بہت سارے مسئلوں میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ پردیس میں ایسے بہت کم اپنے لوگ ہوتے ہیں جو مدد کرتے ہیں۔ بہت دفعہ آپ کے اپنے فلیٹ میں رہنے والے آپ کو کسی جاب کا نہیں بتاتے کہ جیسے اس نے دو دو نوکریاں کرنی ہوں۔
تو مشورہ یہ ہے کہ کسی سے امید مت لگائیے گا کہ کوئی آپ کو خود آ کر بتائے گا کہ یہاں بھی...