نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    ادھر تو ہم اس وقت بھی نہیں آتے تھے جب روز آنے کا معمول تھا۔ یہ بڑے لوگوں کا دھاگہ ہے۔ ہم تو ڈرتے ہیں۔
  2. نیرنگ خیال

    سر سید احمد خاں کے قلم سے

    اب تک تو ڈھونڈ لی ہوگی
  3. نیرنگ خیال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    آپ اردگرد کی دکانوں سے معلومات لیں۔ مجھے تو مدت بیتی محفل کے بازار کا چکر لگائے۔
  4. نیرنگ خیال

    جی الحمداللہ

    جی الحمداللہ
  5. نیرنگ خیال

    عنوان طرح طرح کے

    سید عمران بھائی! دس صفحات نہیں پڑھ رہا۔ کسی مجلس میں آپ سے خلاصہ پوچھ لوں گا۔ بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    عنوان طرح طرح کے

    سید عاطف علی بھائی واقعی بہت بڑے فنکار ہیں۔ اور میں ان کا چھوٹا سا پرستار۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    عدنان بھائی آپ کو بیس ہزاری کا منصب بہت مبارک ہو۔
  8. نیرنگ خیال

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    اکمل زیدی بھائی! آپ کی بائیک کی چوری کا پتا چلا۔ دکھ ہوا۔ اللہ پاک آپ کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ آپ کے چوزوں کا قصہ پڑھا۔ نمک کی طرح لگا۔ چھوٹے ہوتے ایک بکری پال رکھی تھی۔ اس کے بعد کبھی کوئی جانور نہیں پالا۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    انیس الرحمن بھی ایک مدت سے غائب ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    بند آنکھیں ہوئی جاتی ہیں پساریں پاؤں۔۔۔۔ نیند سی نیند اب ہمیں نہ اٹھانا لوگو

    بند آنکھیں ہوئی جاتی ہیں پساریں پاؤں۔۔۔۔ نیند سی نیند اب ہمیں نہ اٹھانا لوگو
  11. نیرنگ خیال

    کیسی ہیں جاسمن صاحبہ!

    کیسی ہیں جاسمن صاحبہ!
  12. نیرنگ خیال

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    مجھے تو یہ سعادت کو ایکٹو رکھنے کی کوئی سازش لگ رہی ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے@نبیل بھائی اور دیگر باکمال لوگوں نے۔ ماشاءاللہ
  14. نیرنگ خیال

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    بہت مبارک ہو سید عاطف علی بھائی۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    محفل کا نیا ورژن اچھا ہے۔ اس پر محنت کرنے والوں پر سلامتی ہو۔

    محفل کا نیا ورژن اچھا ہے۔ اس پر محنت کرنے والوں پر سلامتی ہو۔
  16. نیرنگ خیال

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    مجھے پتا تھا ایک دن کوئی یہ سوال پوچھے گا۔ اس لیے لکھنا چھوڑ دیا۔
  17. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    ارے صیاد ہمیں گل ہیں ہمیں بلبل ہیں ---- تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں (فراق گورکھپوری)

    ارے صیاد ہمیں گل ہیں ہمیں بلبل ہیں ---- تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں (فراق گورکھپوری)
  19. نیرنگ خیال

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    نور وجدان ! آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ میں یہ دھاگا مکمل پڑھوں گا ان شاء اللہ۔۔۔ اور پھر اپیا کو ستانے کا اہم اور ضروری فریضہ بھی سرانجام دوں گا۔
  20. نیرنگ خیال

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    آپ کے سوال کا جواب ہے۔۔۔ شفیق الرحمن کی کتاب سے۔۔۔ تم نے یہ آنکھیں کہاں سے پائی ہیں۔۔ جی یہ میرے ساتھ ہی آئی ہیں۔۔۔ ہوہوہوہو۔۔۔ اپیا دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ اللہ پاک سب کی سب قبول فرمائے۔ آمین
Top