نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏اللہ کا ساتھ ہونا چاہیے اور عوام کا ساتھ ہونا چاہیے ، اسکے بعد بیشک جیل ڈال دو، کوئی پرواہ نہیں - مریم نوازشریف
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بابا رحمتے کی داڑھی میں تنکا
  3. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    یاز یہ شعر کس کا سرقہ ہے؟
  4. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    یہ تو وقت ثابت کریگا۔ نہال، نواز شریف، جہانگیر ترین کے بعد کس وزیر کی باری ہے جلد پتا چل جائے گا
  5. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    ویسے اسوقت گیند اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ عدلیہ کی کورٹ میں ہے۔ بابا رحمتے نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کیساتھ تین چار بڑے وزرا پھڑکا دینے ہیں۔ پھر پنجاب میں نیب نے بیروکریسی کے ذریعہ کئی وزرا کی پکڑ دکڑ شروع کر دی ہے۔ احتساب اب بہت سخت اور کڑا ہونا ہے۔
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. ش

    عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد

    مذہب کے مذاق اڑانا سے دماغی خرابی کا کیا تعلق ہے؟ کیا مسلمان بتوں کا مذاق نہیں اڑاتے؟ افغانستان میں تو بدھمت کے مجسمے ہی اڑا دیے تھے۔
  8. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    مقصد تب پورا ہوگا جب سارا آئین اسٹیبلشمنٹ لکھے گی
  9. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    اور بعض کے یکدم نا اہلی کے مستحق :sneaky:
  10. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    جس پر گزری وہ بہت جلد درست نتائج اخذ کر لیتا ہے
  11. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    پانامہ میں ساری جائداد اپنے نام کرنے کے بعد سیاسی وراثت بھی وقت سے پہلے چھین لی۔ پھر لوگ کہتے ہیں مریم کو سیاست و بزنس نہیں آتا۔
  12. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    بابا رحمتے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں، سنیں وزیر مملکت سے:
  13. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    آپکے چند سال پہلے سے شاید ۱۹۸۰ یا ۱۹۹۰ مراد ہے
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس بار لفافے کم پڑ جائیں گے۔ سیدھا بینکنگ کا استعمال متوقع ہے
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top