مہنگا پڑے گا اس کا اندازہ تھا لیکن یہ دھاگہ تو جان لیوا ثابت ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
خیر اب ہمت کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ۔۔۔۔۔
ویسے خود کو سنوارنے کے لیے بہت مددگار ثابت ہو رہا ہے :)
متفق ہوں ۔۔۔۔۔
لیکن ایسی ہی کچھ تحریریں موجود ہیں بس وہاں طضھیک کا نشانہ مردوں کو بنایا گیا ہے اس لیے شاید اس کو تضھحیک کے زمرے میں شامل نا کیا گیا ہو ۔۔۔ خیر چھوڑیں میں نے دل پر پتھر رکھ لیا اب ۔۔۔:):p
تحریر کے غضب کا بدلہ اپ نے مجھ پر عذاب نازل کر کے لے لیا ۔۔۔۔ ;)
باقی آپ کو دوبارہ باجی کہنے کی ہمت نہیں لیکن عزت بہن جیسی ہی کروں گا :)
اب آپ سے مذاق کر سکتا ہوں یا نہیں ؟؟ یہ بھی بتا دیں
لیکن کوئی نشاندہی تو کرے میں نے کہاں لمٹ کراس کی ؟؟؟
نا میری پوسٹ میں ایسا کچھ ہے اور نا ہی میرے بعد کے مراسلات میں ۔۔۔ (میری کم علمی ہے)
مجھے کہاں اصلاح کرنی ہے یہ جاننے کا حق تو ہونا چاہیے ۔۔۔۔
میرے خیال میں سولر میں یہی طریقہ سستا ہے ۔۔۔۔ جو کہ پھر بھی مہنگا ہے ۔۔۔ اس لیے شاید سولر کو بھول ہی جانا بہتر ہے ۔۔۔۔۔ کم از کم پاکستان میں تو ایسا ہی ہونا چاہیے ۔۔۔۔