نتائج تلاش

  1. باذوق

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم ! میری جانب سے بھی اہلِ محفل کو چوتھی سالگرہ مبارک ہو !! بطور خاص نبیل اور زیک کا شکریہ اور مستقبل کے لئے نیک تمنائیں !!
  2. باذوق

    قرآن و سنت کی تاکید : احترامِ والد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فرمانِ باری تعالیٰ ہے : وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاَهُمَا فَلاَ تَقُل لَّهُمَآ أُفٍّ وَلاَ تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلاً كَرِيمًا وَاخْفِضْ...
  3. باذوق

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ۔۔۔۔ ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا ، اس کے ساتھ ایک بوڑھا شخص تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اُس سے پوچھا : اے فلاں ! یہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ اُس نے کہا : یہ میرے والد ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا...
  4. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ماشاءاللہ ۔۔۔ اردو بلاگنگ کی دنیا وسیع و عریض ہوتی جا رہی ہے۔ اردو بلاگنگ کے منظرنامہ پر صریرِ خامۂ وارث (محمد وارث) ، غبارِ خاطر (وہاب اعجاز خان) اور ناطقہ (م۔م۔مغل) جیسے خالص ادبی بلاگز کی موجودگی ، علم و ادب کے شعور و بالیدگی کے ساتھ سنجیدہ مزاجی کا حسین امتزاج ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ...
  5. باذوق

    مائیکل جیکسن چل بسا

    اچھا آرٹیکل ہے۔ البتہ یہ والا مضمون شاید کچھ غور سے پڑھنا پڑے گا۔
  6. باذوق

    مائیکل جیکسن چل بسا

    اردو کی کوئی نئی اصطلاح ؟؟؟؟ ;)
  7. باذوق

    مائیکل جیکسن چل بسا

    مائیکل جیکسن کوئی معمولی شخصیت نہیں تھا ، دنیا کا بچہ بچہ اس کے نام سے واقف ہے۔ اتنی معروف شخصیت اسلام قبول کرے اور عالم اسلام کے علماء کی طرف سے ایک چھوٹا سا تحسین پر مبنی بیان تک نہ آئے؟؟ یہ کیسے ممکن ہے؟؟ زمینی حقائق ثابت کرتے ہیں کہ جیکسن کے اسلام قبول کرنے کا معاملہ مشکوک ہے۔ یہاں اس خبر...
  8. باذوق

    دیدہ ور، سہ ماہی آن لائن میگزین

    کسی فرحان رفیق صاحب نے اسی ماہ ای-اسنپس پر طلسم ہوشربا اور الف لیلہ لوڈ کی ہیں۔ امیج فائلیں ہیں جنہیں rar میں کمپریس کیا گیا ہے۔ لگتا ہے حال میں کمپوز کی گئی ہیں یا کی جا رہی ہیں۔ Urdu4u لکھا ہے ٹاپ پر۔ مشتاق احمد یوسفی کی بھی تین کتب موجود ہیں اسی ای-اسنپس اکاؤنٹ پر، یعنی یوسفی صاحب کی یہ...
  9. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    حفیظ میرٹھی کہتے ہیں کہ : نہ ہوں حیراں میرے قہقہوں پر مہرباں میرے فقط فریاد کا معیار اونچا کر لیا میں نے ۔۔۔ مزاح نہ لطیفہ گوئی ہے ، نہ تضحیک نہ طنز۔ مزاح وہی مزاح ہے جو بظاہر تو ہلکی پھلکی لطافت اور ظرافت میں ڈوبی تحریر لگے لیکن قاری کو لطیفے پر قہقہہ لگا کر بھول جانے کے بجائے یکلخت اس...
  10. باذوق

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    میرے خیال میں یہ ڈی-ایل-ایل کا مسئلہ نہیں بلکہ کچھ حروف کی غیردرست اینکوڈنگ کا مسئلہ ہے۔ آپ ایشیا نسخ فونٹ استعمال کریں اور گول ت (ۃ) کی اینکوڈنگ 1577 کے بجائے 1731 رکھ کر ایکسل میں کوئی جملہ ٹائپ کر کے دیکھیں۔ جملے میں اگر ۃ آ جائے تو تمام لفظ ایک ایک حرف بن کر ٹوٹ جائیں گے۔
  11. باذوق

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    جی ہاں ، کسی بھی تھیم میں یہ سہولت نہیں ہے۔ البتہ تھوڑی محنت سے یہ ممکن ہے۔ 1۔ ایچ ٹی ایم ایل فائل ایڈٹ کرنا پڑے گی۔ 2۔ ہر بار پوسٹ‌ کرتے ہوئے ایک خاص ترکیب کا خیال رکھنا ہوگا۔ تفصیل یہاں پڑھئے : Make a Post Summary (Read more Function)
  12. باذوق

