نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    انتہائی ممنون ہوں۔ آپ کا آنا اور اپنے انمول خیالات کے آبگینے داد کی صورت میری جھولی میں ڈالنے کا دلی شکریہ۔ بس یوں ہی دعاؤں میں جگہ دیجیئے گا ہمیشہ
  2. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اب اس میں کیا بات مضحکہ خیز ہے؟؟؟ مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے کسی کی تمام باتوں سے اختلاف کیوں کیا جاتا ہے؟؟؟ دشمنی اپنی جگہ مگر ہر بات تو کسی کی غلط نہیں ہوتی نا۔
  3. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کس چیز کی کیا ضرورت ہے یہ خالق حقیقی سے بہتر اور کون جان سکتا ہے؟؟؟ میرا کامل ایمان ہے اس بات پر کہ اللہ نے جو جو کچھ بھی تخلیق کیا ہے کچھ بھی غیر ضروری نہیں ہے۔
  4. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بھیا آپ آدھی حقیقت بتا رہے ہیں۔ حضرت آدم ّ کا جسم مٹی ہی سے بنایا گیا تھا۔ تمام انسان ان کی اولاد ہیں تو پھر انسان کا خمیر مٹی ہی سے اٹھایا گیا۔ آپ آج کی سائنس کی بات مان رہے ہیں مگر صدیوں پہلے قرآن پاک میں اللہ کی باتیں نہیں مانتے؟؟؟ کیوں؟؟؟
  5. شزہ مغل

    آپ کی کمی جو رہتی ہے یہاں

    آپ کی کمی جو رہتی ہے یہاں
  6. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    میں کچھ دیر بعد آتی ہوں پھر ذاتی مشاہدات بتاؤں گی۔ اور چند اور باتیں بھی
  7. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بھیا پہلے تو مجھے یہ بتائیے کہ آپ کو کیوں منفی ریٹنگز دینے کی عادت پڑ گئی ہے؟؟؟؟ آپ متفق نہیں ہیں تو تبصرے کی صورت بتا دیں۔ ریٹنگز تو منفی نہ دیں ناں۔ منفی تبصرہ اتنا تکلیف نہیں دیتا جتنا منفی ریٹنگز دیتی ہیں۔ پلیز میرے اچھے بھیا ایسا نہ کیا کریں۔
  8. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    قرۃالعین اعوان کی تحریر۔۔۔ سب مل کر بولو! "آوے ہی آوے"
  9. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    بس اتنا ہی؟؟؟ نیلم کی حکایات کی تو خوب بینڈ بجائی۔ مجھے صرف ایک سمائلی؟؟؟
  10. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آپ کو معلوم ہے کہ اگر کوئی جن کسی انسانی بدن میں داخل ہو تو اس انسان کو کتنی تکلیف ہوتی ہے؟؟؟؟
  11. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جی بالکل مگر روحانی علاج کا ایک ہی طریقہ تو نہیں ہے نا
  12. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کر سکتے ہیں مگر اتنا نہیں جتنا سمجھا جاتا ہے۔ کسی کے گھر میں اگر چیزیں گم ہونے لگیں تو کہا جاتا ہے کہ جنات کا کام ہے۔ خاص طور پر پیسے اور زیورات وغیرہ کی گمشدگی کا الزام جنات پر لگا دیا جاتا ہے۔ زیورات تو شاید وہ اپنی بیگمات کے لیے چرا لیتے ہوں گے۔بھلا پیسوں کا کیا کریں گے جنات؟؟؟ اگر کوئی چیز...
  13. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ہاہاہا۔۔۔ کیا پتا۔ یہ تو زیک بھیا ہی بتا سکتے ہیں۔ ان کو ہر بات سائنسی اعتبار سے ہی درست لگتی ہے۔ اور وہ بھی جو پہلے سے ثابت ہو چکے ہوں۔ نئے تجربات اور تحقیقات نہیں کرتے
  14. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آپ قائل ہو چکے ہیں کہ نابالغ بچے کو انٹرفیس بنانا درست ہے؟؟؟؟
  15. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اسی لیے تو کہا کہ مجھے خود قرآن پاک پڑھ کر یقین کرنا چاہیے۔ چند آیات تو میں نے پڑھی ہوئی ہیں ان میں سے
  16. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ارے بابا مثال دی تھی
  17. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آپ کی بات سے متفق ہوں کہ بنا تحقیق کسی شخص کی بات پر یقین نہیں کرنا چاہیے مگر قرآن پاک سے ریفرنس ملا تو یقین کر لیا۔ آپ دیکھ سکتی ہیں کہ اس لڑی کا آغاز جس مراسلے سے ہوا میں نے اس کو کوئی ریٹنگ نہیں دی۔ کیونکہ مجھے اعتبار نہیں تھا۔ جب قرآن و حدیث کی بات آئی تو یقین کرنا پڑا۔ ہاں مجھے ان تمام...
  18. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    واقعات تو بہت سے ہوتے ہیں۔ آنکھوں دیکھی تو میں بھی بتا سکتی ہوں مگر ایک بات یاد رکھیئے جب بھی کوئی ایسا مسئلہ دیکھیں تو صرف روحانی یا صرف جسمانی علاج سے کام نہیں بنتا۔ اکثر اوقات روحانی و جسمانی دونوں مسئلے ایک ساتھ بھی ہوتے ہیں
  19. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    جی بالکل۔ ذمہ داری کو ایمانداری سے نبھانا چاہتی ہوں اسی لیے قلم کا استعمال کم اور محتاط ہے۔ باقی اگر غلطی ہوئی تو اساتذہ موجود ہیں کان کھینچنے کو
Top