نتائج تلاش

  1. انتہا

    پٹھان

    یہ مزاحیہ تو نہیں،
  2. انتہا

    میں کیوں مسلمان ہوئی؟

    حماد بھائی، آپ کو ان کا اسلام میں داخل ہونا پسند نہیں آیا، یا کوئی اور بات تھی؟؟؟
  3. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    اب اس دھاگے کا مقصد بھی فوت ہو جائے گا۔ آپ صحیح، آپ جیتے، میں غلط، میں ہارا۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  4. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    شاید آپ اسے سمجھ سکیں۔
  5. انتہا

    یورپ کی معروف اداکارہ کی قبولیت ِ اسلام کی کہانی

    میں نے اسلام کیسے قبول کیا یورپ کی معروف اداکارہ کی قبولیت ِ اسلام کی کہانی فاطمہ (مارشیلا انجلو) میں ایک انتہائی درجے کے متعصب عیسائی خاندان میں اطالوی ماں باپ کے یہاں پیدا ہوئی تھی۔ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے شہر جنیوا کے اسکولوں میں حاصل کی، پھر اپنے خاندان کے ساتھ اٹلی کی راج دھانی روم...
  6. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    نیت تو صرف اللہ ہی جانتا ہے، آدمی بے چارا جسے اپنی سوچ کے مطابق صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے وہ تو اسی لکیر کو پیٹتا رہتا ہے، دیکھیے، فرقہ بازی اس طرح ختم نہیں ہو سکتی۔یہ ھدنہ علی دخن کا دور ہے، کہاں سے اتنی وسعت قلبی لائیں گے؟؟؟
  7. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    کیا مطلب اس سے پہلے ہی ٹکٹ آ جاتا ہے؟؟؟؟؟
  8. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    یہ بات تو مسجد بننے سے پہلے سوچنے کی تھی، جب بن گئی تو اب ڈنڈا اٹھانے سے فائدہ، ہاں اس میں جانے کی سب کو آزادی ہونی چاہیے۔
  9. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    نایاب بھائی، محفل پر گرم فرقہ پروری کو دیکھ دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، کئی ایسی پوسٹیں ہیں کہ جن سے اصولی اختلاف رکھنے کے باوجود میں نے پوسٹ کیا، صرف اس لیے کہ شاید ہم کچھ ٹھہر جائیں، تھم جائیں، جب ایک چھوٹی سے محفل پر اتنے لوگوں میں باہم اختلاف ہے تو ہمارے آس پاس بسنے والوں، ہمارے...
  10. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    کہاں تک چھپو گے جوانوں کی آڑ میں کبھی تو ملو گے ”بابا بازار“ میں
  11. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    ٹیگ تو کر دیجیے انھیں
  12. انتہا

    سنتھیا سے آمنہ تک

    سنتھیا سے آمنہ تک آمنہ میرے والدین کے لیے ''مسلمان'' کا لفظ اجنبی نہ تھا۔ میں نہیں جانتی کہ اسلام اور اسلام کے پیروکاروں کے بارے میں امریکہ کا رویہ بلا تفریق رنگ و نسل کیوں معاندانہ اور مخالفانہ ہے۔ میری زبان سے یہ سننے کے بعد کہ میں مسلمان ہو چکی ہوں، میرے والدین کو بے حد تعجب ہوا، خاص طور...
  13. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    ہو سکتا ہے، فی زمانہ یہی ٹھیک ہو، ورنہ اگر ہر فرقے کو ہر مسجد میں آزادی دے دی جائے تو ابھی نظر آنے والے افتراق سے زیادہ کا شاید سامنا کرنا پڑے۔
  14. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    تو پھر محمود احمد غزنوی بھائی کو کیوں نظر نہیں آ رہا۔
  15. انتہا

    اسلاف کی پیروی

    ام نور العين باجی آپ کو ہنسی آئی؟؟؟؟ چلیے، اسی بہانے آپ مسکرائیں تو سہی۔
  16. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  17. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    مجھے نہیں معلوم کیا مسئلہ ہے، سوائے آپ کے کسی نے ایسی شکایت نہیں کی۔ شمشاد بھائی، آپ اسے دیکھیے۔
  18. انتہا

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول

    صحت مند بڑھاپا گزارنے کے چھ اصول لوگ عمر بڑھنے کے ساتھ فعال اور صحت مند رہنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یہ ہے مائلز شنائیڈر کی کتاب' ٹوبی آر ناٹ ٹوبی ہیلتھی' کے پس پشت موجود سادہ سا تصور۔ مصنف نے اپنے قارئین کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے چھ عادات اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔مائلز شنائیڈر کی اس کتاب کا...
  19. انتہا

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام سید حامد حسین ہماری سماجی زندگی میں پیشوں اور ان سے وابستہ خدمتوں کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ ان پیشوں یا خدمتوں کے براہ راست بیان سے پرہیز کیا جاتا ہے اور غالباً ان پیشہ وروں کی دل آزاری سے بچنے کی غرض سے انھیں ایسے ناموں سے یاد کیا جاتا ہے جو...
  20. انتہا

    ابن انشا ابتدائی حساب

    ابتدائی حساب ابن ِ انشا حساب کے چار بڑے قاعدے ہیں: جمع، تفریق، ضرب، تقسیم پہلا قاعدہ: جمع جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان نہیں، خصوصاً مہنگائی کے دنوں میں۔سب کچھ خرچ ہو جاتا ہے، کچھ جمع نہیں ہو پاتا۔جمع کا قاعدہ مختلف لوگوں کے لیے مختلف ہے۔عام لوگ کے لیے 1-1\2=1+1کیونکہ 1\2 انکم ٹیکس والے لے...
Top