نتائج تلاش

  1. متلاشی

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آپ کی قدر دانی پر بندہ آپ کا شکر گذار ہے
  2. متلاشی

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    اسی پر میرا ایک اور شعر بلکہ غزل ہی سنا دیتا ہوں :) مقطع غور طلب ہے :) یہ میری زندگی کی سب سے پہلی غزل ہے ۔۔۔ اور میرا قلمی نام بھی اس پر شاہد ہے مجھےجستجوترےعشق کی، تری قربتوں کاسوال ہے نہیں عشق سے ابھی آشنا، مرے دوستوں کا خیال ہے مرا خامہ اس کا گواہ ہے ، مری شاعری بھی دلیل ہے مری سانس ہے...
  3. متلاشی

    اردو متکلم!

    بہت عرصہ پہلے ایک سوفٹ وئیر استعمال کیا تھا جس میں مائکروسوفٹ کے اینیمیٹڈ کریکٹر استعمال کیا گیا تھا وہ اردو بول بھی سکتا ہے اور سمجھ بھی سکتا تھا۔۔۔۔ مجھے اس سوفٹ وئیر کانام یاد نہیں ۔۔۔ اتنا یاد ہے محفل پر اس سوفٹ وئیر کے بارے پہلے بھی ڈسکشن ہو چکی ہے ۔۔۔ اس کا رزلٹ میرے خیال سے اس سے کاپی...
  4. متلاشی

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہت زبردست لکھا آپ نے ۔۔۔۔ اس قدر عمیق تحریر کے پیچھے یقینا سچے جذبے کارفرما رہے ہوں گے ۔۔۔۔ اسی موضوع پر کسی زمانے میں ہم نے بھی آشنائے محبت کے نام سے ایک افسانے کی صورت خامہ فرسائی کی تھی ۔۔۔۔۔ :)
  5. متلاشی

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    واہ بہت خوب آپ کی یہ تحریر باقی تحریروں میں سے سب سے زیادہ اچھی لگی ۔۔۔۔! زبان کی روانی، الفاظ کا چناؤ، بیان کی عمدگی ، منظر کشی سب بہت خوب ہے اسی پر میرا ایک شعر وہی سنسان رستے ہیں ، وہی گمنام منزل ہے چلا تھا جس جگہ سے میں ، اسی رہ پر کھڑا ہوں پھر
  6. متلاشی

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    بہت خوب انشائیہ لکھا آپ نے ۔۔۔۔! ڈھیروں دعائیں
  7. متلاشی

    آئینہ ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب تحریر۔۔۔۔۔ اندرونی کیفیات، احساسات اور اندر کے حسین منظر کو بڑی اچھی طرح قلمبند کیا آپ نے ۔۔۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ سرِ آئینہ مرا عکس ہے پسِ آئینہ کوئی اور ہے
  8. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    چلیں دیر آید درست آید
  9. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    اچھی بات ہے ویسے بھی آپ کا موڈ خوابیدہ ہو رہا ہے :)
  10. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    ہم کیا لکھیں جنہیں ابھی گرفت بر خامہ ہی نہیں ۔۔۔۔ :(
  11. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    چلیں سر عام نہ بتائیں ۔۔۔۔۔۔ ذاتی پیغام میں ہی بتا دیں :curl-lip:
  12. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    جی یہ تو کم از کم لمٹ ہے یہاں زیادہ سے زیادہ عمر کی لمٹ کی بات ہو رہی ہے
  13. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    مجھے معاف کریں ایم انگیجڈ۔۔۔ :p
  14. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    گستاخی معاف ہم اصل میں آپ کے تجربات و مشاہدات سے مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہے تھے
  15. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ شادی کے لئے کوئی خاص عمر تو مقرر نہیں۔۔۔۔۔۔ کسی عمر میں بھی کی جا سکتی ہے
  16. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    بائی دے وے یہ ایج ہوتی کونسی ہے ؟؟؟؟؟؟
  17. متلاشی

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    مگر پھر سو سے اوپر کی کیسے ہو گئیں ؟
Top