نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ قبول فرمائیں محترم
  2. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ بھائی
  3. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    آج سے ہم دونوں رشتہ دوست میں منسلک ہو گئے ۔۔۔ مبارک ہو ۔۔۔ ھھ
  4. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ قبول کریں محترم صاحبان
  5. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    اللہ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین جناب مجھ معصوم کو آوارہ گرد اور دہشت گرد کہتے ہوئے آپ کے ہاتھ نہیں کانپے ؟؟ ھھ ویسے یہ میرا شریفانہ تعارف تھا اپنا ایک عدد مزید تعارف میں "تعارف ذرا ہٹ کے" میں کرا چکا ہوں ۔۔۔ طنزو مزاح کی کیٹگری میں ملاحظہ فرمائیے گا ۔۔۔۔ (ٹیگ کرنا نہیں آتا ابھی )
  6. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    نظام الدین بھائی آہ و بکا کی اجازت مل گئی بیگم سے ؟؟؟
  7. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    اپنے پاؤں پر گولی (کلہاڑی کا زمانہ نہیں اب) مارنے کا شوق نہیں ۔۔۔ ھھ
  8. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ اعلان کرنا مولویوں اور سیاستدانوں کا کام ہے ۔۔۔ جوانی میں ایسے اعلانات اداکارہ میرا کو کرتے دیکھا ۔۔۔۔ ;) لیکن یہ اعلان کرنے والا ڈاکٹر پہلی بار دیکھا :cool:
  9. عثمان قادر

    شادی ایک لیڈی ڈاکٹر کی

    ویٹرز کی جگی نرسیں کھانا تقسیم کریں ۔۔۔
  10. عثمان قادر

    محبت کے سائینسی اُصول

    بہت خوب جناب ۔۔۔۔۔ فزکس سے خوب کیمسٹری ہے آپ کی ۔۔۔:sneaky::p
  11. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    میرے لیے کوئی عہدہ تجویز نہیں کیا گیا :shock: کہیں آپ سب مجھے سخت شوہر تو نہیں سمجھ رہے :question:;):p
  12. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    بھائی مجھے اطلاعات موصول ہی نہیں ہوئیں ۔۔۔۔۔ کچھ دن پہلے خود سے اس لڑی پر آیا تو جوابات پڑھے لیکن کچھ مصروفیت کی وجہ سے جواب نا دے سکا ۔۔۔۔۔ معذرت قبول کریں
  13. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    اعلان سماپت ہوا ۔۔۔ لکھنا بھول گئے آپ ۔۔۔ھھ
  14. عثمان قادر

    ایک حدیث شریف روزانہ

    جزاک اللہ
  15. عثمان قادر

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ٹریفک پر فوٹو گرافی کروا لیں ۔۔۔۔ اس تھین میں ٹریفک جام، ٹریفک رولز ، سگنلز، وارڈنز ، پبلک ترانسپورٹ غرض ٹریفک سے ریلیٹڈ ہر چیز کور ہو جائے گئ
  16. عثمان قادر

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہاں کیا ہو تہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے ۔۔۔ یہ فاعلن کیا ہوتا ہے؟؟؟ مراسلہ صرف اس لیے ارسال کر رہا ہوں کہ شاید کچھ سیکھنے کو ملے ۔۔۔۔ اگر کسی کو برا لگا یا وہ ڈسٹرب ہوا ہو تو معزرت ۔۔۔ شکریہ ختم شُد
  17. عثمان قادر

    دبئ چلو

    ملتے جلتے گھروں کے ڈیزائن کا ایک پپروجیکٹ لاہور میں بھی ہے ۔۔۔۔ دھوکا کھا گیا تھا کہ کہیں اس پروجیکٹ کی تصویر کو شاپڈ کر کے تو پیش نہیں کیا گیا پروجیکٹ اس لیے یاد رہا کہ میں بھی اس کے بنانے والوں میں شامل تھا ۔۔۔۔۔
  18. عثمان قادر

    مارکیٹنگ پہلی قسط

    اگلی قسط کا بے صبری سے انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔ بہت ہی مفید تحریر ہے ۔۔۔۔ جزاک اللہ
  19. عثمان قادر

    پرویز مشرف کی نواز حکومت پر تنقید

    ایسا کہاں کہا خواجہ آصف نے ۔۔۔۔؟؟ آپ کی تحریر سے متفق ہوں لیکن صرف اپنی معلومات کا زخیرہ وسیع کرنے کے لیے سوال کیا ۔۔۔۔
Top