نتائج تلاش

  1. ش

    ساغر صدیقی غزل - پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے - ساغر صدیقی

    مسلہ مستند نسخہ کا ہی ہے ! میرے پاس جو نسخہ ہے میں نہیں سمجھتا کہ وہ مستند ہے اسی سبب آپ سے کلیہ لگانے کی گزارش کی تھی
  2. ش

    ساغر صدیقی محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ۔ ساغر صدّیقی

    بہت شکریہ استادِ محترم حوصلہ افزائی کا ۔ توجہ دلانے کا بھی بہت شکریہ ۔
  3. ش

    ساغر صدیقی نالہ حدودِ کوُئے رسا سے گزر گیا ۔ ساغر صدّیقی

    جناب وارث صاحب اور محترمہ فری صاحبہ پسند فرمانے کا شکریہ ۔
  4. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. ش

  6. ش

    عبیداللہ علیم نظم- اگر ہم ٹوٹ جاتے- عبیداللہ علیم

    شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ جناب پیاسا صحرا صاحب ۔
  7. ش

    جس قدر شکوے تھے، سب حرفِ دُعا ہونے لگے - سرور عالم راز سرور

    شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ جناب کاشفی صاحب ۔
  8. ش

    ساغر صدیقی محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ۔ ساغر صدّیقی

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ جناب نقوی صاحب ۔ اور جن احباب نے شکریہ کے بٹن کے ذریعے پسندیدگی کا اظہار کیا انُ کا بھی بہت شکریہ
  9. ش

    تعارف امبرین

    اردو محفل میں خوش آمدید
  10. ش

    ساغر صدیقی نالہ حدودِ کوُئے رسا سے گزر گیا ۔ ساغر صدّیقی

    بہت شکریہ باجو آپ کا پسندیدہ کلام کے سیکشن میں آنا ہمارے لئے باعثِ افتخار ہے ۔
  11. ش

    ساغر صدیقی نالہ حدودِ کوُئے رسا سے گزر گیا ۔ ساغر صدّیقی

    نالہ حدودِ کوُئے رسا سے گزر گیا اب دَردِ دل علاج و دوا سے سے گزر گیا ان کا خیال بن گئیں سینے کی دھڑکنیں نغمہ مقامِ صوت وصدا سے گزر گیا اعجازِ بے خودی ہے کہ حُسنِ بندگی اِک بُت کی جستجو میں خدا سے گزر گیا انصاف سیم و زر کی تجلّی نے ڈس لیا ہر جرم احتیاجِ سزا سے گزر گیا...
  12. ش

    ساغر صدیقی غزل - پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے - ساغر صدیقی

    بہت اچھی غزل ہے شکریہ وارث صاحب پوسٹ کرنے سے پہلے تلاش کی تو نظر آگئی ۔ استاد محترم ذرا اس شعر کو عروض کی روشنی میں دیکھئے کہ کون سا صحیح ہے ۔ نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو ہنس دیے غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے یا نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو رو دیے غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے
  13. ش

    ساغر صدیقی محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ۔ ساغر صدّیقی

    محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ساز خاموش ہیں نغمات نے دم توڑ دیا ہر مسرت غمِ دیروز کا عنوان بنی وقت کی گود میں لمحات نے دم توڑ دیا اَن گِنت محفلیں محرومِ چراغاں ہیں ابھی کون کہتا ہے کہ ظلمات نے دم توڑدیا آج پھر بُجھ گئے جَل جَل کے امیدوں کے چراغ آج پھر تاروں بھری رات نے...
  14. ش

    کنڈے اتے محرماں وے-راحت فتح علی خان

    بہت شکریہ محترمہ نصرت فتح علی خاں نے بھی اچھا گایا ہے پر ایک کمپٹیش میں سلامت علی کو سُنا تھا ابھی ڈھونڈھا تو اتفاق سے مل گیا مجھے ازحد پسند ہے اس لئے شریک محفل کر رہا ہوں
  15. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. ش

    پوسٹ یا مراسلہ

    بہت اچھا مشورہ ہے جناب ساجد صاحب ۔
  17. ش

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    خوش آمدید جناب مغل صاحب ۔
  18. ش

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    بہت خوب قطہ ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما اور ملکِ خداداد کو امن کا گہوارہ بنا (آمین)
Top