نتائج تلاش

  1. ش

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    گھر میں رحمت کا نزول بہت مُبارک ہو جناب نبیل صاحب ۔
  2. ش

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    بہت شکریہ جناب سخنور صاحب عمدہ انتخاب ہے ۔
  3. ش

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    بہت شکرئی جناب زیف سید صاحب عمدہ تحریر ہے انصاف کیا ہے ادب کے ساتھ ایک نظم یاد آئی آپ کی تحریر پڑھ کر مصطفیٰ زیدی صاحب کہتے ہیں ۔ زخمِ سفر از مصطفیٰ زیدی
  4. ش

    نئی غزل۔۔ احباب کے لئے

    بہت شکریہ جناب سعید صاحب جب اس قصے کی روشنی میں میں نے استاد محترم کا شعر دیکھا تو لطف دوبالا ہو گیا تھا ۔ فن اور اسُ کے لئے قربانی ! ایک اور بات کی طرف اشارا کرتا چلوں ارجن خاص کر تیر اندازی میں ماہر تھا اور جب ہاتھ سے انگھوٹا نکل جائے تو تیر اندازی کے بارے سوچنا بھی محال ہے ۔
  5. ش

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    بہت عمدہ شراکت ہے جناب عارف صاحب شریک محفل کرنے کا شکریہ ۔ جن صاحبان نے اس پر کام کیا ہے وہ سب مُبارکباد کے مصتحق ہیں اللہ پاک ان سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین ۔
  6. ش

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    بہت عمدہ مضمون ہے محترمہ شریک محفل کرنے کا شکریہ ۔ پر ادھر ہم سب کا حال ایک جیسا ہے
  7. ش

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ثانی نہیں‌پر آپ کے حملوں کا کوئی
  8. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    نہیں محترمہ پنجرہ نہیں ہے پر کچھ خاص ہے جو ہر کسی کو شاید نصیب نہ ہو ۔
  9. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    تو جناب پتا چل ہی گیا آپ کو باجو سے پوچھا آپ نے ۔
  11. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    نہیں ایک خاص چیز جو وہ صرف میرے لئے لائی ہیں ۔
  13. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اب تو یقین ہو چلا ہے مجھے باجو بلوا کر ہی چھوڑیں گی ڈر اصل باجو نے ایک چیز سے ڈرا دیا ہے آپ پوچھ لیں انُ سے کہ وہ کیا چیز ہے ۔ ! اس لئے اب بولنا پڑ رہا ۔ :) اور کم بولنے کی وجہ کم علمی ہی ہے ۔
  14. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بہت شکریہ جناب فہیم صاحب پیغام پہچ گیا مجھ تک باجو کو بتادیجئے گا ۔ اور ایک دفعہ آپ کا پھر شکریہ ۔
  16. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ش

  18. ش

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    گرائیں صاحب سے آپ متفق ہیں اچھی بات اگر ان کے انداز تحریر پر بھی غور کر لیا ہوتا تو اور بھی اچھا ہوتا ۔ یعنی ہماری تحریروں میں آپ کو بھی غنڈہ گردی ہی نظر آتی ہے ۔
  19. ش

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو!

    بہت خوب جناب زیف سید صاحب نہایت عمدہ شراکت ہے ۔ شکریہ ۔
  20. ش

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے محترمہ اور جناب نبیل صاحب کے جوابات کا انتظار رہے گا ۔
Top