نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پیشی تو ریلوے کے خسارے پر تھی البتہ عدلیہ نے اپنا بھانڈ بھی تل دیا ساتھ میں
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹو ان ون پیکیج
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ جو عدلیہ گردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے
  4. ش

    دو مکالموں کے لطیفے

    لبیک والوں کے دھرنے میں نہ گئے ہوں
  5. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاز محمد وارث اصلاح سخن درکار ہے میری سیاست کی کہانی ہے اتنی صنم ‏جرنل ضیاء سے شروع واجد ضیاء پہ ختم
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متفق۔ سیاست دانوں کو اپنے اور قوم کے مسائل حل کرنے کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ مگر افسوس وہاں حاضری کی شرح اسکول کی اسمبلی سے بھی کم ہے۔ نواز شریف کے پاس پاناما لیکس کے بعد دو آپشن تھے۔ اپنی صفائی پیش کرتے یا مستعفی ہو جاتے۔ صفائی پر اپوزیشن اور قوم نے کان نہیں دھرے۔ مجبوراً تنازع کے حل کیلئے سپریم...
  7. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے شک تھا اب یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان کیساتھ ساتھ عظمی بھی کسی پیرنی کے شیڈول پر عمل پیرا ہے
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس سے دنیا کو یہ پیغام دیا گیا کہ بھارت میں آئین کی نہیں سپریم کورٹ کی حکمرانی ہے۔ یہ بھارتی جمہوریہ کیلئے بہت تشویش کی بات ہے۔ مجھے معلوم نہیں وہ اس معاملہ کو کتنی سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ یہ تو چلیں ایک کیس تھا البتہ اگر معمول بن گیا تو آگے چل کر آئینی بحران کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کمرہ عدالت میں لوہے کے چنے کی ساری پھوں پھاں ختم ہو گئی؟
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انکی بے بسی ہے۔ بیچارے عدلیہ پر اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہونے کا الزام بھی نہیں لگا سکتے۔ یہود و ہنود کی سازش کا الزام لگانا تو بہت دور کی بات ہے۔
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متفق البتہ یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ جمہوری ممالک میں اسکی اقسام مختلف ہیں۔ بعض میں پارلیمان سپریم ہے یعنی آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ دیگر میں عظمی کو تشریح کا حق حاصل ہے۔ ترکی میں مثال کے طور پر ۱۹۶۱ سے پہلے تک آئینی ترامیم کو چیلنج کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں تھا۔...
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب عدلیہ میں معمول کی غیر فعالیت چل رہی تھی تب یہ تشکیل نو کی باتیں کرنے والے شاید بھنگ پی کر سوئے ہوئے تھے۔
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسکا مطلب آپنے فلم بھوت ناتھ نہیں دیکھی جس میں ایک بھوت نے الیکشن لڑا ہی نہیں جیتا بھی تھا
  14. ش

    امریکا نے شام پر حملہ کردیا، اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

    امریکا نے شام پر حملہ کردیا، اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
  15. ش

    امریکا نے شام پر حملہ کردیا

    امریکا نے شام پر حملہ کردیا امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کردی ہے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا،برطانیہ اورفرانس کےحملےکاجواب دےرہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں یکے بعد دیگر ے کئی...
  16. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    :beating::dontbother:
  17. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    ضرورت کہاں سے آگیا؟ :cautious: اب درست ہے
  18. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    پچھلے ہفتے ہی ساتھ والی گلی میں دو ماہ کام کے بعد نئی سیورج لائن ڈالی گئی تھی۔ کل صبح دیکھا تو پھر کھودی پڑی تھی۔ کونسل آفس سے معلوم ہوا کہ اڈیٹس مواصلات کی تاریں ڈالنا بھول گئے ہیں
  19. ش

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    متفق! آجکل کچھ سیاست دان پے در پہ نااہلیوں کے بعد ججز پر الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے ڈکٹیٹر کے نیچے حلف لئے۔ مگر حیرت انگیز طور پر وہی سیاست دان ڈکٹیٹرز کے نیچے الیکشن لڑتے رہے ہیں۔ جن میں نہایت افسوس کیساتھ صادق و امین عمران خان بھی شامل ہیں۔ ۲۰۰۸ میں گو کہ عمران خان نے مشرف کے نیچے الیکشن سے...
  20. ش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بول کا دعوی ہے کہ وہ الٹرا ہائی ایچ ڈی پر براڈکاسٹ کر رہے ہیں البتہ انکی کوالٹی سے ایسا لگتا نہیں ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس یہ چینل سیدھا سیٹلائیٹ یا کیبل سے آتا ہو تو وہ کنفرم کر سکتے ہیں BOL Becomes First Pakistani TV Channel To Broadcast in 4K Ultra HD
Top