نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وجی برادر ، عارضی خوشی ہے ، آپ محفل پر بنا خوشی بھی آیا جایا کریں ۔
  2. طالوت

    میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن

    یہ تو میری پیدائش کے پورے ایک سال بعد کا ہے یعنی کافی زیادہ بچپن ۔ مگر ہے خوب ۔ وسلام
  3. طالوت

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    کسی بھی لحاظ سے مضبوط ترین عورت بھی بالاخر خود سے مضبوط مرد کی طرف دیکھتی ہے ، میرے خیال میں یہ مردوں کی بجائے عورتوں کا مسئلہ ہے۔ ایسے مرد بہت کم پائے جاتے ہیں جو اپنی یا مخالف جنس کو آسانی سے حاکم اور خود کو محکوم تسلیم کر لے ، مگر عورتوں میں یہ عام سی بات ہے ۔ اس لئے عورتوں کو احساس کمتری سے...
  4. طالوت

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    اس میں کیا شک ہے اپنی اصل سے ہٹ کر آج دنیا بھر کے مذاہب جو رائج ہیں وہ انسانی ترقی میں بلا شک و شبہ رکاوٹ ہیں ۔ خیر بات کمپیوٹروں پر ہی ہو تو بہتر ہے ورنہ تالہ بھی لگ سکتا ہے ۔ وسلام
  5. طالوت

    جانوروں کے وہ خواب جو شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتے

    درویش جی ذرا موجودہ اور تاریخی حالات پہ گہری نظر ڈالیں ہماری حیوانیت تو آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ۔ مثلا عراق کے قریب قریب دس لاکھ لوگ ، جنگ عظیم میں اڑھائی کروڑ صرف روسیوں کی ہلاکتوں ،چنگیز و ہلاکو کے گھوڑوں کے گھٹنوں کو چھوتے انسانی خون ۔ ۔ ۔ ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔
  6. طالوت

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    برمودا مثلث تو بلاشبہ من گھڑت ہے ۔ البتہ کچھ “اپنوں“ کے کچھ “اپنے“ وہاں کے کسی نظر نہ آنے والے جزیرے میں خاندان سمیت بسیرا کئے ہوئے ہیں جو قرب قیامت میں ظاہر ہوں گے ۔ کیپ ٹاؤن کے اس سمندر یا دریا کے بار میں گوگل پر کچھ نہیں ملا ۔ تاہم قران میں میٹھے اور نمکین پانی کے درمیان ایک پردہ حائل ہے...
  7. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اور سرخ مرچ معمولی سی تاکہ بعد میں کالی مرچ کا مزا لیا جا سکے ۔
  8. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    تین چیزیں ایک ساتھ پکیں اور پھر پیاز مرچ ٹماٹر ادرک لہسن وغیرہ بھی تو استعمال ہو گا ہی ۔ اس پر تو دعوت ہونا چاہیے ۔
  9. طالوت

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    یہ تو ہر جگہ مانا جاتا ہے کہ “ایول جینئیس“ جینئیس“ سے زیادہ “جینیس“ ہوتا ہے ۔
  10. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نہیں رہنے دیں ، بولنا نسبتا لکھنے سے آسان تر ہے ۔ مگر یہ بتائیں کہ آلو گوبھی گوشت کو ملا جلا کر پکائیں گی تو خاصی بڑی ہانڈی ہو گی کم از کم چھوٹی دیگ کے مشابہ تو ضرور بہ ضرور ہونی ہی چاہیے اور آپ اس قدر پیٹو ؟ میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا ۔
  11. طالوت

    جانوروں کے وہ خواب جو شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتے

    بہت خوب بی بی ، لگتا ہے آپ کو تصاویر سے دلچسپی ہے ، تو پھر اس سلسلے کو جاری رکھئے گا۔ ویسے جہاز میں اس طرح سفر کا خواب تو شرمندہ تعبیر نہ ہو شاید لیکن غالبا روس نے جو پہلا شٹل خلاء میں بھیجا اور اس سے پہلے گیسی غبارے کی مدد سے جو فضا کا چکر لگوایا گیا اس میں صرف جانور ہی تھے۔ وسلام
  12. طالوت

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    کیونکہ بقول حبیب جالب “چین اپنا یار ہے“
  13. طالوت

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    چین نے دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر تیار کر لیا ہے۔ ’ٹیان ہے ون اے‘ نامی اس کمپیوٹر میں انٹل کی چودہ ہزار چپس اور سات ہزار گرافکس پروسیسر ہیں اور ڈھائی پیٹافلاپ فی سیکنڈ رفتار والا یہ کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں ڈھائی ہزار ٹریلین کیلکیولیشنز کر سکتا ہے۔ اس کمپیوٹر کو دنیا کی سب سے طاقتور اور...
  14. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    گوبھی گوشت آلو بلاشبہ میرے پسندیدہ سالن ہیں بشرطیکہ آلوؤں کے ساتھ یا گوشت ہو یا گوبھی ۔ ویسے کیا سچ مچ ان تینوں کو ملا کر سالن بنانے کا ارادہ ہے ؟
  15. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ذائقہ کا کہہ نہیں سکتا اچھا ہی بناتی ہوں گی مگر گوبھی اور گوشت میں مجھے تو صرف آلو کی ملاوٹ پسند ہے ، وگرنہ نہ گوبھی کا سواد آتا ہے نہ گوشت کا ۔ جیسے پاکستان کے بہت سے علاقوں میں نمکین اور میٹھے چاول مکس کر کے کھائے جاتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی کہ منہ میں کونسا ذائقہ گھل رہا ہے۔
  16. طالوت

    تعارف السلام علیکم

    وضاحت نہ کرپانا کسر نفسی تو نہیں کمزوری کی نشانی ہے ۔ بہرحال آپ جنگ جہالت والی بات سے میں سمجھا کہ آپ کی مراد موضوعات پر طویل مباحث سے ہے جو اکثر عالمی جنگ کی مانند ہوتی ہیں اور پھر ایسی جنگوں میں گھمسان کا رن تو پڑتا ہی ہے۔
  17. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    دل بھی جڑ جائے گا اور پیٹ کو بھی کچھ آسرا ہونے کی امید ہے ، دو پیکٹ نوڈلز کے بعد چوہوں میراتھن دوڑ رہے ہیں۔
  18. طالوت

    تعارف السلام علیکم

    رہنے دیجئے اتنی کسر نفسی بھی اچھی چیز نہیں ۔ ہاں مگر گھمسان کے رن پڑنے کا امکان معدوم ہو گیا۔
  19. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    میں نے تو دھاگے کی بات کی تھی:( دل کرچی کرچی ہو گیا ۔ لیوی ملے گی چاولوں والی :rolleyes:
  20. طالوت

    تعارف السلام علیکم

    گھمسان کا رن پڑے ، شدت سے انتظار ہے ۔
Top