نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    قیصرانی کی شادی کا جشن ملاحظہ ہو۔
  2. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    علی، بالکل۔۔بھنگڑا بھی ڈالنا چاہیے۔ محفل کے رکن کی شادی ہو اور ہم اس کو اتنے پھیکے انداز میں وِش کریں۔۔یہ تو اچھی بات نہیں ہے۔ ایسے وِش کرنا چاہیے کہ وہ ہمیشہ یاد رکھے۔ اب جیہ کو جانے یاد ہے یا نہیں۔۔۔لیکن کم از کم مجھے تو جیہ کی شادی کا جشن ، جو ہم نے محفل پر منایا تھا ۔۔ نہیں بھولتا۔۔ اس...
  3. ماوراء

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    شکریہ خرم بھیا۔ آپ کا مضمون سب سے پہلے آیا ہے۔ آغاز اچھا اور جلدی ہوا ہے۔۔ امید ہے باقی لوگ بھی ہمت پکڑیں گے۔
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہمیشہ کی طرح چیونگم۔
  5. ماوراء

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کچنار کی تصویر کہیں سے ملے گی؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں کچنار کس کو کہتے ہیں۔:blushing:
  6. ماوراء

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    کالی مرچ ڈالی تھی۔۔اسی لیے رنگ پھیکا لگ رہا ہے۔ اچھا، کتنے کا تھا ایک انڈا؟
  7. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    سب اتنی پھیکی پھیکی مبارک دے رہے ہیں۔۔ :( مجھے تو جیہ کی شادی یاد آ گئی۔۔ہم نے محفل پر اتنا ہلا گلا کیا تھا۔:(
  8. ماوراء

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    آملیٹ میں نمک مرچ ڈالا تھا؟ پھیکی پھیکی لگ رہی ہے۔
  9. ماوراء

    باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو۔ I Love this Song

    ویڈیو میں لڑکا جو لکھتا ہے۔۔اتنی بری رائٹنگ تو میری بھی نہیں۔:grin:
  10. ماوراء

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    بھئی، وہاں دیکھنا یا شکریہ ادا کرنا منع نہیں ہے۔۔لیکن پوسٹ آپ وہاں نہیں کر سکتے۔۔میں نے علی کا پیغام ڈیلیٹ کر دیا ہے۔
  11. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    میں نے تو IKEA جانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔۔ساتھ کچھ شاپنگ بھی ہو جائے گی۔:p
  12. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    فاطمہ، نہیں نہیں۔۔مذاق کر رہی تھی۔۔گوگل کیا تھا۔اب آدھا ہی تھا تو یہی لگا دیا۔
  13. ماوراء

    کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟

    آجکل تو انٹرنیٹ بچوں کی پڑھائی کے آڑے آ رہا ہے۔
  14. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    فاطمہ، یہی بنایا تھا تو یہی چکھنا تھا نا۔۔کہ کیسا بنا ہے۔:grin:
  15. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    10 اپریل کو ساجد اقبال کی شادی بخریت انجام پا گئی ہے۔ اردو محفل کی طرف سے ساجد کو شادی بہت مبارک ہو۔ اور میری طرف سے زندگی کی نئی شروعات پر دعائیں۔۔اللہ آپ کو قدم قدم پر خوشیاں دے۔ ہنسی خوشی شادی شدہ زندگی گزارنے کے لیے میری طرف سے یہ ترکیب اچھی طرح یاد کر لیں۔:grin: اور یہ کیک بھی...
  16. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج تو بارش ہو رہی ہے۔۔موسم اچھا ہے۔ کل بھی بارش۔ اندر کا موسم بھی اچھا ہے۔
  17. ماوراء

    چلو چلیں لاہور چالان کروانے

    نہیں بھئی۔۔میں تو ایسے کاموں سے باز آئی۔۔جہاں پر آپ کا مذاق اڑایا جائے۔ کم از کم پاکستان میں تو ایسا کام بالکل نہیں کروں گی۔ ویسے ان لڑکیوں کے ساتھ ہوں میں۔۔ماشاءاللہ بہادر بچیاں ہیں۔ یہ جس طرح ہمارے بھائی کہہ رہے ہیں نا کہ لاہور کب جانا ہے۔۔یا چلان خوشی سے لوگ کٹوائیں گے۔۔ایسی باتیں میں سنوں...
  18. ماوراء

    چلو چلیں لاہور چالان کروانے

    زین، شروع شروع میں تو پتہ ہے مرد بھی جب سیکھتے ہیں تو چوٹیں کھاتے ہی ہیں۔ اور ان کو چوٹیں آئیں ہیں تو کیا ہوا۔۔یہ بھی تو دیکھو۔۔ہمارے بھائی یہاں کتنے خوش ہو رہے ہیں۔ اب اپنے بھائیوں کی خوشی کے لیے بہنیں یہ ذرا ذرا سی چوٹیں برداشت کر ہی لیں گی۔ :p
  19. ماوراء

    چلو چلیں لاہور چالان کروانے

    نہیں بھئی۔۔سیکھ کر اور لائسنس لے کر پھر چلاؤں گی نا۔۔ ! :grin:
  20. ماوراء

    چلو چلیں لاہور چالان کروانے

    واؤ۔۔۔ مجھے بھی بائیک چلانے کا بہت شوق ہے۔ :grin:
Top