نتائج تلاش

  1. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    اسلاف کی پیروی مولانا وحیدالدین خان دل کی جس قدر بیماریاں ہیں، ان میں سب سے زیادہ مہلک آج کل مسلمانوں میں ایک بات بہت زیادہ کہی جاتی ہے ، وہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ اسلاف کی پیروی کرو۔ یہ بات بظاہر درست معلوم ہوتی ہے لیکن عملی اعتبار سے دیکھیے تو اس میں پوری امت کے لیے کوئی واضح رہنمائی پائی نہیں...
  2. انتہا

    عدل و انصاف

    عدل و انصاف محمد صديق بخارى وسط ایشیا کی چراگاہوں میں بھیڑیں بکریاں چرانے والی خانہ بدوش منگول قوم کا ایک قافلہ مسلمانوں کے علاقے سے گزر رہا تھا۔ چند مسلم سپاہیوں نے منگول عورتوں سے زیادتی کی۔ یہ قافلہ جب واپس اپنی منزل پر پہنچا تو انہوں نے اپنے سردار سے مسلمانوں کی زیادتی کی فریاد کی ۔ سردار...
  3. انتہا

    پیمانوں کی کہانی

    پیمانوں کی کہانی ڈاکٹر سید حامد حسین انسان، حیوان سے مختلف ہے۔ یہ سب ہی جانتے ہیں اور انسان کی بات کرنے، سوچنے اور محسوس کرنے کی ان صلاحیتوں کی اکثر بات کرتے ہیں جو انسانوں کو حیوانوں سے ممتاز کرتی ہیں لیکن ایک اور خصوصیت بھی ہے جو قدرت نے انسان میں پیدا کی ہے اور حیوان میں نہیں۔ یہ وہ شعور ہے...
  4. انتہا

    شیطانی کھلونے

    شیطانی کھلونے عمر فاران قاسم میاں گھر کی دہلیز پہ یوں بیٹھے تھے گویا اگرآج کسی نے اس دہلیز پہ پاؤں رکھنے کی کوشش کی تو وہ کسی کو نہ بخشیں گے۔ ان کے تاثرات سے یہ سمجھنا مشکل ہو رہا تھا کہ وہ غمزدہ ہیں یا خوفزدہ۔ گھر میں دہرا کہرام مچا تھا ایک تو اماں چپکے سے اگلے جہان سدھار گئی تھیں اور...
  5. انتہا

    بابا نور

    با با نور باپ کی محبت کی لازوال کہانی احمد ندیم قاسمی ''کہاں چلے بابا نور؟'' ایک بچے نے پوچھا۔ ''بس بھئی۔ یہی ذرا ڈاک خانے تک۔'' بابا نور بڑی ذمہ دارانہ سنجیدگی سے جواب دے کر آگے نکل گیا۔اور سب بچے کھلکھلا کر ہنس پڑے۔ صرف مولوی قدرت اللہ چپ چاپ کھڑا بابا نور کو دیکھتا رہا۔ پھر وہ بولا۔...
  6. انتہا

    میں کیوں مسلمان ہوئی؟

    میں کیوں مسلمان ہوئی؟ آیت حریری / سارجنٹ پیک عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر ماسٹر کی خدمات انجام دے رہی تھی۔ ہماری...
  7. انتہا

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اس بات کو نہ چھیڑیے، ہر ایک کا اپنا اپنا ظرف ہے۔
  8. انتہا

    ذہانت کا منفی پہلو

    جی ہاں، بالکل صحیح فرمایا آپ نے، لیکن یہ صرف اسی وقت ہے کہ جب ایسی ذہانت کا حامل کسی تجربہ کار ذہین شخص کی زیرِ سرپرستی رہا ہو، جسے فقط اپنی ذہانت پر فخروغرور نہ ہو، اور وہ دوسروں کی رائیوں کو بھی اہمیت دیتا ہو
  9. انتہا

    پریم چند کفن

    پسندیدگی کا شکریہ۔
  10. انتہا

    یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

    یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے محمد صدیق بخاری جب ملکوں، قوموں، شہروں اور بستیوں میں بت گری، بت فروشی اور بت پرستی حد سے بڑھ جائے تو ابراہیم کی ضرورت ہوا کرتی ہے جو بتوں پر ایک ضرب کاری لگا کر یہ واضح کردے کہ بتوں سے کچھ نہیں ہوا کرتا۔ جو اپنی ناک سے مکھی تک اڑانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ، وہ...
  11. انتہا

    پریم چند کفن

    کفن پریم چند جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی، اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دل خراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے، جاڑوں کی رات تھی فضا سناٹے میں غرق۔ سارا...
  12. انتہا

    ذہانت کا منفی پہلو

    ذہانت کا منفی پہلو مولانا وحید الدین خان ذہانت (intelligence) انسان کی ایک استثنائی صفت ہے۔ انسان جو کچھ ہے، وہ ذہانت ہی کی بنیاد پر ہے۔ ذہانت کے بغیر انسان صرف ایک حیوان ہے، اس کے سوا کچھ نہیں۔ لیکن اس دنیا کی ہر چیز کی طرح ذہانت کا بھی ایک پلس پوائنٹ ہے اور اس کا ایک مائنس پوائنٹ ہے۔ ذہانت...
  13. انتہا

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    حفظانِ صحت و صفائی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ میرے خیال سے حفظانِ صحت اور صفائی ہونا چاہیے۔
  14. انتہا

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    ویسے در و دیوار زیادہ سنا ہے۔
  15. انتہا

    سنبھالیے، ڈرون آج آیا ہے

    کراچی …متحدہ قومی موومنٹ نے 14 جنوری کو تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الطاف حسین نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے اور ڈاکٹر طاہر القادری کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا...
  16. انتہا

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    باباجی ویسے کہاں سے لی یہ؟ میں نے تو ”تذکرہ غوثیہ“ میں پڑھی تھی۔
  17. انتہا

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں غمزہ و شکوہ و ادا کیا ہے غالب
  18. انتہا

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    لاجواب یہ وہ واحد غزل ہے جو مجھے پہلی مرتبہ پڑھنے پر ہی یاد ہو گئی، اور جب کبھی کوئی ناامیدی اور مایوسی کی با ت سامنے آ تی ہے اسے دو تین مرتبہ پڑھنے سے دور ہو جا تی ہے۔
  19. انتہا

    نسخہ دافع روشن خیالی

    نسخہ دافع روشن خیالی بہت دنوں سے میری طبیعت کافی بوجھل سی تھی۔ اداسی دور کرنے کیلیے آج صبح میں نے ریڈیو پر اپنے شہر کا واحد ایف ایم سٹیشن آن کیا تاکہ روح کو کچھ غذا مل سکے اور طبیعت بہل سکے۔ ریڈیو سٹیشن پر بھینس مارکہ صابن اور جوئیں مار شیمپو کے اشتہار چل رہے تھے۔ اشتہارات کے اختتام پر حکیم...
  20. انتہا

    ششم، ہفتم ، ہشتم اُردو زباندانی کی کتابوں کی ضرورت ہے۔

    http://ncert.nic.in/ncerts/textbook/textbook.htm http://ncertbooks.prashanthellina.com/ یہاں سے ncertکی کتابیں ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں۔
Top