دل میں اہل بیت پاک رضی اللہ...
  12. انتہا

    دسمبر کی نظمیں

    سانحہ سقوط ڈھاکہ ۱۶ دسمبر کے حوالے سے ضمیر جعفری 19 دسمبر 1971ء (قلعہ سوبھا سنگھ) (1) چوبیس برس کی فردِ عمل، ہر دل زخمی ہر گھر مقتل اے ارضِ وطن ترے غم کی قسم، ترے دشمن ہم ترے قاتل ہم قیدی شیرو، زخمی بیٹو! دْکھیا ماؤں! اْجڑی بہنو! ہم لوگ جو اب بھی زندہ ہیں، ہم تْم سے بہت شرمندہ ہیں اے ارضِ وطن...
  13. انتہا

    دسمبر کی نظمیں

    میں سال کا آخری سورج ہوں میں سب کے سامنے ڈوب چلا کوئی کہتا ہے میں چل نہ سکا کوئی کہتا ہے کیا خْوب چلا میں سب کے سامنے ڈوب چلا اس رخصتِ عالم میں مجھ کو اک لمحہ رخصت مل نہ سکی جس شب کو ڈھونڈنے نکلا تھا اس شب کی چاہت مل نہ سکی یہ سال کہاں، اک سال کا تھا یہ سال تو اک جنجال کا تھا یہ زیست جو اک اک...
  14. انتہا

    دسمبر کی نظمیں

    دسمبر کی نظمیں اْسے کہنا دسمبر جا رہا ہے وہی لوگوں سے روٹی کا نوالہ چھین لینے کی حریصانہ پراگندہ سیاست سیاہ کاروں کے ہاتھوں میں چیختی، سسکتی ہماری ریاست جہاں مائیں۔۔۔۔جگر گوشوں کو اپنے خون میں ڈوبی ہوئی لوری سناتی ہیں جہاں پر خواب میں سہمے ہوئے بچوں کی آہیں ڈوب جاتی ہیں یہ میرے سامنے سے کیسا...
  15. انتہا

    پاکستان شاید بالغ ہوگیا!

    پاکستان شاید بالغ ہوگیا! وسعت اللہ خان پاکستان میں ماضی کو کٹہرے میں کھڑا کرکے قابلِ سزا قرار دینے کی روایت بھی پڑ گئی۔وہ بھی کیا دن تھے جب شیروانی ، وردی اور ٹائی سوٹ والے کالے صاحب گورے حکمرانوں کی استعمال شدہ کرسیوں کا دائرہ بنا کر آپس میں ہی میوزیکل چیئر کھیلتے تھے اور عوام صرف تالیاں پیٹنے...
  16. انتہا

    ماں ، بھائی کب مرے گا؟

    ماں ، بھائی کب مرے گا؟ ترک افسانہ عرصہ ہوا ایک ترک افسانہ پڑھا تھا یہ دراصل میاں بیوی اور تین بچوں پر مشتمل گھرانے کی کہانی تھی جو جیسے تیسے زندگی گھسیٹ رہا تھا۔ جو جمع پونجی تھی وہ گھر کے سربراہ کے علاج معالجے پر لگ چکی تھی، مگر وہ اب بھی چارپائی سے لگا ہوا تھا۔ آخر اسی حالت میں ایک دن بچوں...
  17. انتہا

    توصیف کا خواب

    توصیف کا خواب علامہ راشد الخیری یہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ سْلطان توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمْولی ماں کی بچی ، داؤد جسیے مْتموّل تاجر کی بہْو بنی۔ باپ کے بعد اْس کا شوہر مْوسٰی ایک کروڑ پتی سوداگر تھا ، جس کی دوچار نہیں بیسیوں کوٹھیاں اور دس پانچ نہیں سینکڑوں کارخانے اِدھر اْدھر...
  18. انتہا

    تبدیلی انسان کے اندر پیدا ہوتی ہے

    تبدیلی انسان کے اندر پیدا ہوتی ہے طنطاویؒ یہ ایک مشہور جرمن فلاسفر کے ساتھ پیش آنے والا سچا واقعہ ہے جو اپنے ہمسائے کے مرغے کے شور و غل سے بہت تنگ تھا۔ جب بھی یہ مرغا شور مچاتا اس کی ساری سوچیں درہم برہم ہو کر رہ جاتیں اور اس کے تحقیقی کاموں میں خلل پڑتا۔ ایک دن جب اس فلسفی کا اس شور و غل سے...
  19. انتہا

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ساجد بھائی، فکر نہ کریں، آپ کی تدوین کے بعد اپنی پسند کی ریٹنگ نہیں ہٹاؤنگا۔
Top