آپ ہی نے کہا تھا کہ وہ جو مجھ سے زیادہ سست ہو گا وہ کم ہمت ہو گا ۔۔۔۔۔
"پانا" تو آپ کو آپ کا سابقہ ریکارڈ دیکھتے ہوئے کسی ورکشاپ سے مل جائے گا لیکن اس "پانے" سے آپ کو بہت کچھ کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ ;)
مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں بلکہ مین نے آپ کی ساری باتوں کو اصلاح کے طور پر لیا ہے ۔۔۔۔۔ مزید بھی رہنمائی فرماتی رہیے گا۔۔۔
باقی میری کوئی بات بری لگی ہو تو اس کے لیے میں پھر سے معذرت چاہوں گا ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ اصلاح کرنے کا ۔۔۔
میں آپ لوگوں کی طرح زیادہ لکھنا نہیں جانتا بس لکھتے وقت جو زہن میں آیا لکھ دیا ۔۔۔
اردو زبان پر اتنی مہارت نہیں اس لیے روانی میں انگریزی الفاظ لکھ لیے آئندہ خیال رکھوں گا ۔۔۔
باقی آپ کی نصیحتوں پر عمل ضرور کروں گا
اور آپ سے التماس ہے کہ آئندہ بھی رہنمائی فرمتے...
میں ایک اپ کمنگ پراجیکٹ کی بات کر رہا تھا ہماری کمپنی پچھلے تین سال سے اس سولر پلانٹ کے ٹینڈرنگ پراسس اور ڈیزائین پراسس سے کزر رہی تھی ۔۔۔۔ تین سالوں میں کورین ، چائینز اور جرمن کمپنیز انوالو تھیں لیکن اب کچھ دن پہلے حکومت نے یہ کہہ کر پراجیکٹ کو اجازت نامہ نہیں دیا کہ یہ بہت مہنگا طریقہ ہے...