نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    میرے لیے ایسا ویک اینڈ نہ ہی آئےتو بہتر ہے :ڈی

    میرے لیے ایسا ویک اینڈ نہ ہی آئےتو بہتر ہے :ڈی
  2. سلمان حمید

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    نہیں میرے دوست، تو نے مضمون ہی وہ چنا ہے کہ اس کا کوئی جواب نہیں :) وہ سارا نقشہ کھنچ گیا میری آنکھوں کے آگے جب گھر سے کچھ سو میٹر کے فاصلے پر موجود لاری اڈے تک میری والدہ مجھے لاہور کے لیے بس میں بٹھانے آیا کرتی تھیں اور جب تک سیٹ پر بیٹھ کر بار ہا کہہ کہہ کر واپس نہیں بھیج دیا کرتا تھا، جاتی...
  3. سلمان حمید

    نسوار۔۔۔

    بہت ہی عمدہ تحریر۔ واقعی لاجواب :)
  4. سلمان حمید

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. سلمان حمید

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    کیا یاد کروا دیا نینے۔ پردیسی تو ماں باپ کے ذکر پر ہی اداس ہو جاتے ہیں، تو نے تو پورا نقشہ ہی کھینچ دیا۔ اللہ تعالیٰ انکل جی کو لمبی عمر اور صحت عطا کرے۔ اور جن کے والدین حیات ہیں، ان سب کا سایہ ہمیشہ اولاد پر قائم و دائم رکھے۔ آمین
  6. سلمان حمید

    ٹرکش ائیر لائین - خوبصورت اشتہار

    یہ اشتہار پچھلے ایک ہفتے سے تقریبًا روزانہ دیکھ رہا ہوں۔ بہت عمدہ :)
  7. سلمان حمید

    تعارف مدد

    ہیں جی؟؟؟؟:eek:
  8. سلمان حمید

    تعارف مدد

    اس کے جواب میں، میں یہ بتا دوں کہ مجھے اگرکھارے پانی کے کھوہ میں ڈالا جائے گا تو کھوہ میٹھا ہو جائے گا :cool: لیکن لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ میں کھوتا ہوں :(
  9. سلمان حمید

    تعارف مدد

    ہماری بلا سے، جسے بھی کہا جا رہا ہو، ڈالنا تو کھوہ میں ہی ہے نا :rollingonthefloor:
  10. سلمان حمید

    تعارف مدد

    دیکھیں نا، ہم تو علم کی باتیں ہی پھیلا رے ہیں، اقراء بہن کو تو خوش ہونا چاہئے:laughing: کھوتا ویسے کہا کسے جا رہا ہے؟؟؟:confused: ہاں نا، اور اس سے پہلے کہ اقراء جوتا اٹھا کے پیچھے بھاگے، اپنے اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر ون ٹو تھری گو کے لیے تیار رہو :rollingonthefloor:
  11. سلمان حمید

    آپ کیا کرنا چاہ رہی ہیں؟ سوال بتائیں، کوئی نہ کوئی مدد کر ہی دے گا :)

    آپ کیا کرنا چاہ رہی ہیں؟ سوال بتائیں، کوئی نہ کوئی مدد کر ہی دے گا :)
  12. سلمان حمید

    تعارف مدد

    کہہ آپ بھی ٹھیک رہے ہیں :(
  13. سلمان حمید

    تعارف مدد

    تو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا :(
  14. سلمان حمید

    تعارف مدد

    ہاں ہاں لیکن اگر کسی نے ان الفاظ کے صحیح مطلب بتا دیے تو اس کو مت بتانا کہ میں نے بتائے تھے :rollingonthefloor:
  15. سلمان حمید

    تعارف مدد

    بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔ جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔ "شاید" :confused:
  16. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    خودی کی ڈھونڈ میں مجھ کو وہ مرحَلے بھی دِکھے کہ بار ہا مِرا ، تجھ سے ہے سامنا بھی ہُوا بہت عمدہ جناب، خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بھی کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
  17. سلمان حمید

    تعارف تعارف

    خوش آمدید کاظمی بھائی :)
  18. سلمان حمید

    تعارف مدد

    خوش آمدید اور بہت بہت شبھ کامنائیں، شاعری سیکھنے کے لیے :)
  19. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہم جو جاتے ہیں چھوڑ جنت کو تُم جہنم کی راہ دکھائیو مت عمدہ جناب :)
Top