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    reading آپشن نہیں ہے بلکہ وہ آپشن Site Feed ہے اور اس میں بھی آپ short منتخب کریں تو پوسٹ کا اقتباس نہیں آتا بلکہ یہ آر-ایس-ایس فیڈ کے لئے ہے ! بلاگ اسپاٹ کے بلاگ میں Post-Summary کی سہولت نہیں‌ دی گئی ہے بھائی !
  13. باذوق

    ابن صفی :: موضوعاتی بلاگ

    ابن صفی کو خراجِ تحسین www.ibnsafi.blogspot.com ابن صفی ایشیا کے عظیم اردو جاسوسی ناول نگار کے فن و شخصیت پر مبنی بلاگ ابن صفی ۔۔۔۔۔۔ ایشیا کے سب سے بڑے مصنف ، مقبول ترین ناول نگار اور اردو کے جاسوسی ادب کو برصغیر میں روشناس کرانے والے قلمکار کا اسم گرامی ہے ۔ اسرار احمد صاحب ناروی...
  14. باذوق

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    آپ اگر م س ورڈ فائل بھیج دیں تو میں اسے ایکسل میں تبدیل کرنے کی کوشش کر دیکھوں‌ گا۔ اس سے پہلے بھی ایک فائل میں نے ایسے ہی کی تھی۔ آپ کو ذ-پ سے اپنا ایمیل پتا بھیج رہا ہوں۔ دیکھ لیجئے گا۔
  15. باذوق

    کرشن چندر ایک گدھے کی سرگزشت (کرشن چندر)

    بھاگ جانا گدھے کا ولنگڈن کلب سے اور گھس جانا ساہتیہ اکاڈیمی میں اور ملاقات کرنا ملک کے نامور ادیبوں اور لیکھکوں سے میں ابھی وہیں کھڑا تھا اور چوکنا ہو کر سوچ رہا تھا کہ اب کدھر جاؤں؟ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک ادیب صورت ، نیک طینت ، پاک سیرت خدا کا بندہ ، سر سے کندھوں تک بال جھٹکائے...
  16. باذوق

    کرشن چندر ایک گدھے کی سرگزشت (کرشن چندر)

    پسندیدگی کے لیے آپ تمام کا شکریہ۔
  17. باذوق

    کرشن چندر ایک گدھے کی سرگزشت (کرشن چندر)

    ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھانے میں پہنچ کر کانسٹبل نے مجھے اپنے ہیڈ کانسٹبل کے سامنے جا کھڑا کیا۔ ہیڈ کانسٹبل نے بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ کر کہا : "اسے یہاں کیوں لائے ہو رام سنگھ؟" رام سنگھ نے کہا : "حضور، یہ ایک گدھا ہے۔" "گدھا تو ہے، یہ تو میں بھی دیکھ رہا ہوں، مگر تم اسے کیوں لائے...
  18. باذوق

    کرشن چندر ایک گدھے کی سرگزشت (کرشن چندر)

    کچھ مختصر تمہید ۔۔۔۔ کل 15-جون-09ء کے اخبار "اردو نیوز" (سعودی عرب) میں ایک خبر آئی کہ "بارہ بنکی" میں ایک 35 سالہ خوبصورت عورت نے اپنے شوہر کو اتنا پیٹا کہ بچارہ ہلاک ہو گیا۔ وجہ یہ تھی کہ شوہر بیوی پر ادھر ادھر جانے پر سخت پابندیاں لگا رہا تھا۔ ساتھ ہی اخبار دیکھنے والے ایک دوست نے پوچھا...
  19. باذوق

    دجال، یاجوج ماجوج، عیسیٰ (علیہ السلام) اور قیامت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نواس بن سمعان کلابی رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔ ایک صبح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے دجال کا ذکر فرمایا ، اس کا ہلکا پن اور بلندی (دونوں) کو بیان فرمایا یہاں تک کے ہم نے گمان کیا کہ وہ کھجوروں کے جھنڈ کے پاس ہے۔ اس کے بعد ہم شام کو لوٹے اور دوبارہ رسول...
  20. باذوق

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    یہ تو آپ الٹا بول رہے ہیں۔ بلاگ اسپاٹ کی تھیمز پر آپ جو چاہے تجربہ کر سکتے ہیں ، کوئی حد نہیں‌ ہے۔ جبکہ ورڈ پریس تھیم میں تبدیلی کے لئے آپ پر پابندی لگاتا ہے کہ یا تو تھیم کا سالانہ کرایہ ادا کیا جائے یا تھیم کو اپنے سرور پر لوڈ‌ کر لیا جائے۔
Top