نتائج تلاش

  1. ش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    عظمی کا لال یعنی وقار جس نے جیو نیوز بند کیا تھا
  2. ش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیٹ فلکس پر یہ آج ہی ریلیز ہوا ہے۔ بچپن میں ۶۰ کی دہائی والا دیکھا تھا۔ نیٹ فلکس نے دوبارہ بنایا ہے۔ ۸ سے ۹ تک ریٹنگ مل چکی ہے۔ ابھی ویک اینڈ پر بنج واچ کر رہا ہوں
  3. ش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایونٹ کے رائٹس کا مسئلہ رہتا ہے۔ زیادہ تر پی ٹی وی اسپورٹس کے پاس ہیں جو کوئی بابائے آدم کے زمانہ کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ اسکے مقابلہ میں جیو سوپر ہے پر وہ بھی ایس ڈی فارمیٹ میں ہے
  4. ش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پاکستانی میڈیا کے بارہ میں آپکی معلومات محدود ہیں
  5. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    خبروں میں تو یہ آیا تھا کہ حکومت سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم ہو گیا؟
  6. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    اس تا حیات نا اہلی کے بعد سب سے اہم سوال جو ابھی تک کسی نے نہیں پوچھا وہ یہ ہے کہ کیا واقعی قوم کی جان نواز شریف سے چھوٹ گئی ہے یا کسی اور چور راستے سے واپسی ہو سکتی ہے؟ یاز بھائی نے نئی آئیڈی کیساتھ واپس آنے کا مشورہ دے رکھا ہے۔ مگر اسکے لئے شاید پلاسٹک سرجری بھی کروانا پڑے
  7. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    لگتا ہے آپنے ریورس سائکولوجی میں ڈاکٹرائن کیا ہوا ہے
  8. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    تجربہ سے ماخوذ
  9. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    وزیر اعظم اور صدر کے علاوہ سب کچھ بن سکتا ہے
  10. ش

    Hilux Revo Conquer The Wild پاکستان کا کراچی سے خنجراب تک پہلا روڈ شو

    یاز چوتھی قسط میں شمالی علاقہ جات شروع ہو گئے ہیں۔ یہاں ناران کی سیر
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بقول عمران خان انصاف عدالتوں نے دینا ہے۔ عدالتیں اپنا کام کریں تو نیا پاکستان بنانے کیلئے کسی سیاسی جماعت کی ضرورت ہی نہیں۔
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاسی مجبوری
  13. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    اعتماد تھا یا ناراضگی؟
  14. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    درست فرمایا۔ ۱۹۹۷ میں نواز شریف مختلف آئینی ترامیم کر کے امیر المومنین بننے جا رہے تھے۔ یہی کام آجکل چین میں ہوا جہاں پارٹی نے صدارت کی حد ختم کردی ہے۔ جبکہ روس میں پوٹن تاحیات صدارت کا منصب سنبھال چکا ہے۔ ترکی میں اردگان اسی راہ پر گامزن ہے۔
  15. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    یہ نون لیگیوں والا سوال پوچھ کر کیوں اسٹیبلشمنٹ کو شرمندہ کرتے ہیں
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلکہ واٹس ایپ کر دیں، زیادہ آسان ہے
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غلطی ہو گئی معاف کردیں۔ بہت پہلے ہٹا دینا چاہیے تھا
  18. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج کا لطیفہ
Top