السلام علیکم ۔۔۔!!!
کیسے ہیں سب ؟؟؟امید ہے سب بخیر ہونگے،۔۔۔۔
ویسے تو اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار عام طور پرایک جملے میں مشکل سے ہوتا ہے۔۔۔۔
لیکن اگر محفل کی سالگرہ کے موقع پرآپ سب سے کہا جائے کہ محفل کے لیے صرف ایک جملہ کہا جائے تو وہجملہ کیا ہو گا۔۔۔؟؟؟؟