نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    اب آپ نے ہمت بندھا ہی دی ہے تو چلیں یوں ہی سہی۔ کوشش کر لیتے ہیں :)
  2. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    یقین کریں فاتح بھائی، جب شعر کو توڑ نے اور پھر جوڑنے کے لیے زور لگاتا ہوں تو ہمت ہار جاتا ہوں کیونکہ کہ اتنا ذخیرہ تو ہے نہیں الفاظ کا۔ جب پہلے بھی اصلاح کے لیے جاتا تھا تو انہوں نے بھی کبھی سپون فیڈنگ نہیں کی بس نشاندہی کر دیتےتھے اور پھر میں خود ہی سر پھوڑتا تھا۔ جو لکھا جائے خود بخود وہ تو...
  3. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    سچ کہتے ہیں سیانے، یہ شاعری واعری میرے بس کا روگ نہیں ہے :(
  4. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    بہت عمدہ فاتح بھائی، یہ شتر گربہ لے ڈوبا مجھے تو :p کچا شاعر ہوں نا ابھی :( کریں کی بجائے کیجئے لگانے سے وزن ٹھیک رہے گا؟ جیسے کہ کیوں فاصلے بڑھا لیے خوف خدا کیجئے یہ کیسا رابطہ ہے ادھر آئیے حضور اور یہ ٹھیک رہے گا؟ الفت کے معاملات زمانے پہ چھوڑیئے پیچیدہ مسئلہ ہے ادھر آئیے حضور
  5. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    :confused: پہ برہم تو کر دیتا ہوں، باقی بحث اور وجہ نے سوچ میں ڈال دیا ہے۔ معلوماتی۔ نشاندہی کے لیے بہت شکریہ :)
  6. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    یعنی کہ آپ نے وہ والا پاس کر دیا جو امتحانات میں ہوتا ہے :biggrin: بہت شکریہ
  7. سلمان حمید

    ادھر آئیے حضور!

    پاس کر یا اصلاح کر۔ شکریہ آنکھوں سے راستہ ہے ادھر آئیے حضور یہ دل تو آپ کا ہے ادھر آئیے حضور بے خوف وارکیجئے گھبرائیے نہیں یہ گھاؤ سابقہ ہے ادھر آئیے حضور کیوں فاصلے بڑھا لیے خوفِ خدا کریں یہ کیسا رابطہ ہے ادھر آئیے حضور مجبور ہیں بہت کہ مرے دل سے آپ تک میلوں کا فاصلہ ہے ادھر آئیے حضور جس...
  8. سلمان حمید

    ’’نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ‘‘

    یہ دیارِ غیر کا اعجاز ہے ’’نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ‘‘ عمدہ :)
  9. سلمان حمید

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    جیسے کسی حسینہ کے گلی میں قدم رکھتے ہی نوجوان سینوں میں دھڑکنوں کا شور مچ جاتا ہے ویسے ہی بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے پر شور خود بخود مچ جاتا ہے، اور پھر چاہے بندہ لاکھ چھپائے، پتہ تو لگ ہی جاتا ہے :p تو میں اب میں نئیں کیور تے تُو نئیں کیور، پیڈی کیور تے ہینڈی کیور، فیشیل تے آفیشیل اور جھریاں...
  10. سلمان حمید

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    مبارک ہو انکل۔ سدا خوش رہیں اور ہم جیسے کم علم شاگردوں کی اصلاح فرماتے رہیں :)
  11. سلمان حمید

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو بہنا۔ سدا سہاگن رہو :)
  12. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت عمدہ۔ داد قبول کیجئے :)
  13. سلمان حمید

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    ارے ماشاءاللہ، آپ کو بھی آٹھ سال ہو گئے محفل میں۔ مبروک یا اخی۔ اس کا مطلب آپ تو کافی سینئر رکن ہیں۔ اور میں بہت جونئیر :( اگر میں نے جانے انجانے میں کوئی نادانی یا بدتمیزی کر دی ہو تو معاف کر دیجئے گا اور آئندہ کے لیے پیشگی معذرت کیونکہ کہ میں بھی عمر کے اس حصے میں ہوں جہاں عادات کو بدلنا مشکل...
  14. سلمان حمید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    امید بہترین کی ہی رکھنی چاہئیے :)
  15. سلمان حمید

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  16. سلمان حمید

    کچھ پھولوں کی کہانی

    واہ اصلاحی بھائی، قلم چلتا جا رہا ہے ماشاءاللہ:) اللہ ترقی دے :) باقی قیصرانی بھائی والی بات کہ گاڑی اور بائیک کی سمجھ نہیں آئی کہ وہ کس پر سوار ہے۔ کچھ الفاظ کی کمی و بیشی معلوم ہوئی لیکن آپ اگر خود بھی توجہ سے پروف ریڈنگ کر لیں گے تو ان کو پکڑ لیں گے جیسے کہ وہ بہت ناراض ہوتا وہ میں پیچھے...
  17. سلمان حمید

    کیمپس اور میں

    ازل سے رچ گئی ہے سر بلندی میں تپھڑ کھا کے بھی اِٹھلا رہا ہوں بہت خوب :)
  18. سلمان حمید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    مبارک آٹھ برسوں کی ہو یا پانچ کی، مبارک تو مبارک ہوتی ہے۔ "نواب اسلم رئیسانی" تو پھر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول کریں اور دعاگو ہوں کہ اللہ محفل میں آپ کے سو سال پورے کرے اور مجھے تب بھی مبارک دینے کے لیے موجود رکھے :)
  19. سلمان حمید

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور گھر والوں کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
Top