نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ***آنکھیں***

    ہائے، ملائکہ آپ کتنی چھوٹی ہو۔ فاطمہ تو شاید 17 سال کا بتایا تھا۔ آپ 15 سال کی ہیں کیا؟
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    طالوت، یہاں سموسے بڑے مشہور ہیں۔ ہمارے پاکستانیوں نے یہاں بھی سموسوں کا اچھا بھلا کاروبار شروع کیا ہوا ہے۔۔لیکن سموسے ہوتے بہت بکواس ہیں۔ قیمہ اور مٹر کے اور آلو۔۔۔پاکستان والا ذائقہ نہیں۔ ہمارے اوسلو میں "بٹ کے سموسے" مشہور ہیں۔:grin: لیکن سموسوں کا ملنا ضروری تو نہیں۔۔۔گھر میں بھی بنائے جا...
  3. ماوراء

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    گڈ فہیم۔ میں اپنے آپ کو اس لحاظ سے خوش قسمت محسوس کرتی ہوں کہ زندگی میں انہی لوگوں سے ملاقات ہوئی جو اچھے اور مخلص تھے۔ دوستی کچھ وقت کے لیے بھی ہو سکتی ہے اور دوستی عمر بھر کے لیے بھی ہو سکتی ہے۔ شاید اشفاق احمد کا ہی کہنا ہے کہ دوستی تو ٹرین میں ساتھ بیٹھے مسافر سے بھی کچھ دیر کے لیے ہو سکتی...
  4. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    عندلیب، چلیں ایسا کرتے ہیں کہ کچھ دن بڑھا دیتے ہیں۔ اب تک صرف ایک مضمون آیا ہے۔ اور صرف تین مضمون ہوں تو مقابلے کا مزہ نہیں آئے گا۔ اب آپ اپنے مضامین 13 مارچ تک بھیج سکتے/سکتی ہیں۔
  5. ماوراء

    اللہ کا شکر ہے کہ آج جمعہ ہے۔

    میں تو جمعرات سے ہی خوش ہونا شروع ہو جاتی ہوں کہ ویکینڈ میں ایک دن رہ گیا ہے۔۔ اور جمعے والے دن تو اٹھتے بیٹھتے اللہ کا شکر ہی ادا ہوتا ہے۔ آخری بار گھر کے اندر داخل ہوتے ساتھ کیا تھا۔
  6. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    بالکل۔۔وہی جس میں طلعت حسین آئے تھے۔۔اتفاق سے میں نے بھی وہی دیکھا تھا وہ بھی شاید آدھا۔ باقی اگر لگا ہو تو آتے جاتے دیکھ لیتی ہوں۔ اتنی بزرگ شخصیات کو بلوا کر ان کے سامنے عجیب عجیب حرکتیں کر رہا ہوتا ہے۔ ہمارے کسی ٹی وی فنکار جن کا نام بھول گیا۔۔جو بہت پہلے وفات پا گئے تھے۔۔ان کی بیٹی کو...
  7. ماوراء

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    مجاہد، وعلیکم السلام اور محفل پر خوش آمدید۔ اگر آپ اردو بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ بہترین ہے۔
  8. ماوراء

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    ہاں تعبیر۔۔آجکل صبح سوا سات سورج نکل رہا ہے۔۔اور میں مر مر کر ساڑھے سات پونے آٹھ بجے تک اٹھتی ہوں۔۔چاہوں تو مر مر کر پندرہ بیس منٹ پہلے بھی اٹھ سکتی ہوں۔ بس شیطان انکل کو میرا ساتھ کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا ہے۔ ورنہ پہلے میں گرمیوں کی فجر نماز بھی پڑھ لیتی تھی۔۔۔جو رات دو بجے ہوتی ہے۔ باقی سارا...
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں کہ یہ ریاضی میرے دماغ میں کیوں نہیں گھستا۔ اور کس سے سمجھوں۔۔:(
  10. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    باجو۔۔۔ٹھیک کہا۔۔لیکن یہ مجھے سے بہت بہتر ہے۔۔میں تو۔۔۔کچھ نہ پوچھیں۔۔۔ :(:rollingonthefloor: میں تو سوچ رہی ہوں کہ ابھی آپ نے مجھے اس سے جوڑ دیا۔۔ آپ کو سر سے پیر تک اپنا آپ دکھا دیا تو جانے کس کس کو میرا جیسا بنا دیں گی۔ :p
  11. ماوراء

