اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اللہ پاک آپ کے سفر کو مُبارک اور اس تبدیلی کو آپ کے حق میں بہتر رکھے ۔اپنی منزل پر پہچ کر اپنے معمولات زندگی میں ٹھراؤ لا کر کوشش کرئیے گا کہ محفل کو بھی وقت دے پائیں ۔
خدا آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
تمام حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنے تاثرات بیان کئے بہت سے تبصروں پر تبصرہ بھی ہو سکتا تھا پھر اُس میں ہوتا یہ کہ بہث برائے بہث کا عنصر نظرآتا چونکہ میرا مقصد اس دھاگہ پر کاشفی سے اظہار محبت کرنا تھا اس لئے آپ سب کی آرا کا احترام کرتا ہوں ۔
خصوصا محترم گرائیں صاحب جناب نبیل صاحب اور محترم...
بس جناب اسی مقصد کے لئے یہ دھاگہ کھولا ہے کہ تھوڑا سا مزاح کا پہلو بھی ہو اور ساتھ ایک پیغام بھی پہچ جائے ۔ یقین کریں لکھتے وقت میں بھی ہنس رہا تھا ۔
ایک مقصد یہ بھی تھا کہ جو بھی رکن ہے اردو محفل کا چاہے نظریاتی اختلاف ہوں اسُ سے پر رہتا تو دل میں ہی ہے ۔ اور اسی بات کا احساس کاشفی صاحب کو...
شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں جو حق پرستی کی پاداش میں مارا گیا :star:
اے مرے دل کسی سے بھی شکوہ نہ کر اب بلندی پہ ترا ستارہ نہیں
غیر کا ذکر کیا غیر پھر غیر ہے جو ہمارا تھا وہ بھی ہمارا نہیں
اے مرے ہمنشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزرا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
جناب نبیل صاحب حب واتحاد مابین اردو محفل کے تحت میں نے ایک لفظ کو حذف کیا پر معزز انتظامیہ کو نفرت انگیزی نظر کیوں نہیں آتی جب الطاف حسین کو غدار اور ایم کیو ایم کو دہشت گرد کہا جاتا ہے
استاد محترم اول ذکر قصّوں میں تو مہا بھارت میں اس کا تذکرہ ملتا ہے کہ ارجن نے اپنے استادِ حرب کے گرودکشنا طلب کرنے پر اپنا انگھوٹھا کاٹ دیا تھا ۔ زیادہ تفصل بے جا ہو جائے گی پر اگر کسی نے طلب کی تو پیش کردوں گا ۔
اور استاد محترم ہند میں رہتے ہوئے اس کی تصدیق آپ کے لٕے کچھ مشکل نہیں ہو گی ۔
محترمہ بہت زبردست ۔
اصل میں نواز ابھی شور مچانے کے ہی کھا رہا ہے اس کا کردار کون سا صاف ہے ہمارے ملک کا قانون ہی ایسا ہے جو چور دہشت گرد ہے ابھی حاجی نمازی بنا ہوا ہے اصل میں یہ ہی وہ غدار ہیں جن کے کئے ہوئے فیصلے ہم آج دہشت گردی کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