واہ زبردست۔ اوسلو میں ہوتیں تو میں نے ان کے پاس آ جانا تھا۔:(
اور میگزین پی ڈی ایف فائل میں ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بغیر تو چھوٹی تصاویر بھی اور اتنی دیر بھی لگتی ہے دیکھنے میں۔ فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
محفوظ کر سکتے ہیں نا۔۔!
یلا یلا کا مطلب چلو چلو ہے۔۔لیکن عربی اسے "آؤ آؤ" کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔۔میں نے ایک عربی سے پوچھا تھا۔۔اس نے کہا کہ بہت سی چیزوں میں کہا جا سکتا ہے۔۔ جیسے کسی کو کہنا ہے کہ کھاؤ۔۔۔تو "کھاؤ کھاؤ" کے لیے بھی یلا یلا ہی۔۔
ملائکہ، اس ساری ترکیب میں مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ مٹن تم نے کس وقت چاولوں میں ڈالا۔ :p
اور یہ ترکیب کس نے بتائی تھی؟ابلے ہوئے چاول فرائی۔۔۔اور مٹن کو بیسن۔۔ :grin:
محفل میں اب تک تین تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ اس امید سے چوتھے مقابلے کا آغاز کیا جا رہا ہے کہ ارکان اس مقابلے میں حصہ لیں گے، پچھلے مقابلے کی طرح صرف دو مضامین سامنے نہیں آئیں گے۔
اب تک جن موضوعات پر بات ہوئی وہ یہ تھے:
1- میڈیا اور اس کے منفی اثرات
2- مروجہ جہیز ایک لعنت
3- ٹیکنالوجی اور...
تعبیر، گاجروں کو دودھ میں اچھی طرح پکانے اور دودھ خشک ہو جانے کے بعد مکھن میں بھونا ہے۔
اندر میں کریم بھی شامل کی۔ اور میوے اور کھویا شامل کیا اور اوپر بھی چھڑکا ہے۔
کھویا۔۔حلوائی کی دکان سے۔۔ہمارے ہاں کافی پاکستانی مٹھائیوں کی دکانیں ہیں۔۔آسانی سے مل جاتا ہے۔
لان تو نہیں میں نے کبھی لی۔۔کاٹن کے سوٹس لے لیتی ہوں۔۔
لیکن ہم نے صرف ڈایزائنز دیکھے ہیں۔۔چھوٹے پاجامے اور فراک نما قمیض ۔۔زبردست لگ رہا ہے۔
اور ویسے بھی ہم پاکستان جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔۔وہیں کے لیے سوچ رہے تھے۔۔ یہاں تو بہت ہی کم پہننے ہوتے ہیں۔ میں جتنے کپڑے لائی تھی پاکستان سے۔۔ان میں...
گوگل پر تراکیب سرچ کی ہیں۔۔تو پتہ چلا۔۔کہ گجریلے اور گاجر کے حلوے میں کیا فرق ہے۔۔ورنہ میں حلوے کو بھی گجریلا ہی کہتی تھی۔ "گجریلا" نام اچھا سا ہے۔۔اس لیے یہی بولتی ہوں۔:grin:
لیکن اب پتہ چل گیا۔۔اب غلطی نہیں کروں گی۔۔:blushing:
یلا یلا۔۔۔:rollingonthefloor:
یہ یلا یلا کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ عربی اتنا زیادہ یہ لفظ بولتے ہیں۔
ہمارے ابو کو بھی یہی ایک لفظ آتا ہے۔۔سعودی عرب گئے تو آ کر کہانیاں سناتے رہے کہ یہ ہی لفظ وہاں بولتا رہا۔۔:p :rollingonthefloor:
سوری، کل بہت مصروف رہی۔۔رات بہت دیر بعد فارغ ہوئی۔۔تصاویر بنا لی تھیں۔۔لیکن کمپیوٹر آن نہیں کر سکی۔
گجریلا حاضر ہے۔۔ہمیشہ امی بناتی تھیں۔۔آج میں نے زندگی میں پہلی بار بنایا ہے۔۔۔اتنا مزے کا بنا ہے کہ میں خود بھی اپنے آپ کو شاباش دے رہی ہوں۔۔نہ صرف میں۔۔بلکہ امی نے بھی شاباش دی ہے۔۔اور جس جس نے...