نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    تو شب آفریدی چراغ آفریدم سفال آفریدی ایاغ آفریدم بیابان و کہسار و راغ آفریدی خیابان و گلزار و باغ آفریدم من آنم کہ از سنگ آئینہ سازم من آنم کہ از زہر نوشینہ سازم
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    "جراسک پارک" نامی ناول میں یہی خیال پیش کیا گیا ہے۔ فطرت کے ساتھ کھلواڑ میں لینے کے دینے ہی پڑ جاتے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ منزل، نہ رستہ، نہ رہبر، نہ رہزن عجب طور گزرے ہیں یہ دن بھی اے دل
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شکیل بھائی پہلے مصرع میں شاید "کے" کا محل ہے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    براڈ شیٹ کو تقریباً 45لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے

    جب عمران خان آئے گا، دوسو کھرب روپیہ پاکستان لے آئے گا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھکو شب بھر ملال تیرا ہے

    سجاد بھائی اپنے "خود کار مصلح" پر نظرِ ثالث فرمائیے۔۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    تحریک انصاف نے اگلے جنرل الیکشن کے لیے پریکٹس کرلی ہے کہ کس طرح اسی فیصد ووٹ ڈلواکر جیتا جاسکتا ہے۔ یہ الگ بات کہ یہ پریکٹس اتنے بھونڈے انداز میں کی کہ فوراً پکڑے گئے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    این اے 75 ضمنی انتخاب: ’کسی پریزائیڈنگ افسر نے گاڑی تو کسی نے موسم خراب ہونا وجہ بتایا‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 23 فروری 2021 ،تصویر کا ذریعہTWITTER/@PMLN_ORG الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 (ڈسکہ) میں ہونے والے ضمنی انتخاب...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    تحریکِ انصاف کے لفافی میڈیا نے تو یہ کہا لیکن اسی خبر پر کل سارادن پاکستان دم بخود رہا کہ پہلی مرتبہ مینڈیٹ چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ ذیل میں دیکھیے کہ اسی خبر کو آزاد میڈیا نے کس طرح حقائق کے ساتھ بیان کیا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فسوں اس شعر گوئی کا فہد اشرف پہ چھایا ہے وگرنہ طبع موزوں پر ہمیں تو شک نہیں کوئی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    کپتان بھی ایک بے پیندے کا لوٹا ہے۔ ہر روز کئی یوٹرن لیتا ہے۔ آج الیکشن کمیشن کے عملے کو اغواء کرنے پر بھی نادم نہیں۔ کل سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں انہیں خفیہ رائے شماری ہی اچھی لگی تھی۔ آج اپنی پارٹی میں پھوٹ پڑی ہے تو میا یاد آگئی۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹنگ کا معاملہ: ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 7 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز سیل کیے جانے کے باوجود 'ڈیپ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    عمران خان نے تو فارن فنڈنگ کیس بھی کھلی عدالت میں چلانے کا اعلان کیا تھا، دوسرے دن ہی یوٹرن لے لیا۔ کیا اس معاملے میں بھی ایک یوٹرن کا انتظار کریں؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہماری پسندیدہ انڈین فلم۔ کئی بار دیکھ چکے ہیں۔ آج ہندی ڈبنگ کے ساتھ پہلی مرتبہ دیکھی۔ لطف آگیا۔ خوبصورت رومانوی کہانی۔ خوبصورت لوکیشن۔ نیچرل اداکاری۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    عشق میں سوزِ عشق سے شمع صفت جل گئے۔ صوفی انور فیروزپوری ؒ

    مندرجہ بالا دونوں شعروں میں قافیہ عنقا ہے۔ مطلع میں شاعر قافیہ مقرر کرتا ہے۔ ہماری ناقص رائے میں مطلع کی اس غلطی سے پوری غزل میں نقص ہے۔
Top