    آپکی speciality

    ہاہاہا۔۔۔لیکن آپ کا بڑا بیٹا نہیں ہے تو دوسرا حق میرا ہی بنتا ہے۔ میرا دل ہے کہ میں اپنے معصوم بھائی کے بارے میں تفصیل سے لکھ دوں۔۔تاکہ خرد پر کوئی اور نہ حق جما لے۔۔:grin: ایسا نہ ہو آپ خرد کو کہہ دیں کہ تب تک انتظار کریں۔۔جب تک آپ کا بیٹا بڑا نہیں ہو جاتا۔:tongue:
  12. ماوراء

    سویٹرز

    سوری، باجو رپلے نہیں کیا تھا۔۔ اصل میں میں آفلائن محفل پر دیکھتی رہتی ہوں۔ اور جب آن لائن آتی ہوں تو جواب دینا یاد ہی نہیں رہتا۔ تیسرا نیلے رنگ والا اچھا ہے۔ دوسری پوسٹ میں براؤن جو ذرا لمبا ہے وہ اچھا ہے۔ اور سفید ہائی نیک والی بھی اچھی ہے۔
  13. ماوراء

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    میں جب لکھ کر گئی تھی۔۔ تو بعد میں اس تھریڈ کا خیال آیا تو سوچا کسی نے نماز کا نہیں لکھا۔۔! :( لیکن بعد میں کافی نے لکھا۔۔ تو جو بچے نماز سے دن کا آغاز کرتے ہیں۔۔بہت اچھے بچے ہیں۔ اللہ ان کو مزید اچھا بنائے اور جن کو یعنی مجھ جیسوں کو توفیق نہیں ہے۔۔اللہ ان کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ :(
  14. ماوراء

    گرین فِش ۔۔

    اظفر، مچھلی سستی تو نہیں ہے۔۔لیکن کچھ دن پہلے لگی ہوئی تھی۔ حجاب، امی نے ابھی بنائی ہے۔ اور میں ابھی چکھ رہی ہوں۔ واہ بہت مزے کی بنی ہے۔ امی سے دوبارہ منگوائی ہے۔۔خالی ہی کھا گئی ہوں۔ جیتی رہو۔۔خوش رہو۔۔اور اسی طرح ترکیبیں پوسٹ کرتی رہو۔۔تاکہ میں بھی ماہرہ ہو جاؤں۔ تصویر بنانے کا موڈ نہیں...
  15. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    آثار کچھ ایسے ہی دکھائی دے رہے ہیں- یا پھر عندلیب سے بھی امید ہے۔ اور دو تین ارکان نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اس بار وہ ہی جیتیں گے۔۔۔لیکن ان کا نام و نشاں ہی نہیں۔ :( عمران، منصور، شاہ۔۔۔؟؟
  16. ماوراء

    مبارکباد بلبل ہزار داستاں

    بہت مبارک ہو عندلیب۔
  17. ماوراء

    تعارف السلام علیکم۔

    یہ تو دوست کا تعارف ہو گیا نا۔ :) آپ کو محفل پر خوش آمدید۔
  18. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    زیک، کس کا مضمون پوسٹ ہوا؟ ایک تھریڈ کھلا تھا۔۔۔لیکن صاحب کا موڈ بدل گیا۔۔ اور کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا۔
  19. ماوراء

    آپکی speciality

    آپ نے تو بچا کر رکھنے کا ہی کہہ دیا۔ :(
Top