نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    میرے تو سارے رنگ فق کر دئیے ۔۔۔۔ :( اب تو انہیں احتراماَ باجی بھی نہیں کہہ سکتا ۔۔۔۔ کوئی دوسرا مہذب لفظ بتا دیں پلیز ۔۔۔۔۔
  2. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    بات بہت جلد تربیت تک پہنچ گئی اور محفل کی پچھلی لڑیوں کا حوالہ دے دیا گیا ۔۔۔۔ جو کہ میں نے پڑہی ہی نہیں ۔۔۔۔ ورنہ مزاح کو مزاح تک رکھا جا سکتا تھا ۔۔۔۔۔۔ آج معلوم ہوا " ابھی امتحان اور بھی ہیں " :sneaky:
  3. عثمان قادر

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    میرا علم اس معاملے میں محدود ہے ۔۔۔۔ لیکن شاید ہائیڈل پاور سب سے زیادہ سستی ہے ۔۔۔۔۔ پانی کو ری سائیکل کر کے شاید (دوبارہ سے ڈیم میں پمپ کر کے) شاید اس سسٹم میں بہتری لائی جا سکے ۔۔۔۔ پاکستانی مسائل کے حساب سے ایسا کرنا شاید پاکستان کے لیے فائدہ مند ہو ۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    اس تجربے کی وجہ سے کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں ۔۔۔۔ :p کان بھی لال سرخ ہو گئے اب تو ۔۔۔۔۔ :(
  5. عثمان قادر

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    میں نے تمام مراسلے پڑھنے کی کوشش کی تھی شاید یہ والا مس ہو گیا ۔۔۔۔۔
  6. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    مجھے تو آپ کے مراسلے کو "پُر مزاح " کہتے ہوئے بھی ڈر لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔:p ان کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے مجھے ان کی ہر شرط منظور ہے ۔۔۔۔ میرا مقصد دل دکھانا نہیں تھا ۔۔۔۔۔
  7. عثمان قادر

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    میرے خیال میں لڑی کے اغاز میں یہ بتا دیا گیا ہے اور میں متفق ہوں کہ سورج کی حرارت سے بھاپ پیدا کر کے ٹربائین چلائی جائیں ۔۔۔۔۔ بھاپ بنانے کے لیے ناقابل استعمال آیل استعمال کیا جا سکتا ہے یا پھر کچھ جدت پیدا کر کے پانی استعمال کریں ۔۔۔۔۔۔
  8. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    وہ ابھی بہت غصے میں ہیں اس لیے کم بول رہی ہیں کیا ؟؟؟؟ :(
  9. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    آپ لوگ اس پر تبصرے کر لیں ۔۔۔۔۔ میں آپ کے تبصروں کو نصیحت کے طور پر ریٹ کر لوں گا ۔۔۔۔۔۔
  10. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    باجی جس بھی رشتے سے کہا اس کو چھوڑیں وضاحت کی ضرورت نہیں سمجھتا خاص کر تب جب بات ختم کرنا مقصود ہو ۔۔۔۔۔۔ آپ کی دوسری بات کا جواب بھی آپ کی پہلی والی بات کے بعد دینا مناسب نہین ہو گا ۔۔۔۔۔۔ تحلیل کیسے کرتے ہیں ؟؟طریقہ بتائیں ؟؟؟
  11. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    غلط بات ہے آپی ۔۔۔۔۔:( اس تحریر کی جگہ اگر کسی مرد کی شان میں گستاخی کی گئی ہوتی تو کسی کی طرف سے ایسا کمنٹ نا آتا ۔۔۔۔۔ :disapointed: میرا دل کر رہا ہے کہ خود کشی کر لوں ۔۔۔۔ محفل کا سُوسائیڈ پواینٹ کہاں ہے ؟؟؟
  12. عثمان قادر

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    آج کل سولر سیلز کے زرئعے بجلی پیدا کرنے کی بات کی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ طریقہ بہت زیادہ مہنگا ہے ۔۔۔ کیونکہ سولر پینلز کی ایفیشنسی بہت کم ہوتی ہے
  13. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    مرد کا عورت کو کبھی بم کہنا اور کبھی پھول کہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عورت کے دو روپ ہوتے ہیں ۔۔۔۔ (دوبارہ سے لائن ایڈٹ کر لیں ) بال سنوارنے کو اگر سٹائل مارنا کہتی ہیں تو عورت کو خوش فہم کہنے میں میں حق بجانب ہوں نرم و نازک لڑکے جہاں بھی نظر آئیں گولی مار دیں :p ماں بچے کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے...
  14. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    ایسا تو نہیں ۔۔۔۔۔ آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔
  15. عثمان قادر

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    سولر انرجی کی جس قسم کے پیچھے ہم بھاگ رہے ہیں اس پر کام نہ ہی ہو تو بہتر ہے
  16. عثمان قادر

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    پاکستان میں یہ ابھی تک سولر پینل تک ہی محدود ہیں ۔۔۔۔۔۔ سستی بجلی کے نام پر عوام کو دھوکا دیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ بہرحال سورج کی روشنی سے آیل گرم کر کے بھاپ بنا کر اس بھاپ سے ٹربائن چلانے والا آئیڈیا بہت اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔ ویسے ایک سوال ہے کیا آئل کی جگہ پانی استعمال کیا جا سکتا ہے ؟؟؟
  17. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    خیالات بہت نیک ہیں ۔۔۔
  18. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    لڑکوں کی نسل کشی کا ارادہ ہے کیا ؟؟؟؟ :barefoot:
  19. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    جناب ہمت تو کر لوں لیکن ٹیگ کرنا ناہیں آتا ۔۔۔۔۔ :( اور سیکھنا بھی نہیں چاہتا :ROFLMAO:
  20. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    ایک بوڑھی عورت ایک مارکیٹ میں گئی تو کوئی اس کے پاس بم رکھ گیا لوگوں نے دیکھا تو شور مچا دیا کہ آنٹی بم , آنٹی بم عورت نے شرماتے ہوئے کہا بم تو میں جوانی میں تھی .. لڑکیوں کو کبھی بم کہا گیا تو کبھی پٹاخہ اور کبھی کبھی تو لکھنے والے نے بیوی کی مار کھانے کے بعد ایٹم بم بھی لکھ دیا کبھی یہ...
Top