نتائج تلاش

  1. زینب

    زینب آپی

    آپ نے میرے دینے ہیں۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی آپ بزرگ ہو گئے ہیں اسی لیے یاداشت پر اثر پڑ رہا ہے :grin:
  2. زینب

    نیا شادی دفتر

    ہاہاہاہ یہ آپ نے کہاں دیکھ لیا تھا بزرگو۔۔۔۔۔دیکھا میری دہشت سے تب سے آج تک فاروق غائب ہے محفل سے ۔بس نام ہی کافی ہے میرے آنے کی ضرورت ہی نہیں:rollingonthefloor: اپنے دل پڑ ہاتھ رکھ کر بتایئں کبھی لڑی ہوں میں‌آپ سے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:اب یہ نا کہیے گا کہ زینبے میں ہی راستہ بدل کے نکل...
  3. زینب

    نیا شادی دفتر

    ہاہاہاہا ابھی دیکھ کے آتی ہوں‌جی۔رکیں چھڑی تلے دم لیں دونوں
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کس کی۔۔۔فیمیل کی ایمیل چیک کر رہے ہیں کیا؟:ُ
  5. زینب

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    پھر تو اس ہمارے "صبر کے پھل" کو قریب سے دیکھنے کے لیے آپ کو دعوت دینی پڑے گی تبھی تو آپ" آنکھوں دیکھا حال" یہاں بیان کر سکیں گے نا:rollingonthefloor:
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ ترکیب مجھے نہین شمشاد بھائی کو دو۔یا پھر محسن کو جنہیں بھنگ یاد آرہیہے ،،،،میں بے چاری نے تو ابھی تک ریل لائف میں ایک بار دیکھی بھی نہیں
  7. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    تیلے بھائی نظر نہیں آرہے ۔کہین مجھ سے ڈر کے تو لاپتہ نہیں ہیں
  8. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    جو آپ بتاتے ہیں‌پا جی اور جو میں بتاوں گی اس مین زمین آسمان کا فرق ہو گا:rollingonthefloor:
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم یہ رہی میری آج کی حاضری۔۔اب مجھے بنک مارنے کی پکی پکی اجازت ہے نا
  10. زینب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) پہلے مجھے مغل بھائی غصے والے اور کوئی بہت بزرگ ٹائپ شخصیت معلوم ہوتے تھے اور میں اکثر ان سے بات کرتے اور یہ مجھ سے بات کرتے کنی...
  11. زینب

    آپریشن 'راہ راست' فرام فرنٹ لائن

    شاندار عبداللہ۔بہت اچھی تصویریں لگائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک کی خاطر جان دینے والے وطن کے عظیم بیٹوں کو میرا عقیدت بھرا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    یہ اوپر بزرگ ہستیاں‌کیوں گزرے وقت کو کوس رہی ہیں۔بھئی تھوڑا صبر کیا ہوتا تو کسی نا کسی شادی سے کوئی آیئڈیا چرا کر آپ نے بھی ایسا شاندار دن دیکھا لیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    بہووں پر ظلم! برطانیہ میں ساس کو 7 سال قید کی سزا

    بہو سے راتوں کا جگا جگا کر کپڑے سلوانا۔۔۔۔۔۔کھر سے نکلنےنہیں دینا کا بہو کے سلیقے سے کیا تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساسوں کا میرا خیال ہے ویسے ہی اپنی اجارہ داری ختم ہونے کی فریسٹیریشن ہوتی ہے جو وہ بہانے بہانے سے بہووں پر نکالتی ہیں :rollingonthefloor:
  14. زینب

    بہووں پر ظلم! برطانیہ میں ساس کو 7 سال قید کی سزا

    وہاں رہنے والی ساسوں کے بارے میں اکثر ایسی خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔فلموں اور ڈراموں بھی ایسی ساسوں کے کارنامے دیکھائے جاتے ہیں
  15. زینب

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    اچھا ٹھیک ہے آپ دونوں بھائی باتیں کرو میں آمنہ بھتیجی کی طرح منہ پر انگلی رکھ کے بیٹھ کے سنتی ہوں
  16. زینب

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    ہائے سرمد کو غصہ آگیا ہے کہیں نزلہ مجھ پر نا گر جائے اس لیے میں پتلی گلی سے کھسک لوں۔۔۔شمشاد بھائی آپ یہاں ہی رہیں
  17. زینب

    پاکستان کے پاس60 ایٹمی وارہیڈزموجود،بھارت نشانے پرہے

    پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    سی آئی اے نے اردو سیکھنا شروع کر دی

    تو کای ہوا سیکھنے دو اردو۔۔جب وہ سیکھ جایئں گے تو ان کے سامنے ہم پنجابی میں بات کرنا شروع کر دیں گے۔تو کیا وہ پنجابی بھی سیکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔پھر سندھی میں‌پھر بلوچی میں اور پھر پشتو میں۔ہم پاکستانی ہیں بھائی ایک در بند سو کھلے چکر دینا ہم خوب جانتے ہیں ۔۔۔۔۔گورے کسی بھول میں‌ہیں:rollingonthefloor:
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    کہاں سے ٹپک پڑی ہوں۔۔۔۔۔۔ارے جہاں‌سے روز ٹپکتی ہوں یہ اور بات کہ آج چھٹی تھی میری پھر بھی ٹپک پڑی۔۔۔گفٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس خوشی میں دوں۔تمہاری سالگرہ ہے؟منگنی ہوئی ہے ؟شادی ہوئی ہے۔۔۔یا کسی نتیجے میں پاس ہوئے ہو۔۔۔جلدی بتاو پھر اسی مناسبت سے لے دوں:rollingonthefloor:
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام سرمد صاحب کیسے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو جی ابھی ابھی صبح ہوئی اب ہم ناشتہ کرنے بھاگ رہے ہیں‌:rollingonthefloor:
Top