اَللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي رَجَبَ، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.
ترجمہ: ’’اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔‘‘
اَللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي رَجَبٍ، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.
ترجمہ: ’’اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔‘‘
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک سے اتنی زیادہ محبت فرماتے کہ اکثر اس کے پانے کی دُعا فرماتے تھے اور رمضان المبارک کا اہتمام ماہ شعبان میں ہی روزوں کی کثرت کے ساتھ ہو جاتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شوق و محبت سے ماہ رمضان کا استقبال فرماتے۔
1۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ...
بھائی جی رمضان شریف آ رہے ہیں، اس کی پریکٹس ابھی سے شروع کر دیجیے۔ ہر ہفتے دو روزے پیر اور جمعرات کے رکھ لیا کیجیے اور اگر چاند کی 13،14اور 15 کی بھی توفیق ہو جائے تو یہ جسم کے ساتھ ساتھ دل کی چربی پگھلنے میں بھی مؤثر رہے گا۔
قیصرانی بھائی، قرآن کریم کے عمومی مطالعے سے جا بجا قوم نوح، قوم لوط، قوم صالح وغیرہ الفاظ بالعموم نظر آتے ہیں، ملاحظہ فرمائیے، سورہ ہود، سورہ شعراء وغیرہ۔
یہ بات تو واضح ہی ہے کہ وہ سب ان انبیا ہی کی قومیں تھیں، ہاں انھیں لوطی کہنا غالباً درست نہیں، کیوں کہ لوطی تو لوط علیہ السلام پر ایمان لانے...
الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا
May 21, 2013 - Updated 840 PKT
New 1 0 0
کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کراچی کے تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کاہنگامی اجلاس آج شام 6 بجے طلب کرلیاہے اور کارکنوں کو تمام جاری احتجاجی مظاہرے فی...
بہت بہت شکریہ یعقوب صاحب، بندے کے ذہن میں بھی یہی بات آ رہی تھی کہ یہ سنسکرت کا لفظ ہے اور اس میں مؤنث اسی طرح بنائی جاتی ہے، لیکن کیوں کہ لغت میں نہیں مل رہا تھا اس لیے اہل علم کی رہ نمائی مطلوب تھی۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین
مگر کا مطلب یہی تھا کہ بدگمانی پیدا ہو گی جو کہ ہو چکی، میرا موضوع مذہب نہیں بلکہ جلسے جلوس ہی ہیں۔ اور فقط اہل تشیع نہیں بلکہ ہر مسلک سے متعلق ایسے مظاہر کے خلاف ہوں جن سے عوام الناس کو اذیت پہنچے اور روزمرہ زندگی کے معمولات متاثر ہوں۔ بشمول لاوڈ اسپیکرز کے بے جا استعمال آپ کو تکلیف پہنچی، میری...