نتائج تلاش

  1. انتہا

    تعارف میرا سرسری تعارف

    خوش آمدید سرسری صاحب، ان شاء اللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  2. انتہا

    syllableکا اردو ترجمہ

    syllableکا صحیح اردو ترجمہ کیا ہو گا؟ صدا یا صوتی صدا اردو میں syllableسکھانے کے لیےرہ نمائی درکار ہے، کوئی کتاب یا حوالہ ہو تو شیئر فرمایئے۔ الف عین انکل فرخ منظور حسان خان الف نظامی
  3. انتہا

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ وانآ الیہ راجعون اللھم اغفرلھا وارحمھا، وعافھا واعف عنھا، واکرم نزلھا، ووسع مدخلھا، واغسلھا بالمآء والثلج والبرد، ونقھا من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس، وابدلھا دارا خیرا من دارھا واھلا خیرا من اھلھا وزوجا خیرا من زوجھا واعذھا من عذاب القبر وعذاب النار اللھم وانزل علی...
  4. انتہا

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    بہت اچھے
  5. انتہا

    رات دن کہیں(حمد)

    ان شاءاللہ عنقریب دیدار ہوگا۔
  6. انتہا

    رات دن کہیں(حمد)

    شکریہ اعجاز انکل، یہ وہی شاعر ہیں جنھوں نے بچوں کو شاعری سکھانے کے حوالے سے سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اب ان شاءاللہ وہ خود ہی اس سلسلے کو آگے بڑھائیں گے، آپ کی سرپرستی اور رہ نمائی کی ضرورت ہو گی۔
  7. انتہا

    رات دن کہیں(حمد)

    بہت بہت شکریہ ابن سعید بھائی
  8. انتہا

    رات دن کہیں(حمد)

    جناب شمشاد صاحب اور ابن سعید بھیا، ذرا اس معاملے کو دیکھ لیجیے کہ ہمارے دوست محمد اسامہ رفیق فورم پر کیوں فعال نہیں ہو پا رہے، تعارف، اسٹیٹس اپڈیٹس وغیرہ بھی نہیں کھل رہے، کیا مسئلہ ہے؟
  9. انتہا

    رات دن کہیں(حمد)

    محترمین جناب الف عین صاحب جناب محمد وارث صاحب جناب فاتح صاحب جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب جناب مزمل شیخ بسمل صاحب اور جملہ ماہرین
  10. انتہا

    رات دن کہیں(حمد)

    ہمارے دوست جنھوں نے شوق شاعری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اب اس محفل کے رکن بھی ہیں، لیکن چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر فورم پر فعال نہیں ہو پا رہے، چناں چہ ان کی اجازت سے ان کی ایک نظم یہاں اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے۔ رات دن کہیں محمد اسامہ سَرسَرؔی۔کراچی آؤ ، ہم سبھی مل کے رات دن کہیں دل سے حمد...
  11. انتہا

    گندھارا قرآن بپلشر

    ماشاءاللہ، لاقوۃ الا باللہ
  12. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    اچھا تو جو اس سبق میں مثالیں پیش کی گئی ہیں ان کی کیا حیثیت ہے، اور کیا ان کی رعایت سے شعری حسن کا کوئی تعلق ہے جیسا کہ اس میں ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟
  13. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    مزمل بھائی، آپ کی وضاحتوں سے الحمدللہ بہت فائدہ ہوتا ہے، میں خود اس فن میں طفل مکتب ہوں اور اسے سیکھنے کا خواہش مند ہوں، اپنے شاعر دوست کی بھی اسی لیے حوصلہ افزائی بھی کی، وہ خود بھی تحقیقی کام کرنے کا بہت جذبہ رکھتے ہیں، لیکن ابھی کیوں کہ بہت ساری چیزیں انھیں بھی واضح نہیں اس لیے رہنمائی چاہتے ہیں۔
  14. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    ابھی ان تین میں سے دو اسباق شائع کیے گئے ہیں جب کہ تیسرے پر کام جاری ہے۔ یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد ہی اساتذہ کی رہنمائی اور ان کی صلاح سے درست اور کھری چیزیں قارئین کے سامنے پیش کرنا ہے۔ مصنف کا نام بتانے میں تو فی الحال کوئی حرج نہیں، لیکن ہو سکتا ہے کہ اسباق مکمل کرنے کے بعد وہ خود ہی اس کو شائع...
  15. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    مزمل شیخ بسمل بھائی، آپ کی مبارک باد اور پذیرائی کا بہت شکریہ۔ آپ کی توجہ سے بڑا فائدہ ہوا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ذرا اس بات کی وضاحت فرما دیجیے کہ الفاظ کی بناوٹ سے آپ کا کس طرف اشارہ ہے؟
  16. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    یعقوب بھائیۙ! اتنی زیادہ توجہ عنایت فرمانے کا شکریہ، یہ سلسلہ تو اب گزشتہ دو ماہ شروع ہو چکا ہے اور قارئین کی طرف سے پذیرائی بھی ہے، جن باتوں کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے وہ تمام بہت اہم ہیں اور ان پر مفید مضامین وقتا فوقتا شائع کیے جاتے رہے ہیں اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، اگر اس اعتبار سے مزید...
  17. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    بالکل جناب، آپ نے صحیح فرمایا، لیکن ادبی رسالے کے تقاضے کے اعتبار سے کہ ان کے قارئین میں مختلف استعدادوحوصلے کے لوگ ہوتے ہیں، اس قسم کے مطالبات آتے رہتے ہیں اور قارئین کی دل چسپی کے پیش نظر ہی ایسے سلسلوں کا اجراء کیا جاتا ہے۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ ان اوزان وردیف کو پڑھنے اور سمجھنے سے ہر کوئی شاعر...
  18. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    محمد یعقوب آسی صاحب سے بھی توجہ کی درخواست ہے۔
  19. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    شوقِ شاعری3 محترم قارئین! سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ کیا پچھلی دونوں قسطوں میں دیا گیا کام آپ نے کرلیا ہے یا نہیں؟ اگر کرلیا ہے تو ’’اَلْحَمْدُ ِﷲ!‘‘ کہیں۔ اور اگر آپ نے پچھلا کام نہیں کیا تو اس شمارے کو بند کردیں، پہلے پچھلا کام کریں، پھر یہ شمارہ کھولیں۔ پچھلی قسط میں ہم نے ’’قافیہ‘‘ خود...
  20. انتہا

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    شوقِ شاعری2 پچھلی قسط میں ہم نے قافیہ، ردیف اور حرفِ روی کو مثالوں سے سمجھا تھا، اس دفعہ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم قافیہ خود بنانا سیکھیں گے۔ یہ تو معلوم ہو ہی گیا ہے کہ شعر کے آخر میں جو ہم آواز الفاظ آتے ہیں انھیں ’’قافیہ‘‘ کہتے ہیں۔ اب اسے مثالوں سے سمجھیں: مثال نمبر۱: کامل، عامل، شامل، عادل،...
Top